آج حسب معمول پینگونگ جھیل کی سیٹلائیٹ امیجز کا جائزہ لیتے ہوے مجھے فنگر فور پر چینی فوج کے کیمپس وغیرہ تو دکھای دیئے جو بظاہر نارمل تھے مگر پھر انڈین سائیڈ کا کیمپ بھی دکھای دیا جو فنگر فور کی پچھلی سائیڈ پر پہاڑی کی اوٹ میں ہے مجھے یہاں کچھ گڑبڑ محسوس ہوی۔ چینی فوج نے فنگر آٹھ سے آگے بڑھ کر فنگر فور پر اپنے کیمپ گاڑے ہیں انڈین فوج بہت پیچ و تاب کھا رہی ہے ناکام مزاکرات بھی بہت کئے گئے کہ یہ ایریا چھوڑ دو کیونکہ یہ جھیل فلمی شوٹنگز کیلئے بہت ہی معروف ایریا ہے اس لئے ہزاروں سیاح بھی یہاں آتے ہیں انڈینز یہ ایریا کھونا ایفورڈ ہی نہیں کرسکتے بہت ہی بستی کا مقام ہے فنگر فور پر چینی افواج تقریبا اتنی ہی ہے جتنی دو ہفتے پہلے تھی مگر اسی پہاڑی کے عقب میں انڈین افواج کی تعداد دوگنا سے بھی بڑھ چکی ہے۔ وہاں بوفورز توپیں اور ٹینک بھی دکھای دے رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ انڈین افواج کسی بھی وقت فنگر فور کو واپس لینے کیلئے چینی کیمپ پر حملہ کردیں گی کل رات جھیل کے جنوبی کنارے پر کچھ لڑائ کی خبر بھی ہے کیونکہ دفاعی لحاظ سے انڈیا کو چین سے اصل خطرہ جنوبی کنارے سے ہی ہے کیونکہ یہاں سے لداخ کے کیپیٹل لیہ کو راستہ جاتا ہے اور مزید آگے جاکر سیاچن کو بھی یہیں سے کاٹا جاسکتا ہے اگر ایسا ہوجاے تو سارا لداخ چین کے تصرف میں چلا جاے گا اور سیاچن پر انڈین قبضہ بے فائدہ ہوجاے گا لیکن فی الحال لگتا ہے کہ انڈین افواج فنگر فور پر کسی بھی وقت حملہ کرنے جارہی ہیں۔ اس حملے کے نتیجے میں کیا ہوگا وہ تو ہم سب کو سابقہ تجربات کی روشنی میں معلوم ہی ہے مگر پھر بھی چینی افواج کو ہوشیار رہنا چاہئے تاکہ بڑھک باز زرا سی دیر کیلئے بھی خوش نہ ہوسکیں۔ اور ان کا میڈیا متواتر سوشانت سنگھ کی خودکشی کو لے کر واویلا کرتا رہے
ویسے انڈیا نے کھانے پینے اور سردی کا انتظامُ کر لیا ہے پینے کے لیئے لاکھوں لیٹر گاؤ موتر اور کھانے کو لاکھوں کلو گوبر اور سردی کے واسطے بالی ؤڈ ایکٹر جو گلا پھاڑ پھاڑ کر کر بھونک بھونک کر بڑھکیں مار مار کر سردی بھگائیں گے اور ڈیزرٹ کے لئے ارباب گوسوامی کو بھونک بھونک کر چینُ کو ڈرانے کے واسطے بلایا ہے

Its not popcorn time. Its high time for us to give them a piece of our action. We can inflict heavy damages on their forces. But I guess we have no money to do so.
Its not popcorn time. Its high time for us to give them a piece of our action. We can inflict heavy damages on their forces. But I guess we have no money to do so.
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم دو کشتیوں کے سوار بن چکے ہیں، ایک طرف امریکہ اور سعودیہ کا پریشر ہے۔ لاکھوں پاکستانیوں کا سعودیہ میں مستقبل تو دوسری جانب پاکستانی عوام کا پریشر جو کسی بھی حال میں انڈیا کے نیچے نہیں لگنا چاہتے اور کشمیر و سیاچن وغیرہ علاقوں کی واپسی کے بغیر نہیں مانیں گے جس کے لئے ہمیں چین کے ساتھ ہی رہنا ہوگا
آج حسب معمول پینگونگ جھیل کی سیٹلائیٹ امیجز کا جائزہ لیتے ہوے مجھے فنگر فور پر چینی فوج کے کیمپس وغیرہ تو دکھای دیئے جو بظاہر نارمل تھے مگر پھر انڈین سائیڈ کا کیمپ بھی دکھای دیا جو فنگر فور کی پچھلی سائیڈ پر پہاڑی کی اوٹ میں ہے مجھے یہاں کچھ گڑبڑ محسوس ہوی۔ چینی فوج نے فنگر آٹھ سے آگے بڑھ کر فنگر فور پر اپنے کیمپ گاڑے ہیں انڈین فوج بہت پیچ و تاب کھا رہی ہے ناکام مزاکرات بھی بہت کئے گئے کہ یہ ایریا چھوڑ دو کیونکہ یہ جھیل فلمی شوٹنگز کیلئے بہت ہی معروف ایریا ہے اس لئے ہزاروں سیاح بھی یہاں آتے ہیں انڈینز یہ ایریا کھونا ایفورڈ ہی نہیں کرسکتے بہت ہی بستی کا مقام ہے فنگر فور پر چینی افواج تقریبا اتنی ہی ہے جتنی دو ہفتے پہلے تھی مگر اسی پہاڑی کے عقب میں انڈین افواج کی تعداد دوگنا سے بھی بڑھ چکی ہے۔ وہاں بوفورز توپیں اور ٹینک بھی دکھای دے رہے ہیں۔ لگتا ہے کہ انڈین افواج کسی بھی وقت فنگر فور کو واپس لینے کیلئے چینی کیمپ پر حملہ کردیں گی کل رات جھیل کے جنوبی کنارے پر کچھ لڑائ کی خبر بھی ہے کیونکہ دفاعی لحاظ سے انڈیا کو چین سے اصل خطرہ جنوبی کنارے سے ہی ہے کیونکہ یہاں سے لداخ کے کیپیٹل لیہ کو راستہ جاتا ہے اور مزید آگے جاکر سیاچن کو بھی یہیں سے کاٹا جاسکتا ہے اگر ایسا ہوجاے تو سارا لداخ چین کے تصرف میں چلا جاے گا اور سیاچن پر انڈین قبضہ بے فائدہ ہوجاے گا لیکن فی الحال لگتا ہے کہ انڈین افواج فنگر فور پر کسی بھی وقت حملہ کرنے جارہی ہیں
ایک صاف ستھرے انفارمیٹک تھریڈ پر بھی تیرے جیسے خنزیر اپنی نسلیت بتانے آجاتے ہیں۔ میں نے تیری رپورٹ کردی ہے ویسے میرے تھریڈ کا جو مقصد تھا وہ پورا ہوچکا اور چینی افواج نے بھرپور نوٹس لیتے ہوے انڈین کیمپ کے مقابلے میں اپنی نفری تقریبا دوگنی کردی ہے اور یہ اسی رات کو ہوا ہے بطور محب وطن پاکستانی ہم سب اپنا اپنا کردار خواہ بہت تھوڑا سا کیوں نہ ہو ادا کرتے رہیں تو یہ چھوٹا سا کام بھی کئی دفعہ بڑا فائدہ مند ہوجاتا ہے
اتنی حساس معلومات یوں سرعام افشا کرنے سے گریز کرنا چاہئے اب آپ کی اس بات کو لے کر پاکستان اور چین کی افواج کو ایک عظیم ڈس ایڈوانٹیج کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے کیونکہ ہمارے پاس اتنی گاے نہیں ہیں
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم دو کشتیوں کے سوار بن چکے ہیں، ایک طرف امریکہ اور سعودیہ کا پریشر ہے۔ لاکھوں پاکستانیوں کا سعودیہ میں مستقبل تو دوسری جانب پاکستانی عوام کا پریشر جو کسی بھی حال میں انڈیا کے نیچے نہیں لگنا چاہتے اور کشمیر و سیاچن وغیرہ علاقوں کی واپسی کے بغیر نہیں مانیں گے جس کے لئے ہمیں چین کے ساتھ ہی رہنا ہوگا
اس کی تیاری ہے جونہی چین اور انڈیا بڑے پیمانے پر انگیج ہوتے ہیں پاکستانی افواج کے کمانڈوز سب سے پہلے سیاچن کو بھارتی سائیڈ سے کاٹ دیں گے جس کے بعد بھارت کی جتنی بھی نفری سیاچن میں ہے وہ ایک برفیلے ایریا میں مقید ہوجاے گی ہیلی کاپٹر بھی وہاں تک پنہچ نہیں پائیں گے کیونکہ اینٹی ائر کرافٹ گنیں اور میزائل انہیں گرادیں گے
Salazar67 and Believer12
Request both of you respectfully to break this and not hurl insults at each other. It’s a misunderstanding between both of. PLEASE break it!!!
Salazar67 and Believer12
Request both of you respectfully to break this and not hurl insults at each other. It’s a misunderstanding between both of. PLEASE break it!!!