فیصل واوڈا کو قاضی کے ہر فیصلے کا پہلے کیسے پتہ لگ جاتا ہے؟صدیق جان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
فیصل واوڈا نے آج تک قاضی صاحب کے حوالے سے جو پیشنگوئی کی ہے وہ 100 فیصد سچ ثابت ہوئی ہے ۔ جیسے کہ بلے کے نشان والی بات۔ اب وہ کہہ رہا ہے کہ مخصوص نشستیں PTI کو نہیں ملنی ، حیرت ہے کہ قاضی صاحب کے ہر فیصلے کا قاضی سے بھی پہلے اسکو کیسے پتہ چل جاتا ہے؟صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1807247691967234198
ججز اتنے خوفزدہ ہیں جتنی بدمعاشی الیکشن کمیشن کا وکیل کر رہا ہے عام حالات میں ججز اِسکو رگڑ دیتے لیکن اُنکو ڈر ہے کہ قاضی صاحب اُنکی شکایت لگائیں گے اور جج کو استعفیٰ دینا پڑ جائے گا۔
https://twitter.com/x/status/1807092418153705598
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
اندر کا بندہ ہے ظاہر ہے اندر کی خبر تو ہو گی۔
افسوس کی بات تو یہ ہے کہ یہ شاید شروع سے ہی ایسا تھا لیکن اس کے دوغلے پن کا بہت دیر بعد پتہ چلا۔
 

Back
Top