- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,291
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سابق انٹلی جنس کمانڈر اور رہنما پی ٹی آئی بریگیڈئیر اسلم گھمن نے بڑی بات کردی۔عمران خان سے پس پردہ رابطے جاری ہیں۔26نومبر کو90%بات بن گئی تھی پھرکسی کی وجہ سےبات خراب ہوئی اور اب دوبارہ بات چل پڑی ہے۔فوج سوائے پاکستان کے کسی کا نہیں سوچتی وہ بھی نہیں چاہیں گےملک پیچھے جائے اسلیےپر امید
انہوں نے مہربانی کی کہ میرا رزلٹ نہیں روکا کیونکہ میری لیڈ بہت تھی۔عمران خان کو لوگوں نےووٹ دیے ان سےدھوکہ نہیں کرسکتا۔26ویں ترمیم پر بہت دباو ڈالاگیا۔پھرمجھےقیادت نےکہاغائب رہو قابو نہ آنا۔میں نےووٹ نہیں دیا۔پھرقیادت نے تصدیق کی میری وضاحت کو مانا۔پی ٹی آئی میں تھا اور ہوں۔اسلم گھمن
بشری بی بی اب پیچھے ہٹ گئی ہے کیونکہ عمران خان بھی یہ پسند نہیں کرتے اور نہ ہی انہیں کہا۔جس خان کو میں جانتا ہوں وہ موروثی سیاست کے سخت خلاف ہے۔انکی اہلیہ کا پیغام رسانی تک کردار کا جو انکی بہنیں بھی کرتی ہیں۔ وہ شائد خود ہی آگے بڑھ رہی تھیں۔بریگیڈئیر ر اسلم گھمن
Loading X post…
Open original post on Xانہوں نے مہربانی کی کہ میرا رزلٹ نہیں روکا کیونکہ میری لیڈ بہت تھی۔عمران خان کو لوگوں نےووٹ دیے ان سےدھوکہ نہیں کرسکتا۔26ویں ترمیم پر بہت دباو ڈالاگیا۔پھرمجھےقیادت نےکہاغائب رہو قابو نہ آنا۔میں نےووٹ نہیں دیا۔پھرقیادت نے تصدیق کی میری وضاحت کو مانا۔پی ٹی آئی میں تھا اور ہوں۔اسلم گھمن
Loading X post…
Open original post on Xبشری بی بی اب پیچھے ہٹ گئی ہے کیونکہ عمران خان بھی یہ پسند نہیں کرتے اور نہ ہی انہیں کہا۔جس خان کو میں جانتا ہوں وہ موروثی سیاست کے سخت خلاف ہے۔انکی اہلیہ کا پیغام رسانی تک کردار کا جو انکی بہنیں بھی کرتی ہیں۔ وہ شائد خود ہی آگے بڑھ رہی تھیں۔بریگیڈئیر ر اسلم گھمن
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/asfflHL.jpeg





