میرے پیارے فوجی بھائیو، چلو آج ہم تم کو اجازت دیتے ہیں کہ تم اپنی دیرینہ خواہش کے مطابق پاکستان میں فوجی، خلافتی، اسلامی، روحانی، صدارتی نظام لے آؤ۔ بلکہ حاتم طائی کی سخاوت کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ہم تمہیں یہ بھی اجازت دیتے ہیں کہ تم عمران احمد خاں نیازی آف میاں والی کو نئے صدارتی سسٹم کا صدر بھی بنا ڈالو۔ کیا یاد کرو گے، کس سخی سے پالا پڑا ہے۔ مگر یاد رہے، جس طرح عمران نیازی نے حکومت میں آنے سے پہلے 100 دن کا پروگرام دیا تھا، جنرل آصف غفور نے بھی صدارتی نظام کا ریفرنڈم کروانے سے پہلے 100 دن کا روڈ میپ دینا ہے۔ دیکھو یہ کام بہت ضروری ہے، بھولنا مت۔ پھر جب فلاحی، اسلامی، صدارتی نظام نافذ ہوجائے تو ہم آپ کو 8 مہینے دیں گے، نہیں بلکہ 9 مہینے دے دیں گے۔ اگر ان 9 مہینوں کے اندر آپ نے کارکردگی نہیں دکھائی، تو بس سمجھ لو ہم لوگ ٹوئیٹر پر، فیس بک اور یوٹیوب پر ففتھ جنریشن جہاد کے ذریعے آپ کی اتنی بجائیں گے، اتنی بجائیں گے، کہ آپ بھول جائیں گے کہ بینڈ کیا چیز ہے اور ڈھول کس شے کا نام ہے۔
ویسے تو یہ بات ہمیں پتہ ہے کہ صدارتی نظام کا شوشہ ویسی ہی 'توجہ ہٹاؤ مہم' ہے جیسے ثاقب نثار خنزیر کا ڈیم فول پروگرام تھا، اور جیسے فوجی آمروں کا کالا باغ ڈیم شوشہ ہوتا ہے۔ تبھی ہم فوج کو کھلی دعوت دیتے ہیں کہ اگر ان کے اندر حوصلہ اور ہمت ہے تو صدارتی نظام لے آئیں، ہم بھی دیکھتے ہیں ان کے اندر کتنی اہلیت اور کتنی صلاحیت ہے۔ عمران نیازی کی سونامی کے بعد اگر آصف غفور کا صدارتی نظام بھی فیل ہوگیا، پھر بشریٰ پنکی سے رابطہ کر کے کوئی کالا جادو سیکھنا پڑے گا۔

بھائی میرا لیڈر بس ایک ہے، ایک تھا، وہ جناح تھا۔ اس کے بعد فاطمہ جناح کو ان لوگوں نے جعلی الیکشن کے ذریعے ہروادیا، ورنہ فاطمہ جناح 1964 میں صدر پاکستان بن جاتیں تو پاکستان کبھی نہ ٹوٹتا۔

What a best comment yes mohatrmaa the great fatima jinnah ko jaan bhooj kr haraya gya adventurers nyyy hum nyy apny mohsinooo k sath aisaa kyya issi lyyy aaj tkkk zaleel o ruswa hooo rhy hyyn na koi rasta na manzil
Mery Quaid MA Jinnah jeesa leader iss century my by koi paeeda howa i always pray for hm he iz alive in my heart
بھائی میرا لیڈر بس ایک ہے، ایک تھا، وہ جناح تھا۔ اس کے بعد فاطمہ جناح کو ان لوگوں نے جعلی الیکشن کے ذریعے ہروادیا، ورنہ فاطمہ جناح 1964 میں صدر پاکستان بن جاتیں تو پاکستان کبھی نہ ٹوٹتا۔
اسی فاطمہ جناح کے انتخابی نشان لالٹین کو مسلم لیگی خرم دستگیر کے باپ غلام دستگیر نے ایک کتیا کے گلے میں لٹکا کر اسے گوجرانوالہ شہر میں گھمایا تھا لعنت ہو تجھ پر پٹواری