Advertisement

فیصل آباد پولیس: دادی کی موت کی وجہ بن گئی

x2683124_50820408.jpg.pagespeed.ic.U8uGC7P_Kn.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Oct...3124_50820408.jpg.pagespeed.ic.U8uGC7P_Kn.jpg
 
Advertisement
بھائی یہ کس آئین میں لکھا ہے کہ دادی کی لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا جائے؟ کیا ان لوگوں کو بھی آئین اور قانون شکنی کا طعنہ دیا جائے؟ کیا یہ بھی جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتے ہیں؟ کیا یہ لوگ بھی نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں؟
 
Advertisement
غریب آدمی اگر اجتجاج بھی نہ کرے تو کیا کرے؟


چوکی کو پولیس سمیت آگ لگا دینی چاہئیں تھی ​


بھائی یہ کس آئین میں لکھا ہے کہ دادی کی لاش کو سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا جائے؟ کیا ان لوگوں کو بھی آئین اور قانون شکنی کا طعنہ دیا جائے؟ کیا یہ بھی جمہوریت کی بساط لپیٹنا چاہتے ہیں؟ کیا یہ لوگ بھی نظام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں؟
 
یہ حکمراں اتنے بدبخت اور بے حس ھیں کہ جبتک عوام سڑکوں پر آکر احتجاج نہیں کرے انکی انگلی نہیں ہلتی۔
:angry_smile:
 
Punjab police is just a bunch of goons in police uniform, people are more insecure in their presence (which is a slap to the face of an administration) For that people will have to come out of their homes to get rid of these Hell-Politicians, their criminal system and its employees!