Advertisement

فواد چوہدری کے پاس پی ٹی آئی کے فیصلے کرنے کا کوئی مینڈیٹ نہیں۔شفیع جان

فواد چوہدری کے پاس پی ٹی آئی کے فیصلے کرنے کا کوئی مینڈیٹ نہیں۔ یہ وہ بندے ہیں جو 9 مئی میں 2 دن کی جیل کاٹنے کے بعد پہلی صف میں پارٹی چھوڑ کر چلے گئے تھے۔ ان کی سیاست ختم ہو چکی ہے، پی ٹی آئی قومی حکومت نہیں نئے الیکشن کو ترجیح دے گی، شفیع جان

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited: