- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
فیصلے پہلے ہوئے ہوتے ہیں کابینہ سے صرف منظوری لی جاتی ہے، کوئی خاص بحث نہیں ہوتی۔
وزیر صحت مصطفی کمال نے رانا ثناللہ کے موقف کو رد کر دیا کہ کابینہ میں صوبوں پر بات نہیں ہوئی، کہتے ہیں کابینہ میں چھبیسویں ترمیم آئی ، ستائیسویں ترمیم آئی کتنی بحث ہوئی؟
رانا ثنا اللہ بتائیں 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم پر کابینہ میں کتنی بحث ہوئی تھی؟ ہماری پاس تب چیزیں آتی ہیں، جب ان پر فیصلہ ہو چکا ہوتا ہے، ہم نے صرف endorse کرنا ہوتا ہے۔ وفاقی وزیر مصطفٰی کمال
رانا ثنا اللہ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اور صوبوں کے قیام سے متعلق ترمیم آجائے گی ۔۔ وفاقی وزیر مصطفی کمال
وزیر صحت مصطفی کمال نے رانا ثناللہ کے موقف کو رد کر دیا کہ کابینہ میں صوبوں پر بات نہیں ہوئی، کہتے ہیں کابینہ میں چھبیسویں ترمیم آئی ، ستائیسویں ترمیم آئی کتنی بحث ہوئی؟
Loading X post…
Open original post on Xرانا ثنا اللہ بتائیں 26 ویں اور 27 ویں آئینی ترمیم پر کابینہ میں کتنی بحث ہوئی تھی؟ ہماری پاس تب چیزیں آتی ہیں، جب ان پر فیصلہ ہو چکا ہوتا ہے، ہم نے صرف endorse کرنا ہوتا ہے۔ وفاقی وزیر مصطفٰی کمال
Loading X post…
Open original post on Xرانا ثنا اللہ کو پتہ بھی نہیں چلے گا اور صوبوں کے قیام سے متعلق ترمیم آجائے گی ۔۔ وفاقی وزیر مصطفی کمال
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





