ایک سوال جو این ا ے ١٢٢ کے رزلٹ کے بعد میرے ذھن میں مسلسل گھوم رہا ہے وہ یہ ہے کہ پی ٹی آئی پہلے دن سے یہ الزام لگاتی آرہی ہے کہ مسلم لیگ نوں نے ٢٠١٣ کا الیکشن آر اوز اور الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر رگ کیا .. یاد رہے کہ تب نوں لیگ کے پاس نہ تو کوئی پاور تھی نہ وہ کسی صورت الیکشن کمیشن کو حکم تھے .. لیکن اب جب کہ گورنر سے لے کر پرائم منسٹر تک نوں لیگ کے ہیں تو وہ ایک بےضرر سے الیکشن ٹربیونل کو پریشر میں نہ لا سکے اور الیکشن ٹربیونل نے آرام سے ١٢٥ اور ١٢٢ کا فیصلہ سیٹنگ حکومت کے خلاف دے ڈالا .. اب سوال یہاں یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایک بات تو طے ہو گئی کہ الیکشن ٹربیونل آزادانہ فیصلہ کر رہا ہے اور پی ٹی آئی کو قبول بھی ہے لیکن کیا پی ٹی آئ اس بات کا کریڈٹ حکومت کو دے گی کہ اتنی پاور کے باوجود حکومت وقت نے غیر سیاسی ہتھکنڈا استعمال نہیں کیا .. دوسرا مجھے ٹربیونل کا فیصلہ پڑھ کر یوں لگا کہ کسی فلم کا مکالمہ پڑھ رہا ہوں .. ایک جج جو ایک فیصلہ لکھتے وقت یہ کہہ رہا ہو کہ فیصلہ لکھتے وقت میں نے یہ سوچا وہ سوچا خود سے سوال کئے .. آیا کسی پاکستانی عدالت میں فیصلہ سناتے وقت کوئی جج جذباتی مکالمے لکھتا پایا گیا ہے اس فیصلے سے پہلے ؟ جج صاحب آپ نے فیصلہ سنانا ہے نہ کے کسی فلم کی عدالت میں ایکٹنگ کرنی ہے .. کل سے ایاز صادق صاحب کی گفتگو سن رہا ہوں اور ان کی گفتگو سننے کے بعد مجھے سو فیصد یقین ہے کہ سپریم کورٹ یہ فیصلہ اٹھا کرباہرپھینک دی گی اور جج صاحب کو کہے گی آپ ریحم بھابی کی فلم میں ایکٹنگ کے لئے ضرور رابطہ کریں.. ذرا آپ لوگ بھی جج صاحب کے مکالمات سنیں اور محظوظ ہوں
عدالتیں آزاد ہیں، الیکشن ٹربیونلز آزاد ہیں، جیوڈیشل کمیشن آزاد تھا تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ آجائے تو وہ عدالتوں کو بدنام کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے فیصلے پر تنقید کیجئے، ضرور کیجئے لیکن پورے ادارے کو اٹھا کر کوڑے دان میں ڈال دینا کہاں کی عقلمندی ہے
کل تحریک انصاف نے جسٹس وجیہہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہیں عبرت کا نشان بنا دینے کی دھمکی دی گئی ہے یعنی قائد کا جو غدار ہے، وہ موت کا حق دار ہے تحریک انصاف ایک سیاسی پارٹی نہیں۔۔۔ فین کلب ہے
-------- جج صاحب نے یہ جو کچھ فیصلے میں لکھا ہے ۔۔ اس طرح کی باتیں خودنمائی کہلاتی ہیں اور ایک منصف کے عہدے کے شایان شان نہیں بہتر ہوتا کہ ایسے خیالات وہ اپنے پاس ہی رکھتے کیونکہ یہ تحریر سپریم کورٹ میں نون لیگ کے بہت کام آئے گی
wesay yeh baat to mujhe bhi samajh nahi aaee k aya judge sahib ko aisi kia pari thi k yeh jazbati batain apnay faislay men likh daalain.. aur wo kis ko impress krnay k liye likhay gaye? agar faislay men yeh batain na bhi shaamil hotin to koi muzaiqa to na hota..
عدالتیں آزاد ہیں، الیکشن ٹربیونلز آزاد ہیں، جیوڈیشل کمیشن آزاد تھا تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ آجائے تو وہ عدالتوں کو بدنام کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے فیصلے پر تنقید کیجئے، ضرور کیجئے لیکن پورے ادارے کو اٹھا کر کوڑے دان میں ڈال دینا کہاں کی عقلمندی ہے
کل تحریک انصاف نے جسٹس وجیہہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہیں عبرت کا نشان بنا دینے کی دھمکی دی گئی ہے یعنی قائد کا جو غدار ہے، وہ موت کا حق دار ہے تحریک انصاف ایک سیاسی پارٹی نہیں۔۔۔ فین کلب ہے
-------- جج صاحب نے یہ جو کچھ فیصلے میں لکھا ہے ۔۔ اس طرح کی باتیں خودنمائی کہلاتی ہیں اور ایک منصف کے عہدے کے شایان شان نہیں بہتر ہوتا کہ ایسے خیالات وہ اپنے پاس ہی رکھتے کیونکہ یہ تحریر سپریم کورٹ میں نون لیگ کے بہت کام آئے گی
عدالتیں آزاد ہیں، الیکشن ٹربیونلز آزاد ہیں، جیوڈیشل کمیشن آزاد تھا تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ آجائے تو وہ عدالتوں کو بدنام کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے فیصلے پر تنقید کیجئے، ضرور کیجئے لیکن پورے ادارے کو اٹھا کر کوڑے دان میں ڈال دینا کہاں کی عقلمندی ہے
کل تحریک انصاف نے جسٹس وجیہہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہیں عبرت کا نشان بنا دینے کی دھمکی دی گئی ہے یعنی قائد کا جو غدار ہے، وہ موت کا حق دار ہے تحریک انصاف ایک سیاسی پارٹی نہیں۔۔۔ فین کلب ہے
-------- جج صاحب نے یہ جو کچھ فیصلے میں لکھا ہے ۔۔ اس طرح کی باتیں خودنمائی کہلاتی ہیں اور ایک منصف کے عہدے کے شایان شان نہیں بہتر ہوتا کہ ایسے خیالات وہ اپنے پاس ہی رکھتے کیونکہ یہ تحریر سپریم کورٹ میں نون لیگ کے بہت کام آئے گی
عدالتیں آزاد ہیں، الیکشن ٹربیونلز آزاد ہیں، جیوڈیشل کمیشن آزاد تھا تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ آجائے تو وہ عدالتوں کو بدنام کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے فیصلے پر تنقید کیجئے، ضرور کیجئے لیکن پورے ادارے کو اٹھا کر کوڑے دان میں ڈال دینا کہاں کی عقلمندی ہے
کل تحریک انصاف نے جسٹس وجیہہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہیں عبرت کا نشان بنا دینے کی دھمکی دی گئی ہے یعنی قائد کا جو غدار ہے، وہ موت کا حق دار ہے تحریک انصاف ایک سیاسی پارٹی نہیں۔۔۔ فین کلب ہے
-------- جج صاحب نے یہ جو کچھ فیصلے میں لکھا ہے ۔۔ اس طرح کی باتیں خودنمائی کہلاتی ہیں اور ایک منصف کے عہدے کے شایان شان نہیں بہتر ہوتا کہ ایسے خیالات وہ اپنے پاس ہی رکھتے کیونکہ یہ تحریر سپریم کورٹ میں نون لیگ کے بہت کام آئے گی
Aisi tehreer fesle m ho ya na ho noon league ko to wese hi stay milna h jese khuwaja saad ko mila rahi adalaton k ahteram ki baat us men noora league top of list hai jis k daagh suprem court pe hamla karne se kabi nai dhull sakte..

سپریم کورٹ میں جانے اور فیصلے پر اپیل کا حق صرف تحریک انصاف کے لئے مخصوص نہیں آپ کو یقین نہیں آئے گا لیکن آئین کے مطابق نون لیگ بھی اس کا استعمال کر سکتی ہے
Aap ki itlaa k liye arza hai k ander ki khabron k mutabiq is case ka faisla yeh tha k Ayaz Sadiq ny yeh Election Win nahi kiya, balky Imran Khan ny win kiya hai,
But yeh Hakoomat-e-Waqt ka pressure hi tha jis ny faislay ko subah 10 bajay say delay kara k judge ko force kiya k is ko change kary aur shaam ko faisla sunaya gya. Jis mein just re-polling ka order diya gya.
Main ny 22 August (Faislay k din) aik post ki thi jis mein is faislay k screen shots they, ager aap un ko dekho to woh aik MS Word ki file mein say they jo k faislay ka draft tha.
wah bhai phir to aap ne shayad judge sahib k mukalmay nahi parhay.. wo kah rahay hain k men ne Allah ki panah le kr yeh faisla likha hay.. is ka matlab yeh hua k baqol aap k judge sahib ne ghalat faisla sunaya aur insaf nahi kia lakin phir bhi apnay aap se 6 sawalat kiye aur Allah ki panah chahi.. yeh sab jhoot tha phir to bhai sahib..?
عدالتیں آزاد ہیں، الیکشن ٹربیونلز آزاد ہیں، جیوڈیشل کمیشن آزاد تھا تحریک انصاف کے خلاف فیصلہ آجائے تو وہ عدالتوں کو بدنام کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے فیصلے پر تنقید کیجئے، ضرور کیجئے لیکن پورے ادارے کو اٹھا کر کوڑے دان میں ڈال دینا کہاں کی عقلمندی ہے
کل تحریک انصاف نے جسٹس وجیہہ کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہیں عبرت کا نشان بنا دینے کی دھمکی دی گئی ہے یعنی قائد کا جو غدار ہے، وہ موت کا حق دار ہے تحریک انصاف ایک سیاسی پارٹی نہیں۔۔۔ فین کلب ہے
-------- جج صاحب نے یہ جو کچھ فیصلے میں لکھا ہے ۔۔ اس طرح کی باتیں خودنمائی کہلاتی ہیں اور ایک منصف کے عہدے کے شایان شان نہیں بہتر ہوتا کہ ایسے خیالات وہ اپنے پاس ہی رکھتے کیونکہ یہ تحریر سپریم کورٹ میں نون لیگ کے بہت کام آئے گی
Really?? App ke disinformation minister keh rahe the ke faisla hamare khilaf aya to ehtaram se man laain ge aur PTI ke khilaf aya to jhaag ki tarhan baith jaye gi....1 ghante ke baad faisle ke judge aur aus ke faisle ko mutasabana keh rahe thee....yeh adalaton ko koan bandnam kar raha hai?.......
Rai Hassan Nawaz bagged 88 thousand votes against his PML-N's opponents M. Ayub 75K vote. He was alleged to hide his assets by M. Ayub, tribunal took 2 days to disqualify Rai Hassan with out any detailed inquiry. He reappealed in supreme court, FYI he has filled complete details on his property & the one he filled to ECP. No rigging or fake degree is against him.
To set the facts right NA-47 PTI's Qaisar Jamal was dismissed by tribunal on 5th may, 2014 on allegation of rigging. There were just allegations & he was dismissed without recount of votes. He went to supreme court on 15th May , 2014, & FYI there is no stay. Supreme court has found nothing against him & reinstated him as MNA for unfair decission from ECP tribunal. Please google the details yourself.
muqadas behn merya sab se pehle aap ko pata hona chahey keh parvez rasheed kal se adalat ko kitni galian de raha hai yeh tu ho gya aap ka ihtraam.doosra justice ke yeh comments show karte hein keh us par kitna pressure tha. that is what he is trying to say.he did not take a pressure and listened to his conscious
یہ نام نہاد سب سے بڑی جماعت کروا دیتی چار حلقوں کی گنتی تو مسلہ تبھی ختم ہو جاتا لیکن نہیں کروائی ، اب ان دو حلقوں کے کے فیصلے کے بعد سمجھ بھی آتا ہے کہ کیوں نہیں کروا رہی تھی ، احترام مینڈٹ کا ہوتا ہے دھاندھلی کا نہیں

انکل دھاندلی اور بے ضابطگی میں فرق ہوتا ہے. الیکشن کمیشن کی نااہلی ، سسٹم میں جھول ، عملے کی صحیح تربیت نہ ہونے کی وجہ سے انتخابی عمل میں بے ضابطگیاں ہوئیں.
جب کے دھاندلی اس کو کہتے ہیں جس میں ایک فریق دھونس ، زبردستی ، طاقت کے بل بوتے پر جعلی ووٹ ڈلوا کر انتخابی نتیجہ اپنے حق میں کر لے
ٹربیونل اور جوڈیشل کمیشن کے فیصلوں سے ثابت ہو چکا ہے . مسلم لیگ نے کوئی دھاندلی نہیں کی. اور انتخابی عمل میں بے ضابطگیوں سے کسی کا مینڈیٹ چوری نہیں ہوا . کہاں مسلم لیگ کی ایک سو چالیس نشستیں اور کہاں پی ٹی آئ کی ستائیس نشستیں
دماغ سے تعصب اور نفرت کو نکالو تو حقیقت کا پتا چلے گا