فوادچوہدری کے خلاف مقدمہ کی تفصیلات سامنے آگئیں

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)
فوادچودھری کے خلاف درج مقدمے کی تفصیلات سامنے آگئیں

فواد چودھری کے خلاف مقدمہ گزشتہ رات تھانہ کوہسار میں درج کیا گیاتھا

فواد چودھری کے خلاف مقدمہ سیکریٹری الیکشن کمیشن کی درخواست پر درج کیا گیا


فوادچودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی حیثیت ایک منشی کی ہوگئی ہے،ایف آئی آر

فوادچودھری نے کہا الیکشن کمیشن ، ان کے ممبران اور خاندانوں کو وارن کرتے ہیں،ایف آئی آر

FnSWYItaEAEP9X8

فواد چودھری نے کہا جولوگ نگران حکومت میں لگ رہے ہیں ان کا سزا ہونے تک پیچھا کریں گے،متن

فواد چودھری نے کہا حکومت میں شامل لوگوں کو ان کے گھروں تک چھوڑ کر آئیں گے،متن

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
The criminals of this country are testing waters by arresting Fawad Ch.
People need to come out or else one by one all the PTI leadership will be behind the bars.

Niklo, niklo, niklo, bahar niklo.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Banana republic of Corrupt PDM beggars and their shameless handlers. I wonder how can they be proud of their position in such a state. The bigger the position the more clown such a person will look like. Lolzzz.
 

Kashif Rafiq

Chief Minister (5k+ posts)

جو مقدمہ درج ہوا ہے اس پر فخر ہے ۔نیلسن منڈیلا پر بھی یہی مقدمہ تھا کہا جا رہا ہےبغاوت کی ہے ۔فوادچوہدری

میں سابق وفاقی وزیر اور سپریم کورٹ کا وکیل ہوں مجھے عزت احترام کے ساتھ ٹریٹ کیا جائے ۔فوادچوہدری

جس طرح گرفتار کیا گیا وہ مناسب نہیں تھا فون کرتے میں خود ہی آ جاتا۔فوادچوہدری

کمرہ عدالت میں فواد چوہدری کی فیملی کے شور کرنے پر فاضل جج نے خاموش کرانے کا حکم دے دیا

آپ جذبات میں نا آئیں جو ہوگا قانون کے مطابق ہوگا فاضل جج کی فیملی کو ہدایت

میں نے الیکشن کمیشن سے متعلق جو بات کی سارا پاکستان وہی بات کر رہا ہے ۔ فواد چوہدری
میرا میڈیکل کرانے کا حکم دیا جائے فواد چوہدری کی استدعا

اس پر دیکھ لیتے ہیں فاضل جج کا جواب

عدالت نے فواد چوہدری کے میڈیکل کرانے کی ہدایت کر دی

یہ بتائیں ریمانڈ کونسی ہولیس لینے آئی ہیں وکیل فواد چوہدری

یہاں سے اسلام اباد کا راستہ چار گھنٹے کا ہیں یہ وہاں پیش کریں یہ راہداری ریمانڈ نہیں بنتا وکیل فواد چوہدری
فواد چوہدری کو ہتھکڑیاں میں پیش کرنے پر وکلاء کا اظہار ناراضگی

ہماری بار کونسل کی جانب سے قرارداد منظور ہوچکی ہے منیر حسین بھٹی

کسی وکیل کو ہتھکڑی میں عدالت پیش نہیں کیاجائے منیر حسین بھٹی
 
Last edited by a moderator:

Visionartist

Minister (2k+ posts)

ab tumhara naam fawad chudriy ki bajay fawad nelson ya fawad mandi(wa)la rakh deytey heyn- bas nobel reh inam reh giya hey -agli giriftariy per InshAllah woh bhi mil jayega-mendela ki tarah lambiy qaid bhi honiy chahiye hey na

 
Sponsored Link