فلسطینی بمقابلہ اسرائیلی فوج! ۔۔اک تازہ معرکہ

منتظر

Minister (2k+ posts)
فلسطین کے مظلوم صرف اسرائیل سے نہیں بلکہ آل سود عرب ریاستوں ترکی اور امریکہ کے خلاف کھڑے ہیں الله پاک ان کو کامیابی دے امین
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

ایرانیوں کیا فرق پڑتا ہے وہ فلسطین آزاد کروانے والے عرب اور کرد دونوں سے بغض رکھتے ہیں
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
ایرانیوں کیا فرق پڑتا ہے وہ فلسطین آزاد کروانے والے عرب اور کرد دونوں سے بغض رکھتے ہیں
او بابا بغذی تیرا تو دیں ہی ان ایرانی مجوسیوں کی مرہوں منت ہے تجھے شرم نہیں آتی ایرانیوں کو برا بھلا کہتے ہوے ؟تیری آنکھوں کا پانی مر گیا ہے تجھے اپنی آنکھوں کے سامنے امام اعظم غزالی بخاری جی مسلم جی طبری جی کا تصور نہیں آتا ؟ عربی تو ہمارے ائمہ ہیں فلسطینی دیکھ رہے ہیں ہماری طرف اردگان تو ٹٹو ہے اسرئیل کا اور تیری نجس پلید آل سود بھی
 
اچھا تو ایرانی اس وجہ سے فلسطین آزاد کروانے والوں سے بغض رکھتے ہیں
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
اچھا تو ایرانی اس وجہ سے فلسطین آزاد کروانے والوں سے بغض رکھتے ہیں
بابا تیری عقل بغض کی وجہ سے ختم ہو گئی ہے آج کا ایرانی موجودہ ایرانی قیادت کو ہی اپنا ہمدرد مانتا ہے تماری نجدی خبیث قیادت سے اور تم سے بیزار ہے کچھ شرم کر لو بابا جی ہون تے جان دا ویلا جے
;)
 
Back
Top