- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"فیصل واڈا کون ہے؟ لوٹوں کو کوئی نہیں پہچانتا، کبھی ادھر، کبھی ادھر۔۔ وہ ایسا لوٹا ہے جو کہیں فٹ نہیں ہو رہا۔ یہ وہی ہے جو پی ٹی آئی کا تھا، جو ٹیبل پر بوٹ رکھتا تھا؟ جس دن فیصل واڈا نے سینیٹ میں کھڑے ہو کر گری ہوئی کوئی بات کی، میں اس ادھر جواب دوں گا۔ وہ چھپ کر باتیں کرتا ہے، اس کو اپنا پتہ نہیں، کون پیچھے ہے۔ میں اپنی جماعت سے ریکوئسٹ کروں گا کہ اسے ایک جھنڈا لگا دیں، وہ کہیں بیٹھا رہے گا، لیکن وہ اس قابل نہیں ہے کہ اس پر اعتبار کیا جائے"۔ ناصر بٹ
"خیبر پختونخوا میں ن لیگ کا سرخیل اختیار ولی ہے، جس کے 5 ہزار ووٹ تھے۔ پنجاب میں کائرہ صاحب سے بڑا پیپلز پارٹی نے لیڈر پیدا نہیں کیا، اُن کے ووٹ تو نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے۔ تو جو لوگ اپنے گھروں سے نہیں جیت سکتے، انہوں نے پھر گورنر راج ہی لگانا تھا"۔ شفقت عباس اعوان کا اختیار ولی اور قمر زمان کائرہ کو جواب
Loading X post…
Open original post on X"خیبر پختونخوا میں ن لیگ کا سرخیل اختیار ولی ہے، جس کے 5 ہزار ووٹ تھے۔ پنجاب میں کائرہ صاحب سے بڑا پیپلز پارٹی نے لیڈر پیدا نہیں کیا، اُن کے ووٹ تو نہ ہی پوچھیں تو اچھا ہے۔ تو جو لوگ اپنے گھروں سے نہیں جیت سکتے، انہوں نے پھر گورنر راج ہی لگانا تھا"۔ شفقت عباس اعوان کا اختیار ولی اور قمر زمان کائرہ کو جواب
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





