اے لوگو! تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی شخص اسی جرم کا ارتکاب کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی۔
پاکستان بھی اسی لیے تباہ برباد ہو رہا ہے کہ یہاں معمولی اور کمزور لوگ قابل گرفت ہیں، بڑے اور اثرو رسوخ والے افراد نہ صرف بعد از جرم سزا سے بچ جاتے ہیں بلکہ ہیرو بھی بن جاتے ہیں۔
نواز شریف اور زرداری جب تک طاقتور تھے، کسی نے ہاتھ بھی نہ لگایا۔ جب فوجی غنڈے ان کے پیچھے پڑے تو زرداری بھی جیل گیا اور نواز بھی۔۔۔یعنی جب تک طاقتور تھے بچے رہے، جونہی اسٹیبلشمنٹ مخالف ہوئے یعنی کمزور پڑے، پاک فوج کی ناپاک لونڈی عدلیہ حرکت میں آئی اور سیاہ یا سفید کرتوتوں کے باعث جیل میں ڈال دیا۔
جس دن عمران خان نے فوجی غنڈوں کو چیلنج کیا، ان کا انجام بھی نواز و زرداری سے مختلف نہیں ہوگا۔
بھارتیوں کے آگے بھیگی بلی بنے رہنے والے جرنیل، جو نہ صرف نظریہ پاکستان، اسلام اور سرزمین پاک کے سب سے بڑے دشمن ہیں، عدالتوں اور باقی اداروں کو ہمیشہ گن پوائنٹ پر اپنے ناپاک کاموں کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔ جسٹس منیر کی کوکھ سے جنم لینے والا گناہ آج بھی عدلیہ کے ماتھے کا جھومر بنا ہوا ہے۔
غدار وطن جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس، جو 2013 میں دائر کیا گیا تھا، عدلیہ کی مربوط اور منظم بدمعاشی کے ذریعے، اپنے آخری انجام یعنی خاتمہ بالخیر کی جانب گامزن ہے۔ بنچ کی سربراہ، سماعت کے موقع پر نہ صرف غائب تھی، بلکہ چند دنوں میں دفع یعنی ریٹائر بھی ہوجائے گی۔۔اور اپنے کمینہ پن کی وجہ سے، اکثر ریٹائرڈ ججوں کی طرح ساری عمر پنشن کے نام پر حرام خوری کرتی رہے گی۔ پاکستانی عوام کے خون پسینے کی کمائی ان رذیل اور بدکردار ججوں اور ان کے مائی باپ جرنیلوں کی لعنتی زندگیوں کو پالتی رہے گی۔
فوجی غنڈوں نے اپنے سردار مشرف کو بھگوایا ہی اس لیے تھا کہ وہ اسے سزا سے بچانا چاہتے تھے۔ مشرف کو سزا ہوجاتی تو ان دیسی خداؤں کی شان میں گستاخی ہوجاتی۔ پھر کبھی باجوہ کے دماغ میں ایوب خانی خناس سماتا کہ میں بھی شہنشاہ پاکستان بن جاؤں تو مشرف کیس کا عدالتی فیصلہ آڑے آجاتا۔ ہوتا تو پھر بھی کچھ نہیں مگر کم سے کم اخلاقی جواز نہ مل پاتا۔ بس یہی وجہ ہے کہ راحیل شریفی اور باجوائی بدمعاشی نے عدلیہ کو اپنے شیطانی گھیرے میں لیے رکھا اور بستر مرگ پر دم توڑتا فرعون، مشرف دنیا میں سزا سے بچتا رہا۔ اور اب یہ کیس بس خارج ہونے کے قریب ہے۔

jail inka rest house hai.. agar in ghondo ko amm prisoners ke sat raka jata To pher inki pat choki hoti.. thats why judiciary is corrupt.. for mighty person A class and for common poor person D class in jail
نواز شریف نے ایک حاضر فوج کے آرمی چیف کے جہاز کو اترنے نہ دینے مارنے کی کوشیش کی تھی اور فوج میں انتشعار ڈالنے کی کوشش کی تھی جس کی وجہ سے مشرف نے ملک میں افراتفری اور فوج میں انتشعار پیدا نہ ہو ملک بچانے کی خاطر ملک کا کنٹرول سنبھالا اور اب تک نواز شریف کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ھوئی ھے ۔
O Bhai fouj nal tenu ki saar hay??? matlab kia kia ha unhon nay tmharay sath???? bachpan main kisi fouji nay ziadti to nahi ki tmharay sath??? matlab har waqat tatay taway pay baithay rehtay ho or uchal uchal k fouj ko par jatay ho!!!

پاکستان نے 1999 کے اوائل ہی میں ہندوستان سے امن معاہدے کیے، اور ان معاہدوں کو سبوتاژ کرنے کے لیے پاکستان دشمن فوجی غنڈے مشرف نے ناکام کارگل مہم چھیڑی اور ہندوستان پر حملہ کیا۔ بزدلوں کو ملا کچھ نہیں، چڈی چھوڑ کر واپس آنا پڑا۔ پوری دنیا نے اس سفارتی بدمعاشی اور جنگی جہالت پر پاکستان کو لعن طعن کا نشانہ بنایا۔ دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ شدید متاثر ہوئی کہ ایک طرف یہ ملک ہندوستان سے امن معاہدے کر رہا ہے اور دو مہینوں کے اندر اس پر حملہ بھی کر رہا ہے۔ ان ہی فوجی خنزیروں کی خباثتوں کی وجہ سے پاکستان آج تک سفارتی تنہائی کا شکار ہے۔ ہندوستان کے خلاف کشمیر کے اوپر قرارداد لانے کے لیے صرف 18 ممالک کی حمایت حاصل تھی تبھی قرارداد پیش ہی نہ کی جاسکی۔ اب اس جرم پر مشرف ******** کو تو پھانسی کی سزا ملنی چاہیے تھی، نواز شریف نے اسے صرف عہدے سے ہٹایا تو پھر بوٹ چاٹیوں کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟
O Bhai fouj nal tenu ki saar hay??? matlab kia kia ha unhon nay tmharay sath???? bachpan main kisi fouji nay ziadti to nahi ki tmharay sath??? matlab har waqat tatay taway pay baithay rehtay ho or uchal uchal k fouj ko par jatay ho!!!
اے لوگو! تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی شخص اسی جرم کا ارتکاب کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی۔
پاکستان بھی اسی لیے تباہ برباد ہو رہا ہے کہ یہاں معمولی اور کمزور لوگ قابل گرفت ہیں، بڑے اور اثرو رسوخ والے افراد نہ صرف بعد از جرم سزا سے بچ جاتے ہیں بلکہ ہیرو بھی بن جاتے ہیں۔
نواز شریف اور زرداری جب تک طاقتور تھے، کسی نے ہاتھ بھی نہ لگایا۔ جب فوجی غنڈے ان کے پیچھے پڑے تو زرداری بھی جیل گیا اور نواز بھی۔۔۔یعنی جب تک طاقتور تھے بچے رہے، جونہی اسٹیبلشمنٹ مخالف ہوئے یعنی کمزور پڑے، پاک فوج کی ناپاک لونڈی عدلیہ حرکت میں آئی اور سیاہ یا سفید کرتوتوں کے باعث جیل میں ڈال دیا۔
جس دن عمران خان نے فوجی غنڈوں کو چیلنج کیا، ان کا انجام بھی نواز و زرداری سے مختلف نہیں ہوگا۔
بھارتیوں کے آگے بھیگی بلی بنے رہنے والے جرنیل، جو نہ صرف نظریہ پاکستان، اسلام اور سرزمین پاک کے سب سے بڑے دشمن ہیں، عدالتوں اور باقی اداروں کو ہمیشہ گن پوائنٹ پر اپنے ناپاک کاموں کے لیے استعمال کرتے رہے ہیں۔ جسٹس منیر کی کوکھ سے جنم لینے والا گناہ آج بھی عدلیہ کے ماتھے کا جھومر بنا ہوا ہے۔
غدار وطن جنرل پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کا کیس، جو 2013 میں دائر کیا گیا تھا، عدلیہ کی مربوط اور منظم بدمعاشی کے ذریعے، اپنے آخری انجام یعنی خاتمہ بالخیر کی جانب گامزن ہے۔ بنچ کی سربراہ، سماعت کے موقع پر نہ صرف غائب تھی، بلکہ چند دنوں میں دفع یعنی ریٹائر بھی ہوجائے گی۔۔اور اپنے کمینہ پن کی وجہ سے، اکثر ریٹائرڈ ججوں کی طرح ساری عمر پنشن کے نام پر حرام خوری کرتی رہے گی۔ پاکستانی عوام کے خون پسینے کی کمائی ان رذیل اور بدکردار ججوں اور ان کے مائی باپ جرنیلوں کی لعنتی زندگیوں کو پالتی رہے گی۔
فوجی غنڈوں نے اپنے سردار مشرف کو بھگوایا ہی اس لیے تھا کہ وہ اسے سزا سے بچانا چاہتے تھے۔ مشرف کو سزا ہوجاتی تو ان دیسی خداؤں کی شان میں گستاخی ہوجاتی۔ پھر کبھی باجوہ کے دماغ میں ایوب خانی خناس سماتا کہ میں بھی شہنشاہ پاکستان بن جاؤں تو مشرف کیس کا عدالتی فیصلہ آڑے آجاتا۔ ہوتا تو پھر بھی کچھ نہیں مگر کم سے کم اخلاقی جواز نہ مل پاتا۔ بس یہی وجہ ہے کہ راحیل شریفی اور باجوائی بدمعاشی نے عدلیہ کو اپنے شیطانی گھیرے میں لیے رکھا اور بستر مرگ پر دم توڑتا فرعون، مشرف دنیا میں سزا سے بچتا رہا۔ اور اب یہ کیس بس خارج ہونے کے قریب ہے۔
منافقین محمد صللھ علیہ وسلم کے سامنے گواہی دیتے تھے کے آپ الله کے رسول ہیں. قرآن مجید گواہی دیتا ہے کے الله جانتا ہے کے آپ الله کے رسول ہیں لیکن منافق جھوٹ بول رہے ہیں. کیونکہ کے دل ان کی زبان کے ساتھ نہیں ہیں
اصل میں یہ دھائی انصاف کی پامالی کے لیے نہیں فوج سے دشمنی کے خناس کا نتیجہ ہے. نظریہ پاکستان اور اسلام دشمنی بات ہو کر رہے ہیں جن کے لیڈر کہتے ہیں "ہمارا تمہارا رب ایک ہی ہے"، "پہلے ایک دیش بنا اب اور دیش بنیں گے"؛

مولوی صاحب، آپ نبی کریم ﷺ کے اس ارشاد پر ایمان رکھتے ہیں؟
اے لوگو! تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئیں کہ جب کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی شخص اسی جرم کا ارتکاب کرتا تو اسے سزا دے دی جاتی۔
یا آپ کا اسلام بھی سیلیکٹڈ اسلام ہے، بس میٹھا میٹھا اسلام جو ہضم ہوجائے؟

نواز نے بات ٹھیک کہی تھی، ہندوؤں اور مسلمانوں کا بلکہ تمام عالم کا رب ایک اللہ ہی تو ہے۔ نظریہ پاکستان اور اسلام سے دشمنی ہمیشہ فوجی سربراہوں نے نبھائی۔ امریکی یہود و نصٰریٰ کی چاکری کی، پاکستان کو لوٹ مار کے ذریعے برباد کیا۔ ملک توڑا، کشمیر گنوایا، کشمیر کے نام پر ڈیفنس بجٹ کھایا۔

نواز شریف نے کون سی غلط بات کر دی بھائی؟ وہ تعلقات بہتر بنانا چاہتا تھا۔ سفارت کاری میں یہی کام کیا جاتا ہے یا زبان سے گولہ باری کی جاتی ہے؟ جس رب کو آپ پوجتے ہیں، ان کو آپ بھی پوجتے ہیں۔ مشرکین مکہ بھی اللہ کو پوجتے تھے، بس شریک کیا کرتے تھے۔ رب تو سب کا ایک ہی ہے۔ ہندوؤں کا رب بھی ایشور یعنی اللہ ہے۔