Advertisement

فلک جاوید کو گرفتار کرلیا گیا

Loading X post…
Open original post on X

فلک جاوید خان کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیاتاحال قانون نافذ کرنے والے اداروں کیجانب سے گرفتاری نہیں ڈالی گئی اور ناں ہی تصدیق کی گئی ہے۔۔
Loading X post…
Open original post on X

فلک کی کوئی مخبری نہیں ہوئی ایجنسیوں والے اُس کے پیچھے لگے تھے وہ جلسے میں شرکت کے لیے نکلی تھی آج اسلام آباد رک کر کل خیبر پختونخوا نکلنا تھا کسی سیف سٹی کے کیمرے سے ٹریس ہوئی اور نامعلوم سیول کپڑوں والوں نے اسلام آباد پولیس کی سہولت کاری میں اغواہ کیا ہے فی الحال کچھ پتہ نہیں ہے وہ کہاں ہے
Loading X post…
Open original post on X
فَلَک جاوید نے پیکاایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سوشل میڈیا کو غیر قانونی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا اور حکومتی شخصیات اور ریاستی اداروں کے خلاف جھوٹے الزامات لگائے۔پولیس تفتیش جاری ہے تاکہ حقائق سامنے آئیں۔ قانون سب کے لیے برابر ہے اور انہیں اپنے اعمال کا جواب دینا ہوگا۔




https://x.com/HassanAyub82/status/1970583759469556221
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
who is she?
فلک جاوید صاحبہ پی ٹی آئی کی ایک بہادر سپوٹر ھے اور پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کی بہن ھے ۔
قرآن کریم کی سورہ 14 کی آیت 42 ھے جس کا مفہوم ھے اللّٰہ اس آیت میں فرماتے ہیں کہ یہ نہ سمجھو کہ اللّٰہ کو ان ظالموں کے اعمالِ کا علم نہیں ھے یا اللّٰہ ان ظالموں کے کرتوتوں سے غافل ھے بلکہ اللّٰہ ان ظالموں کو ایک وقت تک ڈھیل دے رہا ھے کہ شاید یہ ظالم لوگ سدھر جائیں جس روز ان ظالموں کی پکڑ ہوگی ان ظالموں منافقو کی آنکھیں کھولی کی کھولی رہ جائیں گی
 
I am but koi bhee banda road se arrest hoga to uska thread ban jaye ga kia.

Is jahil ki jahil behan ne Maryam ko leader bnaia aur ab Maryam in dono behno ko leader bna rae hai. both will be MNA on reserve seats in PTI gov. Total effort aik dosre k memes banana.
 
فلک جاوید صاحبہ پی ٹی آئی کی ایک بہادر سپوٹر ھے اور پی ٹی آئی کی رہنما صنم جاوید کی بہن ھے ۔
قرآن کریم کی سورہ 14 کی آیت 42 ھے جس کا مفہوم ھے اللّٰہ اس آیت میں فرماتے ہیں کہ یہ نہ سمجھو کہ اللّٰہ کو ان ظالموں کے اعمالِ کا علم نہیں ھے یا اللّٰہ ان ظالموں کے کرتوتوں سے غافل ھے بلکہ اللّٰہ ان ظالموں کو ایک وقت تک ڈھیل دے رہا ھے کہ شاید یہ ظالم لوگ سدھر جائیں جس روز ان ظالموں کی پکڑ ہوگی ان ظالموں منافقو کی آنکھیں کھولی کی کھولی رہ جائیں گی
Reh Numa.... wow Maryam ki mimicry kar wo Rehnuma ban gae. ab ye criteria hoga PTI leader bananay k lie?

Is jahil ki jahil behan ne Maryam ko leader bnaia aur ab Maryam in dono behno ko leader bna rae hai. both will be MNA on reserve seats in PTI gov. Total effort aik dosre k memes banana.