Advertisement

فلسطینیوں کیلئےن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کوئی ریلی کیوں نہیں نکالی؟

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی نے ریلی نکالی، مولانا فضل الرحمان نے جلسہ کیا لیکن ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کوئی ریلی نہیں نکالی؟ آخر وجہ کیا ہے؟

کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی دو پارٹیوں(نواز لیگ اور پیپلزپارٹی) نے ابھی تک ہمارے فلسطینی بھائیوں کے لئےاحتجاج کی کوئی کال کیوں نہیں دی؟ کس چیز کا خوف ہے عوام کے ان نمائندوں کو؟(تحریک انصاف کا تو سب کو پتا ہے، انہیں ریلی تو دور کی بات، آواز نکالنے کی بھی اجازت نہیں)
Loading X post…
Open original post on X
​
 
ایک ٹیلی فون آئے گا کڈھو ساڈھے پیسے انکی لیلیوں کی مینگنیاں نکل جائیں گی

Noon leak n PPP leadership is free Mason..installed in Pakistan...
They are only in Pakistan when everything is made ready for them to come n rule... if they r not in power...they live in London, USA and Dubai...leaving behind their Ass licker followers who are also as corrupt as their leadership....
Don't expect anything from them.
 
Advertisement
سایفر کا حکم اس ملک پر چلتا دیکھ کر اس سوال کا جواب آسان ہے۔اسرایل فلسطین کا وجود ختم کر دے ان کی نسل مٹا ڈالے پاکستان کی ریاست اور حکومت اس پر پوشل تک نہ ہلائے گی۔
 
PTI not only took out a big rally from Mom Jemima's house but it also used Grandma Shaukat Khanum's donations to pay lobbyist Uncles John Bolton & Zalmay Khalilzad and camapigned American Senators & Congressmen to ban Israel.

Abay Oay dhakan, this was the most powerful Pro Palestine images produced from Pakistan in last 3 weeks 🤣

Kasoor tera bhi nahi, u need this dumb, stupid, ignorant and idiot cult to earn your breaad and butter from this site 😁

https://www.tiktok.com/t/ZT8S4aUrn/
 
Last edited:

Ye tera ****** baap jo Isreal ki goad mai betha hua tha aur tu iss kay choopay laga raha hai 😂 😂
 
Advertisement
Advertisement
Becoz Two Mafias are busy here

F7YsxVzXgAAJT3D
 
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربا۔
پی ڈی ایم بھی احتجاج کی کال دے تو لوگ کیوں آئیں گے انکی کمپنی کی مشہوری کے لیے۔
اگر واقعی ان جماعتوں کے پیٹ میں کوئی مروڑ اٹھ رہا ہے تو فلسطینیوں کو اسلحہ کی امداد بھیجھیں۔ پھر پتا چلا گا کہ کتنا درد ہے انکو فلسطینیوں کا۔
اپنے ملک میں عورتوں کی عزت لٹوا رہے ہیں سرکاری خرچ پر اور نام لیں گے فلسطین کا؟