سپریم کورٹ آف پاکستان نے آرٹیکل 63 اے سے متعلق فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ نے متفقہ طور پر نظرِ ثانی درخواستیں منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ تفصیلی فیصلہ بعد میں دیا جائے گا۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ فیصلہ نہ محفوظ کیا گیا اور نہ ہی سماعت کے دوران کسی قسم کا وقفہ لیا گیا اور فیصلہ سنادیا گیا۔۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے پر صحافی شدید تنقید کررہے ہیں اور اسے فلور کراسنگ اور لوٹاکریسی کی سہولت کاری قرار دے رہے ہیں۔
وقاص اعوان نے تبصرہ کیا کہ چیف جسٹس نے ہر موقع پر حکومت کو ریسکیو کیا ہے الیکشن ہوں تو انتخابی نشان چھین لو بندے پورے نہ ہون تو دوبارہ گنتی کروا کہ سیٹیں چھین لو مخصوص نشستیں چھین لو پھر بھی بات نہ بنے تو عین موقع پر ہارس ٹریڈنگ کی اجازت دے دو کمال کا منصف ہے
Loading X post…
Open original post on Xمحمد عمیر نے تبصرہ کیا کہ بلے کا نشان چھینا،ٹربیونلز کو کام سے روکا،سیٹیں چھین کردیں،فلور کراسنگ کا راستہ کھولا،اس سے زیادہ اور سہولت کاری کیا ہوگی؟
Loading X post…
Open original post on Xاحمد بوبک نے ردعمل دیا کہ قاضی فائز عیسٰی جمہوریت کا دشمن
Loading X post…
Open original post on Xبشارت راجہ نے تبصرہ کیاکہ جس کیس میں عمران خان فریق ہو اور وہ کیس قاضی القضاۃ قاضی فائز عیسیٰ کی عدالت میں ہو اُس کا فیصلہ آئین اور قانون نہیں بلکہ خواہشات کے مطابق دیا جاتا ہے
Loading X post…
Open original post on Xاحمد وڑائچ نے تبصرہ کیا کہ ری کاؤنٹنگ میں 3 سیٹیں دیں، فلور کراسنگ پر عائد پابندی بھی ہٹا دی، اب بھی ترمیم نہ ہو سکی تو حضرت نے سرف کھا لینی ہے
Loading X post…
Open original post on Xاظہر صدیق ایڈوکیٹ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے کرپشن کے دروازے کھول دے!! ووٹ خریداروں کی بولیاں کروڑوں تک جا پہنچی
Loading X post…
Open original post on Xرائے ثاقب کھرل نے طنز کیا کہ چھانگا مانگا کی طرف جانے والی سڑکیں صاف ستھری ہیں
Loading X post…
Open original post on Xوسیم ملک نے طنزیہ ہیڈلائین دی کہ سپریم کورٹ کے 5 رکنی گروہ نے فلور کراسنگ کی اجازت دے دی
Loading X post…
Open original post on Xسحرش مان نے ردعمل دیا کہ بلاول کے نام قاضی کا اہم پیغام میں نے اپنے حصے کا کام کر دیا اب تمہارے حوالے سندھ ہاؤس کی منڈی ساتھیو
Loading X post…
Open original post on Xزبیر علی خان نے لکھا کہ کینگرو کورٹ آف پاکستان نے فلور کراسنگ کی اجازت دیدی
Loading X post…
Open original post on Xفیضان کا کہنا تھا کہ فیصلہ تو کر لیا گیا تھا سنایا آج گیا ہے، سب کو معلوم تھا
Loading X post…
Open original post on Xصدیق جان کا کہنا تھا کہ سیاسی جسم فروشی حلال ہے،قاضی اور اس کے یاروں کا فیصلہ
Loading X post…
Open original post on Xثاقب بشر نے لکھا کہ فلور کراسنگ کا رستہ کھل گیا سپریم کورٹ نے درست فیصلہ بھی ایسے وقت میں دیکر سسٹم کو سہولت فراہم کی ہے
Loading X post…
Open original post on Xمحمد اشفاق کا کہنا تھا کہ تیز ترین انصاف ،،، تاریخ رقم
Loading X post…
Open original post on Xطارق متین نے کہا کہ غیر قانونی کمیٹی کا غیرقانونی بینچ فلور کراسنگ کی اجازت دے کر بیٹھ گیا اب ترمیم کے لیے راستہ کھول دیا ہے
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/aain1h112.jpg
Advertisement





