Advertisement

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن : فلاحی سرگرمیاں

فلاح انسانیت فاونڈیشن پاکستان تھرپارکر کے جھونپڑوں میں، بکریاں چرانے والے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کر رہی ہے

الحمدللہ​

16386884_392064651168749_3758137369593786474_n.jpg

16265841_392064657835415_6523625528293491894_n.jpg

16387887_392064644502083_8191253094505012470_n.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیفلاحی سرگرمیاں

فلاح انسانیت فاؤنڈیشن والوں آپ انتظار کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے کون سا ولڈکپ جیتا ہے

پہلے نوٹنگی بازی کریں عمران اور نواز کی طرح ۔۔۔۔۔۔۔اس کے باد یہ کام اچھا لگتا ہے
 
بھائی ہم نے کون سیاسی جماعتوں کی طرح ووٹ لینے ہیں؟ ہمارا کام تو صرف خدمت کرنا ہے جو ہم کر رہے ہیں الحمد للہ
 
sahi kha is kam ke liye hum ni nawaz, zardari, imran, altaf, corrupt log rakhai howai hain ........in leadaron ke hotey howai ye kam aasey hi hai jase neki kar dariya mein daal
 
لیکن پھر ووٹ انہی بے ضمیروں کو دینا ہے

​
 
ہم صرف اصلاح اور خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں اور ہمارا یہ پیغام سب کے لیے ہے
 
Advertisement
Re: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیفلاحی سرگرمیاں

لیکن پھر ووٹ انہی بے ضمیروں کو دینا ہے

​

لیکن پھر ووٹ انہی بے ضمیروں عمران ، نواز اور زرداری کو دینا ہے

ہم تو اس طریقہ ہائے انتخاب کے حامی ہی نہیں ہیں
 
Re: فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کیفلاحی سرگرمیاں

بھائی ہم نے کون سیاسی جماعتوں کی طرح ووٹ لینے ہیں؟ ہمارا کام تو صرف خدمت کرنا ہے جو ہم کر رہے ہیں الحمد للہ
ap buhat acha kam kr rhey hai allah ap ke kam me traki ata farmae