ان کا کوئی ایک مرتا تو یہ دو سو کو مار آتے تھے۔۔رب نے کرونا بھیج دیا، کہ لاکھوں مارتا ہوں تم کیا کر لو گے۔۔ رہی سہی کثر، سیاہ فام امریکی کی موت نے پوری کردی۔۔کہ ہر طرف آگ و دھواں۔۔ اور توڑ پوڑ۔۔۔ فرق کرنا مشکل ہوگیا ہے، کہ یہ امریکہ ہےیا ان کے عتاب کا مارا کوئی ملک۔۔
As muslims we should not be rejoicing other's plight. we need to focus on our own short comings and emerge as a stronger, more righteous ummah both at the individual and collective level. We are supposed to be the leaders of the time but our own character is not up to the mark to set any standard for anyone. Allah is trying to help in His subtle ways every day but rather than capitalizing on the opportunity we continue to do things that invite His wrath than His favors. Our country is getting depleted with sexual mis-conduct, injustice and immoral business practices. With these traits we will never be able to become the leaders.
ہمارے رسول کی سنت ہے کہ وہ کافروں کے برے اعمال کو نظر انداز کر کے صرف ان کو مسلمان کرنے کی جستجو میں رہتے تھے ، جو خود ان کے خلاف جنگ کرنے آتا تھا وہی مارا جاتا تھا لہٰذا اس بات کو سمجھیں کہ کافروں کو مصیبت میں مبتلا کرنا یا ختم کرنا مقصد نہیں ، مقصد ان کو حق کی جانب راغب کرنا ہے انسانیت اہم ہے بدلہ لینا اہم نہیں