آخر کار فضلو نورے اور زرداری کامیاب ہو ہی گئے ------ کل اکتیس اکتوبر ٢٠١٩ کو جموں کشمیر
لداخ انڈین یونین ٹیرٹری میں شامل ہونے جا رہا ہے
پانچ اگست ٢٠١٩ سے شروع ہونے والے ڈرامے کا ڈراپ سین کل ہونے جا رہا ہے اس کو کامیاب کرنے
میں جہاں شریفوں اور زرداریوں نے اہم کردار ادا کیا -- وہاں ہی ہم اپنے پاکستان کی افسر شاہی میڈیا
سیاستدانوں اور عوام کا شکریہ ضرور ادا کرنا پسند کریں گے جن کوششوں کے بغیر ایسا ہونا ممکن
نہ تھا
کل کشمیروں کے تابوت میں آخری کیل ٹھوک دیا جائے گا اور ہماری عوام کشمیریوں پر ہونے والے مظالم
پر آنسوؤں بہانے کے علاوہ کچھ کرنے کے قابل نہیں رہیں گے اور کل کے بعد پاکستان کی جغرافیائی
حدود کی تبدیلی کی ضمانت بھی نہیں جا سکے گی
الله اس ملک کی حفاظت فرمائیں --- آمین

Jammu and Kashmir (union territory) - Wikipedia
en.m.wikipedia.org