ملک وقاص گوجرانوالہ سے پچھلے 653 دنوں سے ملٹری کسٹڈی میں ناحق قید ہے،وقاص کے والد آج وفات پا گئے ہیں آخری سانس تک اپنے بیٹے سے ملنے کی خواہش کرتے رہے لیکن کسی نے نہیں سنی،وقاص اپنے والد کا اکلوتا وارث ہے، جیتے جی نہیں ملنے دیا کم ازکم اپنے والد کو دفن کرنے کی ہی اجازت دی جائے،

اللہ مغفرت فرماۓ - ہر بندے سے اللہنے اس کی اولاد کے مطلق پوچھ گچھ کرنی ہے کہ تم نے ان کو قانون توڑنے والا اور تخریب کاری کرنے والا بنا کر پالا تھا ہنگامے اور طور پھوڑ کرنے والا یا اچھا انسان بن کر رہنے کی تربیت کی تھی
دیکھو نا ہمارے لیڈر عمران خان نے اپنی اولاد کی کتنی اچھی تربیت کی ہے - مجھے کوئی ایک ویڈیو کوئی ایک تصویر دیکھا دے جہاں یہ تینوں بچے کسی تخریب کاری کسی گالم گلوچ - کسی طوڑپھوڑ میں کبھی شامل ہوں
ایسے ہوتے ہیں اچھے کامیاب والدین اور ایسی ہوتی ہیں ان کی مہذب اولاد
نہیں یار تم سمجھے نہیں - مرنا الحق ہے مرنے والے کی اپنی اولاد کی تربیت اصل موضوع ہے
اور میں نے عمران خان کی اپنی اولاد کی تربیت پر رشک کیا ہے - انہوں نے ایونفلڈ میں کبھی کوئی بیہودہ نعرہ تک نہیں مارا گھیراو جلاؤ - طور پھوڑ - تخریبکاری اور ریاست پر حملہ تو بہت دور کی بات ہے