شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن کا آغاز مہاجرین کی آمد شروع، فوجی آپریشن کے حامیوں سے گذارش ہےکہ اپنا نام پتہ نوٹ کروائیں تاکہ آپریشن سے متاثر ہونے والے بے گھر افراد کو آپکے گھروں تک پہنچایا جاسکے -
اپنے علاقے سے بے داخل ہونے والوں سے دلی ہمدردی ہے - یہ وطن کے لیے بہت بڑی قربانی دے رہے ہیں الله انہیں صبر اتا فرمائے - ان کی قربانی سے انشا الله پوری قوم طالبانی خنزیروں سے نجات حاصل کر لے گی -
طالبانی خنزیروں کے حامیوں سے گزارش - اپنے نام پتے نوٹ کروائیں تا کہ آئی ایس آئی کے نمائندے آپ کے گھر بھجوائے جا سکیں -
pata nahi itni simple si baat in Taliban apologists ko samajh kyon nahi aati..........drones band ho gaye, america afghanistan se rawana ho raha, govt negotiations kar rahi and all of a sudden terrorists hit Karachi airport..........now give me a reason for that and i will oppose military operation
Counter insurgency hamesha intelligence ops sai hoti hai...bandook or helicopter lai ker ilaqa fateh kernai se nahi ... is terhan ki carpet bombing to india ne kabhi kashmir main bhi nahi ki
Bhai counter insurgency operation kero na ..identify the culprits and go after them in an operation like the american went after Usama.. ye kia baat hui ki gaon per bumbari ki or mernai walai sab ko talibaan declare ker diya.
pata nahi itni simple si baat in Taliban apologists ko samajh kyon nahi aati..........drones band ho gaye, america afghanistan se rawana ho raha, govt negotiations kar rahi and all of a sudden terrorists hit Karachi airport..........now give me a reason for that and i will oppose military operation
پاکستانی فوج اور حکومت کی جانب سے شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کرنے کے بعد تحریک طالبان پاکستان کا اعلان جنگ اورتمام غیرملکی اداروں کوپیغام Abna_Ul_islam News بسم اللہ الرحمن الرحیم حالت جنگ میں ہیں ،غیرملکی سرمایہ کار ،ایئر لائنز کمپنیز اور ملٹی نیشنل ادارے پاکستان کے ساتھ اپنے معاملات فوری معطل کریں اور ملک چھوڑدیں ورنہ اپنی نقصان کے ذمہ دار خود ہونگے۔پاکستان کی حکومت اور مرتد آرمی نے پاکستانی عوام کی امن کی خواہش کو خاک میں ملا دیا اور مغربی آقاوں کے اشارے پر شمالی وزیرستان میں ضرب عضب کےنام سے آپریشن کا آغاز کر دیا ہے،اس اعلان کے بعد اب مجاہدین اسلام اورپاکستان کی حکومت پورے ملک میں ایک دوسرے کے مد مقابل ہیں،پاکستان بھرمیں کوئی بھی اہم حکومتی تنصیب یا ادارہ مجاہدین کا ہدف بن سکتا ہے،ہم تمام غیر ملکی سرمایہ کار ،ائیر لائنز کمپنیز اور ملٹی نیشنل اداروں کوخبر دارکرتے ہیں کہ وہ پاکستان کے ساتھ جاری اپنے معاملات فورا معطل کردیں اور پاکستان چھوڑنے کی تیاری کر لیں ،بصورت دیگر کسی بھی نقصان کےذمہ دار آپ خود ہونگے،یہ بات سبھی پر واضح ہے کہ تماری سر گر میوں اور تجارت سےحاصل ہونے والا سرمایہ مظلوم قبائلی عورتوں اور بچوں پر آتش و آہن بن کر گرتا ہے،تحریک طالبان پاکستان پاکستانی مسلمانوں کی تباہی کے ذمہ دارایسے کسی بھی ادارے کو ہرگز معاف نہیں کرےگی۔ ہم اس آپریشن اور اس کے نتیجےمیں قبائلی مسلمانوں کے جان و مال کے نقصان کا تما م تر ذمہ دار نوازشریف حکومت اور پنجاب اسٹیبلثمنٹ کو سمجھتے ہیں،مجاہدین کی جوابی کاروائیاں تمہیں تاریخ کے لئے عبرت کا نشان بنا دیں گی،انشاءاللہ، ان ظالموں کی چنگل سے نجات اور آزادی کے لئے ہم تمام بلوچ،سندھی ،پختون اور اسلام پسند پنجابی مسلمانوں کو ایک ہونے کی دعوت دیتےہیں ۔ ہم پاکستان کےحکمرانوں پر یہ بات بھی واضح کرتے ہیں کہ مجاہدین کےخاتمےکا خواب لیکر جس آپریشن کا آغاز تم قبائلی بچوں کے قتل سے کر رہےہووہ اللہ کی قسم آج سے کچھ عرصے بعد اسلام آباد اور لاہور میں تمھارےایوانوں کو جلا کر راکھ کر رہی ہو گی۔۔۔۔۔ہم اللہ کی مدد و نصرت سے واضح طور پر دیکھ رہےہیں کہ تم دنیا کے لئے ایک تماشہ بن چکے ہونگے،یہ بات یادرکھو! کہ پھر تم مذاکرات اور امن کی بڑی خواہشیں اور تمنا کرو گے۔۔۔۔لیکن اس وقت تک بہت دیر ہو چکی ہوگی۔۔۔۔۔!! شاہد اللہ شاہد (مرکزی ترجمان تحریک طالبان پاکستان) ۱۶؍۰۶؍۲۰۱۴
Meri fouj mahaan... Zor se naara lagao aur fatiha karo Taliban kay elawa jo logoun ko ye maarainge unki.
Waise agar sirf Taliban hi maren to koi issue nahi haina?
Counter insurgency hamesha intelligence ops sai hoti hai...bandook or helicopter lai ker ilaqa fateh kernai se nahi ... is terhan ki carpet bombing to india ne kabhi kashmir main bhi nahi ki
تازہ ترین :: شمالی وزیرستان میں امریکی اور پاکستانی افواج مشترکہ طور پر آپریشن کر رہے ہیں بسم اللہ الرحمن الرحیم شمالی وزیرستان سے اہم ترین اطلاعات امریکی طیاروں کی بمباری کے بعد شمالی وزیرستان میں شروع کیا جانے والا آپریشن، امریکی اور پاکستانی افواج مشترکہ طور پر کر رہے ہیںتازہ ترین اطلاعات کے مطابق شمالی وزیرستان میں امریکی (جاسوس) طیاروں کی بمباری کے بعد اچانک شروع کیا جانے آپریشن دراصل امریکی اور پاکستانی افواج کا مشترکہ آپریشن ہے۔ کفار کی اتحادی پاکستانی فضائیہ کو اس آپریشن میں امریکی ڈرونز کی مکمل مدد حاصل ہے۔ امریکی ڈرونز کی جانب سے نشاندہی کے بعد پاکستانی جہاز بمباریاں کر رہے ہیں۔ پاکستانی فوج نے آپریشن شروع ہی امریکی ڈرون طیاروں کی بمباری کے بعد کیا ہے۔