Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے ہاتھوں شکست پر فواد چوہدری کو پاکستانی کوچ مکی آرتھر کی فکر پڑگئی۔ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مجھے تو مکی آرتھر کی فکر ہے، ابھی باب ووالمر کا غم نہیں بھولے۔۔۔
واضح رہے کہ 2007 میں پاکستان کی آئر لینڈ کے ہاتھوں شکست کا اس وقت کے پاکستانی کوچ باب وولمر کو ایسا صدمہ پہنچا کہ اسی میچ کے فورا بعد وہ صدمے کی تاب نہ لاکر دنیا سے رخصت ہوگئے۔
https://twitter.com/x/status/1131999100956815367

https://twitter.com/x/status/1131999100956815367
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Jsnn3Jl.jpg