میری طرف سے فورم کے سب ساتھیوں کو عید مبارک - آج عید کا دن ہے سیاسی اختلافات بھلا کر سب کو عید کی مبارک دیں - ہم سب ایک قوم ہیں لیڈر آتے جاتے رہتے ہیں لیکن قوم وہی رہتی ہے ہم ایک مسلمان قوم ہے اور پاکستانی قوم کی حیثیت سے بھی ہم جانے جاتے ہیں - جو جہاں جس بھی دیس میں بس رہا ہے اگر آج اس کی عید ہے تو اسے عید مبارک - پاکستان میں عید کل ہے فورم کے دوست جو پاکستان میں ہیں انہیں ایڈوانس عید مبارک -
Awan S
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator: