- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,997
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
فیصل شفقت بھٹی مبینہ مقابلے میں ہلاکسرگودھا کی تحصیل سلانوالی سے تعلق رکھنے والا سب سے بڑا ڈان فیصل شفقت بھٹی سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں پار ہوگیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق، رائے فیصل شفقت بھٹی قتل کے کئی مقدمات میں سرگودھا اور خوشاب پولیس کو مطلوب تھا، کافی عرصے سے بیرون ملک مفرور تھا۔رائے فیصل شفقت بھٹی گزشتہ رات ہی بیرون ملک سے پاکستان پہنچا تھا اور آنے سے پہلے اسکا ایک بیان بھی وائرل ہوا تھا۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





