ایفیڈرین عباسی کے نام سے شہرت پاے والے حنیف عباسی کو ضمانت کس قانون کے تحت ملی؟ کیوں اسکو چیلنج نہیں کیا گیا؟ جبکہ اسکی شکایت آسٹریلیا سے آئ تھی.. کیوں رانا ثناء اللہ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا؟ اگر سچا تھا تو ضمانت کیوں اور کیسے ہوگئ؟ کیا اسٹیبلشمنٹ اس دھندے میں انکی پارٹنر ہے جو ایمرجنسی میں انکی قربانی دیتی ہے مگر اچھا وقت آنے پر پھر پرانے یاروں کو منا لیتی ہے؟ اگر آپ کی کارروائی میں اب بھی َتنی کمزوری ہے کے عدالت ٹھکرا دے تو پھر اب تک کیا کمال کیا! اور اگر عدلیہ نے زیادتی کی تو اسکو چیلنج کیوں نہیں کیا
کونسی عدلیہ؟ جو ہر مارشل لا کو نظریہ ضرورت قرار دے کر حلال کر دیتی ہے۔ جو ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر اربوں روپے کرپشن میں سزا یافتہ مجرم کو جیل سے لندن بھجوا دیتی ہے۔ جو اپنے پیٹی بھائی کے غیر ملکی اثاثوں کا کیس جذبات سے مغلوب ہو کر بند کر دیتی ہے؟

پچاس روپے کے سٹیمپ پیپر پر ضمانت آپ نے قبول کی - عدلیہ نے آپ سے پوچھا کیا اب بھی کوئی اعتراض ہے تو آپ نے کہا نہیں - حقیقت یہ ہے کہ آپ کو آرمی چیف کی طرف سے ڈنڈا آیا تھا کہ نواز کو جانے دو تو آپ نے مجبوری میں جانے دیا ورنہ اگر آپ عدالتی حکم کے باوجود شہباز کو روک سکتے ہیں تو نواز پر اپنے اعتراض کیوں واپس لئے ؟

حکومت نے ۷ ارب روپے بانڈ کی شرط رکھی تھی جسے عدلیہ نے ختم کیا۔ اور اس مفرور چور کی ۴ ہفتوں میں واپسی کی گیرینٹی خود ۵۰ روپے کے اسٹامپ پر لکھ کر دی کیونکہ حکومتی اور نواز مفرور کے وکیل میں اختلاف تھا۔ نواز مفرور کی واپسی کیلئے اس کا بھائی شوباز شریف گیرینٹر بنا۔ جب عدالت خود اس سارے معاملہ میں فریق بن گئی تو حکومت پیچھے ہٹ گئی کہ اب معاملہ عدالت اور سزا یافتہ مجرم کے درمیان تھا۔ باقی یہ فوج کے ڈنڈے والی بات افسانہ ہے جس کو جنرل باجوہ صحافیوں کیساتھ نجی ملاقاتوں میں کئی بار رد کر چکے ہیں۔ https://www.thenews.com.pk/latest/5...n-plea-seeking-nawaz-sharifs-removal-from-ecl شہباز شریف کا نام بھی ای سی ایل میں تھا جسے لوہار ہائیکورٹ نے ختم کر دیا۔ مگر ایئر پورٹ پر جب پہنچے تو پتا چلا ان کا نام ایک اور واچ لسٹ میں بھی ہے اور یوں حکومت نے ان کو روک دیا وگرنہ یہ **** بھی مفرور ہو جاتا https://www.dawn.com/news/1622692
حکومت نے ۷ ارب روپے بانڈ کی شرط رکھی تھی جسے عدلیہ نے ختم کیا۔ اور اس مفرور چور کی ۴ ہفتوں میں واپسی کی گیرینٹی خود ۵۰ روپے کے اسٹامپ پر لکھ کر دی کیونکہ حکومتی اور نواز مفرور کے وکیل میں اختلاف تھا۔ نواز مفرور کی واپسی کی گیرینٹی اس کے بھائی شوباز شریف نے عدالت کو لکھ کر دی۔ جب عدالت خود اس سارے معاملہ میں فریق بن گئی تو حکومت پیچھے ہٹ گئی کہ اب معاملہ عدالت اور سزا یافتہ مجرم کے درمیان تھا۔ باقی یہ فوج کے ڈنڈے والی بات افسانہ ہے جس کو جنرل باجوہ صحافیوں کیساتھ نجی ملاقاتوں میں کئی بار رد کر چکے ہیں https://www.thenews.com.pk/latest/5...n-plea-seeking-nawaz-sharifs-removal-from-ecl
مجھے صرف ایک بات کا جواب دیں جب عدالت نے کہا آپ کا مزید کوئی اعتراض ہے تو آپ نے کیوں نہیں کہا ہمارے بہت سے اعترض ہیں - ایک پچاس روپے کے سٹیمپ پیپر کو کیوں قبول کیا ؟ پھر اس فیصلے پر اپیل کیوں نہ دائر کی ؟ اگر شہباز کو عدالتی حکم کے باوجود روک سکتے تھے تو نواز کو بھی روک سکتے تھے کیوں نہیں روکا ؟ کیونکے ڈنڈا بہت بڑا گیا ہوا تھا -
?

نواز مفرور بس مرنے والا تھا بقول اس کے ڈنگر ڈاکٹر اور میڈیا پر پلیٹلس گننے والے دلالوں کے۔ حکومت نے بانڈ کی شرط رکھ کر مجبور کیا کہ کوئی تیسرا گرینٹر بنے اور لوہار ہائی کورٹ نے یہ دانا چگ لیا۔ حکومت کو اور کیا چاہیے تھا کہ کوئی اور اس مفرور کی واپسی کی گیرینٹی دیتا۔ اب میاں مفرور کی واپسی شوباز شریف اور لوہار ہائیکورٹ کا مسئلہ ہے کیونکہ دونوں اس کے گیرنٹر تھے۔ حکومت نے کوئی گیرنٹی نہیں دی
باقی شوباز شریف دو لسٹس پر تھا۔ ایک لسٹ پر نام لوہار ہائی کورٹ نے ہٹا دیا البتہ دوسرے کا اسے ایئر پورٹ پہنچ کر پتا چلا اور یوں وہ لندن فرار نہیں ہو سکا
کونسی عدلیہ؟ جو ہر مارشل لا کو نظریہ ضرورت قرار دے کر حلال کر دیتی ہے۔ جو ۵۰ روپے کے اسٹامپ پیپر پر اربوں روپے کرپشن میں سزا یافتہ مجرم کو جیل سے لندن بھجوا دیتی ہے۔ جو اپنے پیٹی بھائی کے غیر ملکی اثاثوں کا کیس جذبات سے مغلوب ہو کر بند کر دیتی ہے؟
Arif Sahib
Prosecutors are from government which is under PMIK. Why to blame judiciary for everything? We are talking about stay order given by LHC regarding Model Town Case, why did not government challenge it in SCP?
Same regarding bails of Maryam, Safdar, Hanif Abbassi etc?
It looks like its game of chore sipahi but no one knows who is chore and who is Sopahi?
نواز مفرور بس مرنے والا تھا بقول اس کے ڈنگر ڈاکٹر اور میڈیا پر پلیٹلس گننے والے دلالوں کے۔ حکومت نے بانڈ کی شرط رکھ کر مجبور کیا کہ کوئی تیسرا گرینٹر بنے اور لوہار ہائی کورٹ نے یہ دانا چگ لیا۔ حکومت کو اور کیا چاہیے تھا کہ کوئی اور اس مفرور کی واپسی کی گیرینٹی دیتا۔ اب میاں مفرور کی واپسی شوباز شریف اور لوہار ہائیکورٹ کا مسئلہ ہے کیونکہ دونوں اس کے گیرنٹر تھے۔ حکومت نے کوئی گیرنٹی نہیں دی
باقی شوباز شریف دو لسٹس پر تھا۔ ایک لسٹ پر نام لوہار ہائی کورٹ نے ہٹا دیا البتہ دوسرے کا اسے ایئر پورٹ پہنچ کر پتا چلا اور یوں وہ لندن فرار نہیں ہو سکا
کونسی گارنٹی اور کہاں کی گارنٹی - حکومت کو بھی پتا تھا کہ یہ ایک بار چلا گیا تو اپنی مرضی سے ہی آئے گا - خان نے آرمی چیف کے بڑے منت ترلے کئے مگر جواب یہ ملا کہ تم چھٹی لے کر چلے جاؤ اور جب تک نواز ملک سے چلا نہیں جاتا دفتر نہ آنا -خان صاحب کا چھٹی پر جانا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
Arif Sahib
Prosecutors are from government which is under PMIK. Why to blame judiciary for everything? We are talking about stay order given by LHC regarding Model Town Case, why did not government challenge it in SCP?
Same regarding bails of Maryam, Safdar, Hanif Abbassi etc?
It looks like its game of chore sipahi but no one knows who is chore and who is Sopahi?
Stay orders are regularly challenged by the govt. Problem is it takes time for SC to take up such trivial cases of stays and this goes in favor of the mafias
کونسی گارنٹی اور کہاں کی گارنٹی - حکومت کو بھی پتا تھا کہ یہ ایک بار چلا گیا تو اپنی مرضی سے ہی آئے گا - خان نے آرمی چیف کے بڑے منت ترلے کئے مگر جواب یہ ملا کہ تم چھٹی لے کر چلے جاؤ اور جب تک نواز ملک سے چلا نہیں جاتا دفتر نہ آنا -خان صاحب کا چھٹی پر جانا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
حکومت ڈٹ جاتی اور یہ **** جیل میں مر جاتا تو پنجابیوں میں ایک بھٹو پیدا ہو جاتا۔ حکومت نے اسے باہر جانے دینا ہی تھا مگر اپنے کندھے پر نہیں۔ بانڈ کی شرط بھی اسی لئے رکھی تھی کہ کوئی اور کندھا دے۔ لوہار ہائی کورٹ کی حماقت اس نے وہ کندھا فراہم کر دیا اور پچاس روپے کے اسٹامپ پر واپسی کی گیرینٹی شوباز شریف سے لکھوا لی۔ یوں پوری عدلیہ کی آج تک بدنامی ہو رہی ہے۔ https://www.thenews.com.pk/latest/5...n-plea-seeking-nawaz-sharifs-removal-from-ecl
کونسی گارنٹی اور کہاں کی گارنٹی - حکومت کو بھی پتا تھا کہ یہ ایک بار چلا گیا تو اپنی مرضی سے ہی آئے گا - خان نے آرمی چیف کے بڑے منت ترلے کئے مگر جواب یہ ملا کہ تم چھٹی لے کر چلے جاؤ اور جب تک نواز ملک سے چلا نہیں جاتا دفتر نہ آنا -خان صاحب کا چھٹی پر جانا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
مطلب نوازشریف اور اس کا خاندان ہم سے پھر جھوٹ بول رہا ھے کہ وہ دوبارہ بوٹ پولش نئیں کرے گا، بلکہ حقیقت یہ ھے کہ وہ بوٹ پولش کرنے کے بعد ہی عیاشی والی زندگی گزار رہا ھے اور اربوں واپس بھی نئیں کر رہا
اللہ کی لعنت ہو اللہ کی نعمت پاکستان کو لوٹنے والی اسٹیبلشمنٹ اور سیاستدانوں پر۔۔۔
بڑی خوشی ہوی کہ کل تک حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے والے اداروں کے خلاف بات کرنے کے طعنے دینے والے اب اپنے ہی چمکاے ہو بوٹوں پر گرد ڈالنے لگ گئے ہیں اب چھتر ہمارے ہاتھ میں ہوگا اور حب الوطنی کا درس بھی ہم ہی پڑھائیں گے
?
ایفیڈرین عباسی کے نام سے شہرت پاے والے حنیف عباسی کو ضمانت کس قانون کے تحت ملی؟ کیوں اسکو چیلنج نہیں کیا گیا؟ جبکہ اسکی شکایت آسٹریلیا سے آئ تھی.. کیوں رانا ثناء اللہ پر جھوٹا مقدمہ بنایا گیا؟ اگر سچا تھا تو ضمانت کیوں اور کیسے ہوگئ؟ کیا اسٹیبلشمنٹ اس دھندے میں انکی پارٹنر ہے جو ایمرجنسی میں انکی قربانی دیتی ہے مگر اچھا وقت آنے پر پھر پرانے یاروں کو منا لیتی ہے؟ اگر آپ کی کارروائی میں اب بھی َتنی کمزوری ہے کے عدالت ٹھکرا دے تو پھر اب تک کیا کمال کیا! اور اگر عدلیہ نے زیادتی کی تو اسکو چیلنج کیوں نہیں کیا
بڑی خوشی ہوی کہ کل تک حب الوطنی کے سرٹیفیکیٹ بانٹنے والے اداروں کے خلاف بات کرنے کے طعنے دینے والے اب اپنے ہی چمکاے ہو بوٹوں پر گرد ڈالنے لگ گئے ہیں اب چھتر ہمارے ہاتھ میں ہوگا اور حب الوطنی کا درس بھی ہم ہی پڑھائیں گے
?
یہ عرفان بھیا، اویٹڈ کا چغہ پہن کر ماشا اللہ بڑے عمدہ سوالات کر رہے ہیں ۔ ان کو چاھیے کہ سوالوں سے بھرے ہوئے اس ٹینک کا رخ عمران کی طرف اور منہ بوٹوں کی طرف کرکے ایک زور دار دھاکہ کریں تاکہ افیوی افیون سے ، کوکینی کوکین سے اور شہدی شہد کے نشہ سے جاگ جائیں ۔ جو سوالات حکومت سے پوچھنا بنتے ہیں وہ یہ غلیل میں رکھ کر جی ایچ کیو پر برسا رہے ہیں ۔ کوئ حیرت نہیں ہوئ ، موصوف کو رات کو چلنے کی اور دن کو سپنے دیکھنے کی بیماری لگتی ہے ۔