Advertisement

فضل الرحمان بھارت روانہ ہو گئے

مسئلہ کشمیر کا حل امن کیلئے ضروری ہے: مولانا فضل الرحمان


204363_43051711.jpg


انہوں نے کشمیر مسلئے کے حل کو جنوبی ایشیا کے امن کے لئے ضروری قرار دیا تاہم نیٹو سپلائی روکنے والوں کو امریکی ڈیوٹی پر خیال کرتے ہیں۔

لاہور: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمان بھارت میں شیخ الہند کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ واہگہ بارڈر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ نے مجھے کشمیر کمیٹی کا سربراہ نامزد کیا ہے تاہم حکومت سے چند باتیں کر کے ہی اس عہدے کو قبول کرنے کا فیصلہ کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت سے تصادم کی پالیسی نہیں چاہتے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پاک بھارت بارڈر پر مشترکہ ایٹمی توانائی پلانٹ لگانے کا عمران خان کا مشورہ بچگانہ ہے۔ انہوں نے تحریک انصاف کی جانب سے نیٹو سپلائی روکے جانے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ افغانستان سے واپس جانے سے پہلے اپنا دس برس کا غصہ پاکستان پر نکالنا چاہتا ہے۔ نیٹو سپلائی روکنے والے امریکی ڈیوٹی پر ہیں اور خیبر پختونخوا میں این جی اوز کی حکومت ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ طالبان سے مذاکرات کے لئے حکومت اپنے عزم پر قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرقہ ورانہ ہم آہنگی کے لئے سفارشات موجود ہیں، انہیں قانونی شکل دینے کی ضرورت ہے۔​

http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/204363

بس اب کشمیر کی خیر نہی ہے ، آزاد ہو کر ہی رہے گا
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
These bloody Mullahs are never going to solve anything and are going to continue to exploit religion for personal gain. In that process they generate such strong hatred of others among their followers that the hate consumes the society.
 
Advertisement
very fine heading very fine:biggthumpup:
 
maulana saheb,

stop following Imran Khan. We know you are there only to COMPETE with IK.

you are disgracing yourself. JUIF has been wiped out. Now sit in a rocking chair and enjoy the diesel money