Advertisement

فیصلے اسٹیبلشمنٹ کی مہر سے آتے ہیں:منیب فاروق

"ہم نے یہ بھی دیکھا کہ عدالتیں فیصلہ کرتی تھیں کہ کون ملک میں رہے گا اور کون بیرون ملک جائے گا۔ آج وہی عدالت کہہ رہی ہے کہ کسی بھی قیدی کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جا سکتا، لیکن جب وقت بدلتا ہے اور اسٹیبلشمنٹ کی مہر سے فیصلے آتے ہیں، جس کے نتیجے میں 2019 کو نواز شریف باہر تشریف لے جاتے ہیں۔ یہ بدلتا وقت ہے، آج کسی کے حق میں بدلا ہوا ہے، کل کسی اور کے حق میں بدلے گا"۔ منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement