Advertisement

فریادی کی فریاد یا شکوہ و جواب شکوہ

فریادی کی فریاد یا شکوہ و جواب شکوہ
محترمہ شیرازی کہے رہی ہیں کہ عجب سی پریشانی ہے،خوف ہے جبکہ دل نہیں مانتا کہ ایسی کوئی چیز ہے یا واقعی ایسی کوئی آفت آنیوالی ہے جو مجھے اور میرے ساتھیوں کو پریشان کررہی ہے اور عموماً دوسرے ساتھی بھی اسکا ذکر کرتے ہیں ویسے تو سب ٹھیک ہے ماسوائے کہ پہلے کی طرح ہمیں ساتھ نہیں لیجایا جاتا، وزیرآعظم خود ہی اپنے دو چار وزیروں کے ساتھ نکل جاتے ہیں، پہلے کی طرح دعوت، ضیافت اور کھابے بھی نہیں ہوتے، کبھی کبھار لفافے بھی اور ایک فکر یہ بھی، جبکہ میرا تمام بناؤ سنگھار، میک اپ سٹوڈیو میں ہوتا ہے، اگر کبھی خواہش ہو کہ ایک ٹیکہ، بندیا یا بالوں کو سکارف سے ذرا باہر کھینچ لیا یا لٹکایا جائے تو انکار، وجہ چینل کی آمدنی بیان کیجاتی ہے اور (اونلی سٹینڈرڈ ناٹ ایکسٹرا ) کی پکار اور کہا جاتا ہیکہ اگر آپ اضافی اخراجات برداشت کریں تو ممکن ہے، تو اسلیئے ہم سب میڈیا والوں کو محسوس ہوتا ہیکہ ہر طرف ہر چیز مہنگی ہو گئی ہے حالانکہ مہنگائی کے ذمے داروں کو بے نقاب کرنا ہمارا فرض ہے لیکین کیا کیاجائے، عادت سی ہو گئی ہیکہ اچھائی و برائی کی تمیز نہیں اور ویسے بھی مہنگائی کوئی پہلی مرتبہ تو نہیں ہورہی، بس یونہی آپ خود سمجھدار ہیں،

جواب شکوہ لیکن مختصراً
محترمہ شیرازی صاحبہ اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے وہ بےضمیر افراد جو پچھلے پچاس سالوں سے ہرغلط کو صحیع اورصحیع کو غلط ظاہر کرتے آرہے ہیں اور بدعنوان سیاست دانوں کی بیساکھی بنکر انھیں سہارا دے رہے ہیں اور ایک ایسے شخص کی مخالفت پی ڈٹے ہوے ہیں جو واقعی اس ملک کیلیئے کچھ بہتر کرنا چاہتا ہے، غور کرو کہ اس ملک کے غریب اور بے بس اور ناخواندہ عوام کا بنیادی حق و ضروریات زندگی پر کس کس طرح تم لوگوں نے ڈاکہ ڈالا تاکہ تمہارے مکان، گاڑیاں اور دیگر عیاشیوں میں اضافہ ہوتا رہے کوئی کمی نہ آئے، غور کرو کہ کب تک یونہی حرام رزق پر پلتے رھو گے
 
Media wale Social Media ke Maamey Chaachey kyun ban jaate hain?!?!?

Media ne Imran Khan ko nahi banaya. Imran Khan apni mehnat se bna hai. Aur waise bhi Media ne Imran Khan ko harr dfa cash keraya hai... ratings ke liye. Iss waqt Fake News ki bharmaar hai Media aur Social Media per. Jis ka jo man kerta hai, munh dhoe baghair news post ker deta hai.

Koi bhi cheez apne zaabta'e'ikhlaaq se tajawuz keray gi to uss ka sad'e'baad kerna buht zaroori ho jaata hai. Yehi wajha hai iss domain mein active policing ki ash'd zaroorat hai.

Jahan tak baat hai Sarkaari Haajan ki... to ye pehle jis muqaam per gayi thi, wahan se to utar jae. Baaqi baatein tab ker lein ge.
Dh_RRE3W4AIjRpw.jpg
 
ye media walai aesai boltai hain jaisai 20 Imran khan nai jhak maari hai ...... Bhai ye Lahore ke jalsai ke baad media nai lift kerai thi ..... Werna bichara imran khan kaheen peshawar mai container per nato supply roknai ke lyai dharna daita tha koi lift hi nahi kerata tha ....