اسکی کوئی ضرورت نہیں جن بنیادوں پہ ہندو مسلمانوں کو تقسیم سے قبل اچھوت سمجھتے تھے آج ہم بھی اقلیتوں کے ساتھ وہی سلوک کریں گے؟ نوکری قابلیت کی بنیاد پہ ہوتی ہے نہ کہ مذہب کی بنیاد پہ
اسکی کوئی ضرورت نہیں جن بنیادوں پہ ہندو مسلمانوں کو تقسیم سے قبل اچھوت سمجھتے تھے آج ہم بھی اقلیتوں کے ساتھ وہی سلوک کریں گے؟ نوکری قابلیت کی بنیاد پہ ہوتی ہے نہ کہ مذہب کی بنیاد پہ
آپ کی بات میں اس وقت جواز ہو سکتا ہے جب یہ قادیانی ، اپنے آپ کو عیسائی ، یہودی ، ہندو کی طرح اپنے آپ کو اقلیت تسلیم کر لیں ، ابھی میں اور آپ ان کی نظر میں غیر مسلم ، اور یہ مسلمان ؟؟ آپ کا اس پر ایمان ہے ؟ پاکستان میں اصل لڑائی ہی اس بات پر ہے کہ یہ اس قانون کو نہیں مناتے اور رسولpbuh کی نبوت پر ایمان نہیں رکھتے

آئین کے مطابق وہ غیر مسلم ہیں. کسی بھی دین پہ یقین رکھنے والا ہر شخص اپنے آپ کو صحیح ہی سمجھتا ہے. اگر وہ اپنے آپ کو صحیح نہ سمجھے تو اس دین کا پیروکار ہی کیوں ہو؟ جب ساری دنیا کو اپنے اپنے دین کو صحیح سمجھنے کا حق ہے تو یہ حق قادیانیوں کو بھی حاصل ہے. قانون کو وہ مانیں یا نہ مانیں لیکن قانون موجود ہے دوسری بات یہ کہ بحث میں دلیل دیا کریں. فوری دوسرے کا ایمان نہ تولنے لگ جایا کریں. آپ خدا کے عہدے پہ فائز نہیں ہو گئے
تو اس سے کیا فرق پڑتا ہے ؟ قادیانیوں کو اصولی بنیادوں پر تمام مسالک کی رضا مندی سے اور قادیانیوں کو صفائی کا پورا موقع دیتے ہوۓ غیر مسلم قرار دیا گیا ہے، کیونکہ اُنکا نبی ہی الگ ہے لیکن اسکا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ اُنسے زندگی گزارنے کا حق ہی چھین لیا جاۓ جہاں مذھب کی بات ہوگی وہاں ہم ضرور اختلاف کریں گے لیکن اگر کوئی قادیانی اپنی قابلیت پر کسی عہدے پر آ جاتا ہے تو یہ اُسکا حق ہے اور یہ انکل کیا جھوٹ سچ کے قلابے اتنی دلیری کے ساتھ ملا رہے ہیں ؟ ایٹم بم پر تو اصل کام یعنی یورنیم کی افزودگی کا عبدلقدیر خان کے آنے کے بعد شروع ہوا تھا چوہتر/پچھتر میں، اور چوہتر میں ہی عبد سلام احتجاج کرتے ہوۓ خود ساختہ جلا وطن ہو گۓ تھے، پھر عبدل سلام نے بنے بناۓ ایٹم بم کا ڈیزائن کیسے دے دیا امریکا کو ؟

قادیانیوں کی وکالت سے پہلے یہ ذہن میں رکھیں کہ وہ محمد pbuhکی نبوت کے انکاری ہیں ، ہر بات کو مکس مت کریں عیسائی ، یہودی ، ہندو اپنے آپ کو مسلمان نہیں کہتے ، قادیانی کیا کہتے ہیں آپ جانتے ہیں ؟؟؟ ایمان اور کفر کے فتوے آپ کے ذمے ، نبی آخری محمد پر یقین رکھنے والے فتوے نہیں دیتے
آپ کی دلیل میں وزن ہوتا تو یہ ترمیم والی ساری کروائی نہ ہوتی ، نہ اتنا ہنگامہ ہوتا ، اب قادیانی جتنا بولیں گے مسلمان ان کو مزید جانیں گے ، اب ان کی چھپی کتابیں اور مغلظات سامنے آ رہے ہیں اور قادیانی بھی اصل بات جان رہے ہیں ، دھوکہ زیادہ دیر نہیں چل سکتا

بات نوکریوں کی ہو رہی ہے اور ادھر ادھر کی باتیں آپ لکھ رہے ہیں اور مکس کرنے کا طعنہ ہمیں؟ وکالت قادیانیوں کی نہیں انسانی قابلیت کی ہو رہی ہے محمّدpbuhکی نبوت کے انکار ہندو سکھ عیسائی یہودی سبھی ہیں جب ان پہ اپنی قابلیت کے مطابق روزگار بند نہیں کیا جا سکتا تو قادیانیوں پہ کیوں؟ اس بحث میں سب سے پہلے ایمان کی پوچھ گچھ آپ کی طرف سے ہی ہے اور آپ ہمارے ذمہ لگا رہے ہیں؟ سامنے لکھی ہوئی بات سے مکر رہے ہیں

ایسی انسانی قابلیت پر لعنت جو الله کے رسولpbuh کو آخری نبی نہ مانے اور کہے کہ ہم مسلمان ہیں ، پہلے قادیانی اپنی حثیت کوآئین کی رو سے تسلیم کریں پھر عیسائی ہو ، یہودی ، ہندو ہو یا قادیانی ، اہلیت پر کام کریں کسی کو تکلیف نہیں ، لیکن خود کو چھپائیں اور مسلمان کہلائیں پھر عھدے بھی لیں ، ایسا ممکن نہیں ، یہ آئینی ترمیم بھی ایک ایسا ہی راستہ بنانے کی ناپاک کوشش تھی ، اس لئے اب ضروری ہے کہ ہر عہدے پر کم کرنے والے سے ایسا حلف لیا جائے اور وہ اقلیتی سیٹ پر متخب ہو کر آئے ، پھر کسی میں جرأت نہیں ہوگی کہ ان پر اعتراض کرے
عیسائی ، یہودی ، ہندو اگر نہیں مانتے تو وہ اپنے آپ کو مسلمان بھی نہیں کہتے ان کو اگر اپنے عقیدے پر فخر ہے تو مسلمان اس کا احترام کرتے ہیں وہ اقلیت ہیں اور اہلیت پر ہی منتخب ہو کر آتے ہیں جو ان کا کوٹا ہے
Jis ki post share ki gayee hai, us nay post kernay say pahlay koi tahqeeq ki hai. Army or Civil services main already similar form sign kiya jata hai. Beaker betha hoga, shoocha achi timing hai koi shoosha choor don famous hojaonga.
Waisay Hamara constitution Qadiyani ko musulman nahi manta. Agar kisi ko proof kernay ki zaroorat hai tu wo Qadiyano ko hai. Hum musalmano ko un say kyon dar lagta hai jo forms sign karatay phirain.
NIC card bhartay huay bhi khatm e nabuwat ka form sign hota hai, agar koi non-muslim (qadiyani, christian, hindu etc) jhoot bola kay wo Muslim hai, tu kya ker saktay ho. Wo 600 form sign kerday ga nokri kay liyay.
ایسیانسانی قابلیت پر لعنت جو الله کے رسولpbuh کو آخری نبی نہ مانےاور کہے کہ ہم مسلمان ہیں ، پہلے قادیانی اپنی حثیت کوآئین کی رو سے تسلیم کریں پھر عیسائی ہو ، یہودی ، ہندو ہو یا قادیانی ، اہلیت پر کام کریں کسی کو تکلیف نہیں ، لیکن خود کو چھپائیں اور مسلمان کہلائیں پھر عھدے بھی لیں ، ایسا ممکن نہیں ، یہ آئینی ترمیم بھی ایک ایسا ہی راستہ بنانے کی ناپاک کوشش تھی ، اس لئے اب ضروری ہے کہ ہر عہدے پر کم کرنے والے سے ایسا حلف لیا جائے اور وہ اقلیتی سیٹ پر متخب ہو کر آئے ، پھر کسی میں جرأت نہیں ہوگی کہ ان پر اعتراض کرے
عیسائی ، یہودی ، ہندو اگر نہیں مانتے تو وہ اپنے آپ کو مسلمان بھی نہیں کہتے ان کو اگر اپنے عقیدے پر فخر ہے تو مسلمان اس کا احترام کرتے ہیں وہ اقلیت ہیں اور اہلیت پر ہی منتخب ہو کر آتے ہیں جو ان کا کوٹا ہے
نوکری کی قابلیت دین کی بنیاد پہ طے نہیں کی جاتی اور نہ ہی دین کی بنیاد پہ تقسیم ہوتی ہے. اس لئے قابلیت پہ لعنت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. قابلیت الله کی طرف سے سب انسانوں کو ملتی ہے اور ہر انسان کو حق ہے کہ وہ محنت کر کے اپنی اس قابلیت میں اضافہ کرے. اگر ایک قادیانی کسی بھی شعبہ میں ہم سے زیادہ قابل ہے تو یہ اسکا حق ہے کہ وہ وہاں اپنی خدمات سرانجام دے. ہمارا ان سے بنیادی عقیدے پہ اختلاف ہے اور اسکا اظہار بھی ہوتا رہے گا اور انکو توجہ بھی دلائی جاتی رہے گی مگر ان سے انکی قابلیت کے مطابق نوکری کرنے کا حق چھین لینا سراسر زیادتی ہے. جن نوکریوں کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں اسلام مسیحیت یہودیت ہندومت یا کسی بھی مذہب کا کوئی لینا دینا نہیں ہے. قادیانیوں کو نوکری دینے کیلئے دوسرے کسی بھی مذہب سے جوڑ کر جواز پیدا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے. انکو روزگار کے یکساں مواقع دینے کیلئے یہ کافی ہے کہ وہ انسان ہیں. اختلاف کسی بھی نوعیت کا ہو اور جتنا بھی شدید ہو وہ آپ کو دوسرے سے زندگی کا بنیادی حق چھیننے کا جواز فراہم نہیں کرتا
یہ کیا گستاخی کر دی بھائی؟ اپنا ایمان ثابت کرنے کی ضرورت صرف پارلیمنٹ کو ہے۔ باقی جی ایچ کیو سرکار، عدلیہ اور بیوروکریسی تو پاک پوتر اور اعلیٰ ترین مخلوق ہے، اس کو کسی حلف نامے کی چنداں ضرورت نہیں۔
آپ کی بات میں اس وقت جواز ہو سکتا ہے جب یہ قادیانی ، اپنے آپ کو عیسائی ، یہودی ، ہندو کی طرح اپنے آپ کو اقلیت تسلیم کر لیں ، ابھی میں اور آپ ان کی نظر میں غیر مسلم ، اور یہ مسلمان ؟؟ آپ کا اس پر ایمان ہے ؟ پاکستان میں اصل لڑائی ہی اس بات پر ہے کہ یہ اس قانون کو نہیں مناتے اور رسولpbuh کی نبوت پر ایمان نہیں رکھتے
Qadyani apnai aap ko kun kaafir bolain? Un ki marzi apnai aap ko jo marzi bolain. Ager woh samajhtai hain ke woh musalmaan hain tau samajhtai rahain, unhai mazhabi azadi honi chahiyay.
نوکری کی قابلیت دین کی بنیاد پہ طے نہیں کی جاتی اور نہ ہی دین کی بنیاد پہ تقسیم ہوتی ہے. اس لئے قابلیت پہ لعنت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا. قابلیت الله کی طرف سے سب انسانوں کو ملتی ہے اور ہر انسان کو حق ہے کہ وہ محنت کر کے اپنی اس قابلیت میں اضافہ کرے. اگر ایک قادیانی کسی بھی شعبہ میں ہم سے زیادہ قابل ہے تو یہ اسکا حق ہے کہ وہ وہاں اپنی خدمات سرانجام دے. ہمارا ان سے بنیادی عقیدے پہ اختلاف ہے اور اسکا اظہار بھی ہوتا رہے گا اور انکو توجہ بھی دلائی جاتی رہے گی مگر ان سے انکی قابلیت کے مطابق نوکری کرنے کا حق چھین لینا سراسر زیادتی ہے. جن نوکریوں کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں اسلام مسیحیت یہودیت ہندومت یا کسی بھی مذہب کا کوئی لینا دینا نہیں ہے. قادیانیوں کو نوکری دینے کیلئے دوسرے کسی بھی مذہب سے جوڑ کر جواز پیدا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے. انکو روزگار کے یکساں مواقع دینے کیلئے یہ کافی ہے کہ وہ انسان ہیں. اختلاف کسی بھی نوعیت کا ہو اور جتنا بھی شدید ہو وہ آپ کو دوسرے سے زندگی کا بنیادی حق چھیننے کا جواز فراہم نہیں کرتا
میرے بھائی ان کو کس نے روکا ہےکام نہ کرنے سے ؟؟ سوال گندم اور جواب چنا ، میں کہ رہا ہوں وہ پاکستان کے آئین کو نہیں مانتے ، جب نہیں مانتے تو نوکری اس آئین کے تحت کیوں ؟؟؟ آئیں کے تحت پہلے وہ اپنی حثیت تسلیم کریں پھر کسی کو اعتراض نہیں ، آئیں کہ تحت اقلیت کے جو حقوق ہیں وہ آئین ان کو دیتا ہے اور مسلمانوں کو اور ریاست کو کوئی پریشانی نہیں آپ ہر دفعہ ایک ہی بات دوہرا رہے ہیں ، اب آئین کے اندر جو نقاب لگائے گا اور ان کو مسلمان بنانے کی کوشش کرے گا ، مسلمان تو پھر پوچھیں گے
Qadyani apnai aap ko kun kaafir bolain? Un ki marzi apnai aap ko jo marzi bolain. Ager woh samajhtai hain ke woh musalmaan hain tau samajhtai rahain, unhai mazhabi azadi honi chahiyay.
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے جس کی بنیاد قرآن اور سنّتpbuh ہے ،ختم نبوتpbuh اس کا بنیادی عقیدہ ہے جو اس کو نہ مانے وہ غیر مسلم ہے اور ایک اسلامی ملک کے مسلمانوں نے متفقہ طور پر مرزا قادیانی کے تمام مغلظات کو سامنے رکھتے ہوئے ان کو غیر مسلم قرار دیا تھا ، اگر ان کو مسلمان کہلانے کا شوق ہے توتائب ہو جائیں ، ہمارے سب کے بھائی بن جائیں گے ، وہ اپنے آپ کو احمدی یا قادیانی کہتے ہیں کہتے رہیں ، لیکن مسلمانوں کو مسلمان کے نام پر دھوکہ نہیں دے سکتے ، پاکستان کے علاوہ دنیا میں وہ اسی نام سے متعارف کرواتے ہیں ،کرواتے رہیں ، جب پاکستان کی بات ہوگی ٹوہ پہلے اس آئین کو مانیں پھر دوسری اقلیتوں کی طرح اپنے حقوق بھی لیں ، کسی کو کوئی مسئلہ نہیں
میرے بھائی ان کو کس نے روکا ہےکام نہ کرنے سے ؟؟ سوال گندم اور جواب چنا ، میں کہ رہا ہوں وہ پاکستان کے آئین کو نہیں مانتے ، جب نہیں مانتے تو نوکری اس آئین کے تحت کیوں ؟؟؟ آئیں کے تحت پہلے وہ اپنی حثیت تسلیم کریں پھر کسی کو اعتراض نہیں ، آئیں کہ تحت اقلیت کے جو حقوق ہیں وہ آئین ان کو دیتا ہے اور مسلمانوں کو اور ریاست کو کوئی پریشانی نہیں آپ ہر دفعہ ایک ہی بات دوہرا رہے ہیں ، اب آئین کے اندر جو نقاب لگائے گا اور ان کو مسلمان بنانے کی کوشش کرے گا ، مسلمان تو پھر پوچھیں گے
میرا نہیں خیال کہ سوال گندم جواب چنا ہو رہا ہے آپ ایک بہت خطرناک ڈیمانڈ کر رہے ہیں اور یہ ڈیمانڈ میرے نزدیک منافقت پہ مشتمل ہے. ہم پاکستانیوں نے ایک الگ ملک اس بنیاد پہ بنا لیا کہ ہندو ہمیں ہمارے حقوق نہیں دیں گے حالانکہ آئین کی مطابق تو وہاں بھی مسلمان برابر کے شہری ہی ہیں اور ہم نے بھی برابر کے شہری ہی ہونا تھا. تو جس بات کا خدشہ ہمیں ہندوؤں سے تھا وہی آج ہم ایک اور اقلیت کے ساتھ کر رہے ہیں. قادیانی پاکستان کے آئین کے ماتحت ہیں اور اسی کے تحت مختلف اداروں میں کام کرتے ہیں. جس طرح مغربی شدت پسند ہر مسلمان کے ماتھے پہ نشان لگانا چاہتے تھے اسی طرح آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہر قادیانی اپنے ماتھے پہ نشان لگا کر پھرے؟ اگر کوئی اقلیت ہے بھی تو کیا یہ ضروری ہے کہ اسکو ہر وقت یہ احساس دلایا جاۓ کہ تو اقلیت ہے تو اقلیت ہے؟ اپنی حیثیت اور اپنی اوقات پہچانو. یہ کون سی انسانیت ہے؟ انکا عقیدہ ہم سے مختلف ہے لیکن انکو بھی ایک عام شہری کی طرح بغیر کسی خوف کے زندگی گزارنے کا حق ہے
یہ کیا گستاخی کر دی بھائی؟ اپنا ایمان ثابت کرنے کی ضرورت صرف پارلیمنٹ کو ہے۔ باقی جی ایچ کیو سرکار، عدلیہ اور بیوروکریسی تو پاک پوتر اور اعلیٰ ترین مخلوق ہے، اس کو کسی حلف نامے کی چنداں ضرورت نہیں۔
آپ ایک بہت خطرناک ڈیمانڈ کر رہے ہیں اور یہ ڈیمانڈ میرے نزدیک منافقت پہ مشتمل ہے. ہم پاکستانیوں نے ایک الگ ملک اس بنیاد پہ بنا لیا کہ ہندو ہمیں ہمارے حقوق نہیں دیں گے حالانکہ آئین کی مطابق تو وہاں بھی مسلمان برابر کے شہری ہی ہیں اور ہم نے بھی برابر کے شہری ہی ہونا تھا. تو جس بات کا خدشہ ہمیں ہندوؤں سے تھا وہی آج ہم ایک اور اقلیت کے ساتھ کر رہے ہیں. قادیانی پاکستان کے آئین کے ماتحت ہیں اور اسی کے تحت مختلف اداروں میں کام کرتے ہیں. جس طرح مغربی شدت پسند ہر مسلمان کے ماتھے پہ نشان لگانا چاہتے تھے اسی طرح آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہر قادیانی اپنے ماتھے پہ نشان لگا کر پھرے؟ اگر کوئی اقلیت ہے بھی تو کیا یہ ضروری ہے کہ اسکو ہر وقت یہ احساس دلایا جاۓ کہ تو اقلیت ہے تو اقلیت ہے؟ اپنی حیثیت اور اپنی اوقات پہچانو. یہ کون سی انسانیت ہے؟ انکا عقیدہ ہم سے مختلف ہے لیکن انکو بھی ایک عام شہری کی طرح بغیر کسی خوف کے زندگی گزارنے کا حق ہے
میری بات کو آپ پھر گول مول کر رہے ہیں ؟؟؟ کون سا قادیانی کہتا ہے کہ وہ کافر ہے ؟؟؟ وہ مجھے اور آپ کو سمجھتا ہے اور ہر اس مسلمان کو کہتا ہے جو مرزا قادیانی کو نبی نہیں مانتا ، مرزا قادیانی کے مغلظات آپ پہلے اس کی کتابوں میں پڑھیں پھر بحث کریں ، آپ سے گزارش ہے ان کو ہندوں، یہودیوں ، ہندوں سے مت ملائیں وہ اپنی حثیت کو مانتے اور اس پر عمل کرتے ہیں ، یہ منکرین ایسا نہیں کرتے ، اس لئے جو چوری یہ کروانا چاہا رہے تھے اس میں ناکام ہوئے ہیں ، کیا کوئی عیسائی یہودی ، ہندو یا سکھ نے ایسا کیا ہے ؟؟؟؟ نہیں کر سکتے ، اس لئے اب کو اس موضوع تک رکھیں جو اصل نقطہ ہے ، انوشہ رحمان کا کہنا ہے کہ حلف کی وجہ سے تصدیق کروانا پڑتی تھی ، لفظ اقرار کی صورت میں اس کی ضرورت نہ رہتی ، جب ضرورت اس ترمیم کی صورت نہ رہتی تو کوئی بھی قادیانی اقلیتی کوٹا چھوڑ کر کسی بھی پوسٹ پر جا سکتا ہے ، اس لئے اس کا صد باب بھی ضروری ہے
عام آدمی بھی قانون نہیں بناتا، مگر جب وہ شناختی کارڈ، پاسپورٹ وغیرہ وغیرہ بنواتا ہے تو اس کو بھی ختم نبوت کے حلف نامے پر دستخط کرنے ہوتے ہیں۔ مطلب یہ آپ کی اوپر دی ہوئی لاجک کا ہمیشہ کی طرح کوئی سر پیر نہیں ہے۔ عام آدمی پارلیمینٹیریئن نہیں، توہمارے بوٹوں والے بھائیوں کو بھی ختم نبوت کے حلف نامے پر لازمی دستخط کرنے چاہئیں۔
میری بات کو آپ پھر گول مول کر رہے ہیں ؟؟؟کون سا قادیانی کہتا ہے کہ وہ کافر ہے ؟؟؟ وہ مجھے اور آپ کو سمجھتا ہے اور ہر اس مسلمان کو کہتا ہے جو مرزا قادیانی کو نبی نہیں مانتا ، مرزا قادیانی کے مغلظات آپ پہلے اس کی کتابوں میں پڑھیں پھر بحث کریں ، آپ سے گزارش ہے ان کو ہندوں، یہودیوں ، ہندوں سے مت ملائیں وہ اپنی حثیت کو مانتے اور اس پر عمل کرتے ہیں ، یہ منکرین ایسا نہیں کرتے ، اس لئے جو چوری یہ کروانا چاہا رہے تھے اس میں ناکام ہوئے ہیں ، کیا کوئی عیسائی یہودی ، ہندو یا سکھ نے ایسا کیا ہے ؟؟؟؟ نہیں کر سکتے ، اس لئے اب کو اس موضوع تک رکھیں جو اصل نقطہ ہے ، انوشہ رحمان کا کہنا ہے کہ حلف کی وجہ سے تصدیق کروانا پڑتی تھی ، لفظ اقرار کی صورت میں اس کی ضرورت نہ رہتی ، جب ضرورت اس ترمیم کی صورت نہ رہتی تو کوئی بھی قادیانی اقلیتی کوٹا چھوڑ کر کسی بھی پوسٹ پر جا سکتا ہے ، اس لئے اس کا صد باب بھی ضروری ہے[/right]
یار کمال ہے منطق کی ایسی کی تیسی کر دی ہے آپ نے قادیانی کیوں اپنے آپ کو کافر مانیں؟ ظاہر ہے کہ وہ ہر اس شخص کو جو انکے عقیدے سے متفق نہیں اسی کو کافر مانیں گے ہندو بھی اپنے آپ کو صحیح مانتے ہیں اور دوسروں کو کافر. سکھ بھی عیسائی بھی جب کوئی کسی کو بھی دین یا عقیدے کو اختیار کرے گا تو ظاہر ہے کہ اسے حق سمجھ کر ہی کرے گا اور باقیوں کو باطل جانے گا
یار کمال ہے منطق کی ایسی کی تیسی کر دی ہے آپ نے قادیانی کیوں اپنے آپ کو کافر مانیں؟ ظاہر ہے کہ وہ ہر اس شخص کو جو انکے عقیدے سے متفق نہیں اسی کو کافر مانیں گے ہندو بھی اپنے آپ کو صحیح مانتے ہیں اور دوسروں کو کافر. سکھ بھی عیسائی بھی
جب کوئی کسی کو بھی دین یا عقیدے کو اختیار کرے گا تو ظاہر ہے کہ اسے حق سمجھ کر ہی کرے گا اور باقیوں کو باطل جانے گا
آپ پھر گول کر جائیں ابنی بات ، ویسے آپ کمال کرتے ہیں ، کمال کرتے رہیں ، دیگر مذاہب کے ماننے والوں سے ان کا موازنہ نہیں ، ان کا کوئی مذہب نہیں ، یہ واردتیے ہیں اور آپ ان کی وارداتوں پر اپنا کمال دکھاتے رہیں