Advertisement

فواد چوہدری بیروزگار ہیں،مفت مشورے نہ دیا کریں: جاوید چوہدری

"فواد چوہدری کا پی ٹی آئی سے کوئی تعلق نہیں ہے، وہ پی ٹی آئی چھوڑ کر علیم خان کی پارٹی جوائن کر چکے ہیں، مگر وہ وہاں بھی نظر نہیں آئے کیونکہ اس سائیڈ سے بھی ان کی کوئی خاص حوصلہ افزائی نہیں ہو سکی۔ وہ اب بے روزگار ہیں اور بے روزگار لوگ دوسروں کو ایسے ہی مشورے دیتے ہیں، مفت مشورے دیتے رہتے ہیں۔ انہیں چاہیے کہ اپنی سیاست پر توجہ دیں۔ محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ عمران خان کا کا تھا، جو عمران خان کا فیصلہ ہے، اسے عمران خان ہی ختم کر سکتا ہے"۔ جاوید چوہدری
Loading X post…
Open original post on X
​
 

جیدا جی آپ کی اوپر کی عقل کا خانہ ویسے ہی خالی تھا جس میں آپ نے اپنی ہوش رُبا حِکمت کو بسا دیا تھا اب جو گھٹنوں میں عقل کے کچھ سیل تڑپ رہے تھے وہ بھی مار دیے ہیں۔۔

Happy Marching Band GIF by Andres Moncayo