- Joined
- May 12, 2015
- Posts
- 9,023
- Reaction score
- 9,388
- Points
- 193
فروری 8 ،2024 کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالا گیا جو کہ عوام کے ووٹوں پر ڈالہ گیا تھا ۔اور تمام رزلٹس تبدیل کر دیئے گئے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے عوام کے حقوق پر تاریخ کا سب سے بڑا ڈاکہ ڈالا ، جس کی وجہ سے ملک تباہ ہو رہا ھے
اس سلسلے میں آج بروز اتوار 8 فروری کو پورے ملک میں ہڑتال کی جائے گی کیونکہ اس تاریخ کو عوام کے ووٹ کو لوٹا گیا ۔ آج پورے ملک اور پوری دنیا میں قوم ہڑتال کر کے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرے گی
اس سلسلے میں آج بروز اتوار 8 فروری کو پورے ملک میں ہڑتال کی جائے گی کیونکہ اس تاریخ کو عوام کے ووٹ کو لوٹا گیا ۔ آج پورے ملک اور پوری دنیا میں قوم ہڑتال کر کے اپنے حقوق کے لئے آواز بلند کرے گی





