Advertisement

فواد چوہدری کے خلاف پیمرا کا ایکشن

C8GzByoXwAchmKV.jpg

Last edited by a moderator:
Advertisement
In Pemra ke Beghairtoon ko NAJAM SETHI kyun nazar nahi aata, Wo jo kehta phirta hai ke FIA ka koi haq nahi ke PSL par investigation karay aur us ke liye GEO ka platform use karta hai...
 
Advertisement
Yahn zardari aur nawaz adha Pakistan sold ker Kay kha gaiay hain aur adha girvee rekh ker loan lia hay Jo apni ayashioon per khurch ker rehay hain inn ko koi puchnain wala nahin na FIA na NAB aur na Adlia
 
In Pemra ke Beghairtoon ko NAJAM SETHI kyun nazar nahi aata, Wo jo kehta phirta hai ke FIA ka koi haq nahi ke PSL par investigation karay aur us ke liye GEO ka platform use karta hai...

Najam Sethi never blamed FIA for anything. He simply said that let tribunal decide which is what ICC rules says then do whatever. Najam Sethi bever said that Air Force is fixing cricket.
 
Noora pehley passa offer kerta ha phir apney corrupt khareedey patwarion k zareeaey case,ye to fawad k sath hona tha ,
pakistan mae zardari aur noora mafia aik gali tasawar hota ha .ye haen he besharam .
 
Advertisement
Darbar e sharif se aayaa barey ke tatoo ka parwaanaa

;).....پی ٹی آئی کے لئے پیمرا ایسا ہے جیسا ہمارا موڈ ماہر

نکل آئے عین ٹائم پر دونوں تقلیدی-چوہے اپنے اپنے بلوں سے عمرانی ورشپ کی چوَلیں مارنے

تم دونوں یہ نہیں دیکھتے کہ تمہارا لیڈر اس حد تک شارٹ سائٹید ہے کہ اس لٹو نما لوٹے کو اپنا چیف ماؤتھ پیس بنایا ہوا ہے

پھر یہ نہیں دیکھتے کہ کہاں کہاں تم ورشپ-مائس پی-ٹی-آئی کے "کانفلیکٹ آف انٹرسٹ" کے لاء کی تعریفیں نہیں کرتے رہے لیکن خود جب تم لوگوں کا اپنا لوٹا نما ماؤتھ پیس اسی کی خلاف ورزی کرتا ہے تو اس پر کوئی بات نہیں کرتے بلکہ ادھر اُدھر کی چوَلیں مارنا شروع کر دیتے ہو

کومپلینٹ آئی فضائیہ کی طرف سے ہے لیکن تم تقلیدی چوہوں کی چڑ چڑ پھر بھی عمرانی سیاست کے آراؤنڈ ہی گھسٹ رہی ہے

کہتے خود کو "موسٹ ایجوکیٹڈ پولیٹیکل لاٹ" ہو، لیکن اندر سے ایک نمبر کے سیاسی منافقین ہو
​
 
تیری اس پوسٹ کو پڑھ کر ہر کوئی اندازہ لگا سکتا ہے کہ تیری ذہنی حالت کیا
جا اپنا علاج کروا ، ہمیں نہ کاٹا کر

آجکل چودہ ٹیکے بھی نہی مل رہے
 
Advertisement
تیری اس پوسٹ کو پڑھ کر ہر کوئی اندازہ لگا سکتا ہے کہ تیری ذہنی حالت کیا
جا اپنا علاج کروا ، ہمیں نہ کاٹا کر

آجکل چودہ ٹیکے بھی نہی مل رہے

لگتا ہے آج کچھ زیادہ ہی درد ہو رہا ہے جو بد زبانی کی بجانے آیوئیڈ کر رہے ہو

شاید ابھی ابھی لینڈ مافیا کی صحافیوں کے ساتھ بد سلوکی کی خبر سنی ہو تبھی سٹی گم ہوئی لگتی ہے

لیکن تم سیاسی منافقوں کا کیا، لینڈ مافیا کی کیمرے کے سامنے ریکارڈڈ بدسلوکی اور دھمکیوں کو بھی مریم باجی کی سازش کہ کُوہ کر آج کا غم غلط کر لو گے

تم لوگوں کے سامنے اپنے زیڈ - لیڈر کی زیڈ - ناکامیاں اب کھل کر سامنے آ رہی ہیں... شاید اسی لئے تانگڑ تانگڑ کر جواب نہیں دے رہے
​
 
پیمرا کی فواد چوہدری کو دھمکیاں

نیو ٹی وی کے پروگرام "خبر کے پیچھے" میں بے بنیاد اور غلط الزام نشر کرنے پر پیمرا کا چینل کو 3 اپریل 2017 تک جوابدہی کا حکم​
C8Fnow5XUAAL7Vq.jpg
 
Re: پیمرا کی فواد چوہدری کو دھمکیاں

نیو ٹی وی کے پروگرام "خبر کے پیچھے" میں سپریم جوڈیشل کونسل میں زیرِ سماعت ریفرنس پر تبصرہ نشر کرنے پر پیمرا کا چینل کو انتباہ

C8AWKUiVwAAbXUC.jpg
​