Advertisement

" فرمائشی تھریڈ- "ماڈ جوابدہ

" فرمائشی تھریڈ- "ماڈ جوابدہ

نہ جانے اس فورم کے کچھ شرفاء نے اس کام کیلئے اس ناچیز کو ہی کیوں چنا؟ شائد میں نیا ہوں، اسلئے؟ بہرحال انہوں نے پی ایمز کے ذریعے اپنے دو جاننے والوں (جنابِ لچّا اور مسٹر رنگباز) کیلئے تھریڈ بنا کر یہ معاملہ فورم کے علم میں لانے کی گذارش کی ہے اور ان کے بقول جناب لچا کا پیغام انکے اپنے الفاظ میں ہی پہنجا دیں۔ جو میرے لئے تو ممکن نہیں تھا کیونکہ جو شُستہ قسم کی زبان اور دھمکیاں انہوں نے فورم انتظامیہ اور کچھ ماڈز کیلئے یوز کی، اسے پڑھکر میرے تو کانوں سے دوھواں نکلنا شروع ہو گیا تھا، میں نے توفیق مطابق اس زبان کو کچھ مائیلڈ کر دیا ہے، عنوان میں کامز میں بھی انہی کیے لفظ ہیں۔

بہرحال میں آپ اور لچا صاحب کے درمیان زیادہ دیر نہیں رہنا چاہتا، فورم اور قارئین ان کا سندیسہ پڑھ لیں

ماڈ چود ری تم نے مجھے پرمانینٹ بین کردیا بغیر کسی اشتعال انگیزی کے اور وجہ یہ بتائی کہ 'آئی ڈی قابل قبول نہیں ہے'۔ اس تھریڈ پر آ اور ان باتوں کے جواب دے:

1) فورم کے اس رُول کا حوالہ دو جس کے تحت تم نے یہ ایکشن لیا ہے
2) میری آئی ڈی لچا اکتوبر دے شروع ءچ بنی سی، 2-3 ہفتے مینوں ایتھے کمنٹ کردیاں وی ہو گئے نیں، تے تیری انصاف آلی کانڑی اکھ اینی دیر بعد کیوں کُھلّی؟
3) حالے وی تیریاں اکھاں پوریاں نئیں کھلیاں، جیہڑا تینوں ہُلی گن تے بدمعاش کنٹُٹّا جیہیاں آئی ڈیاں نظر نئیں آئیاں؟؟ ایہہ ہُلی گن تیرا ماما لگدا اے یا کوئی ہور گُوڑی رشتے داری اے تیری ایہدے نال؟؟ جیہڑا تون اوہدے تے وی اوہی ضابطہ نئیں لایا؟؟؟ جوابدہ؟؟ جواب دےےےے؟؟؟

سُن اوئے چوہدری، یہ تمارا پنڈ یا ماسی دا گھر نئیں اے، کہ توں جو چاہویں ایتھے کردا رہویں، فورم دے کجھ رول ضابطے نیں، تے اسیں تُسیں سارے اوہناں ضابطیاں نال بنھے ہوئے آں۔ ہور وی ممبر ایتھے تیرے آپ ہدرے شٹائل توں بڑے تنگ نیں، جے توں انصاف دی کرسی تے بیہہ ای گیاں ایں، تاں اوقات ءچ رہ، ایہنوں آدر سمجھ تے عزت کرا، نئیں تے یاد رکھ توں شیشے دے گھر ءچ بیٹھا ایں، تے اینے وٹّے وجن گے کہ تینوں نس دے نوں راہ نئیں جے لبھنا

آخر تے لچے دا پیغام اپنے چاہن والیاں لیئی: تھوانوں سارے پیناں پائیاں نوں نئیں معلوم کہ لچے نوں نواں فورم (نواں پاکستان؟) بنان دی جدو جہد ءچ فورم دی موجودہ اسٹیبلشمنٹ، انتظامیہ اور مادز (پاکی سکیورٹی اسٹیبلسمنٹ؟) ولّوں کس قسم دی مشکلات، رکاوٹاں تے استعماری ہتھکنڈیاں دا سامنا اے، لیکن اے لچے دا عزمِ صمیم اے کہ ایہہ جدوجہد خون دے کے وی جاری رکھی جائے گی اور ایس فورم نوں غرارہ منڈلی، گالی برگیڈ اور لچ تل پارٹی توں آزاد کروان تے کوئی سمجھوتا نئیں کیتا جائے گا کیوں جے پرانا پاکستان وی اِنج ای مشکلاں نال بنیا سی

اب مسٹر رنگباز کا پیغام، ماڈ عبدالرحمان (انہوں نے ویسے مولوی عبدلمان لکھا تھا اور وجہ یہ بتائی کہ ایہہ بندا عبدالرحمان جیہا سوہنا ناؤں سدّان دے لیق نئیں اے) کے نام، انہی کی زبانی:

بھائی جی آپ نے بھی کل مجھے پرماننٹ بین کر کے اپنی انصاف کی چھوٹی سی دیگچی میں بہت بڑا ڈنڈا مارا ہے۔ کل جس تھریڈ پے آپ نے مجھے بین کیا ہے وہاں میعار سے گری ہوئی میری صرف ایک پوسٹ تھی اور وہ بھی بڑے ملفوف انداز میں جو گندی منڈلی میرے مخالف تھی ان کو آئینہ دکھانے کیلئے، کہ اس لڑائی میں ماں بہنوں تک مت جاؤ
اور آپ نے نوشیرواں اور جہانگیر کی اکٹھی قبروں پر انصاف کی لات کیسے ماری؟ کہ مجھے پرماننٹ بین کر دیا صرف ایک پوسٹ پر اور میرے مخالفین نے وہاں جس رنگین زبان میں اپنا خاندانی ننگا ناچ ناچا تھا، اس پر انہیں صرف 1-3 دن تک بین کیا۔ یاد رہے یہ چیتا چالبازعرف باوا عرف پیراڈائم عرف ہُلی گن پہلے بھی بین ہوچکا ہے (اور دو آئی ڈیوں سے تو مستقل بین ہے) جبکہ میری یہ پہلی خطا تھی (:p)

اور میں بھی ان الفاط کے ذریعے آپ سے کوئی رحم یا فیور نہیں مانگ رہا، صرف آپ لوگوں کو آئینہ دکھا رہا ہوں، مجھے اپنی جدو جہد کیلئے راستے بنانا آتے ہیں

اور آخر میں تھریڈ پوسٹر یعنی میری اپنی طرف سے بقلم خود اس ساری صورتحال ہر ایک چھوٹا سا کمنٹ فورم مینیجمنٹ کیلئے: آپ لوگ جس فیلڈ میں بزنس کر رہے ہیں وہاں سارے ویری ایبل آپکے کنٹرول میں نہیں ہیں اسلئے بہتر ہے کہ آپ یہ پرماننٹ بین والی پالیسی ترک کردیں (جنابِ لچا نے اس صوررتحال پر تو یہ فرمایا تھا جو میں نے ایڈٹ کر دیا: "تُسیں پہلے وی کئی واری تُھک کے چٹ چکّے او، اک واری ہور سہی" ) بات گو تلخ ہے لیکن ہے سچ!​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

میرا سب بھائیوں کو ایک ہی مشورہ ہے

ان مودراترز سے خیر کی یا انصاف کی امید نہی ہے

اپنا بندوبست پہلے سے ہی تیار رکھو

اور ان کے اگے گڑگڑانے یا درخواستیں کرنے کی ضرورت نہی

تن کے رکھو
 
Advertisement
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

یہ شوباز اور لچا ، لفنگا، لوفر جیسےکمی کمین اپنی اصل آئی ڈیز سے سامنا کرنے سے کیوں ڈر گئے ہیں۔
کوئی وجہ بتا سکتا ہے ؟

Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

یہ ہے فورم پر نیا طریقہ واردات
اپنی اصل آ ئی ڈی چھپاؤتاکہ جو یاریاں آپ نے فورم پر بنائی ہیں وہ محفوظ رہ جائیں
اور دوسری آ ئی ڈی سے دوسروں کی ماں بہن ایک کر دو

لوفر- لچا - لفنگا - رنگباز - شوباز سب میکبتھ کے مختلف نام ہیں
پر میکبتھ سے صرف پادری صاحب کی پوجا ہوتی ہے یا کوک شاشتر کی لفاظی سے لچر پن

​
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

نا مناسب پوسٹ کو ڈیلیٹ کرنا مناسب ہے مگر ممبر کو بین کرنا نامناسب اور مستقل بین تو آزادی اظہار پر کاری ضرب ہے۔
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

اسی تودے شکر گزر واں کے تسی لوفر،لچے.لفنگے ،رنگباز تے ہور ٣ ،٤ اے ڈیز دے مالک شرفا دا پیغام ایتھے پونچھا دتا وے
ساڈا وی پیغام دے دینا ،اسی وی تواڈے شکریہ ادا کرنے واں
اونا دی خدمےت چ مرشد جی نے خاص جیل تو پیغام پیجیا وے
پاویں تو بن لچا،تے پاویں بن لفنگا
اسی تینو وکھا دینا وے حقیقت چ ڈنڈا

;)ایتھے لفظ وکھا دینا استمال کیتا وے،باقی تسی آپی سمجھدار ہو

(bigsmile)
 
Advertisement
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

یہ ہے فورم پر نیا طریقہ واردات
اپنی اصل آ ئی ڈی چھپاؤتاکہ جو یاریاں آپ نے فورم پر بنائی ہیں وہ محفوظ رہ جائیں
اور دوسری آ ئی ڈی سے دوسروں کی ماں بہن ایک کر دو

لوفر- لچا - لفنگا - رنگباز - شوباز سب میکبتھ کے مختلف نام ہیں
پر میکبتھ سے صرف پادری صاحب کی پوجا ہوتی ہے یا کوک شاشتر کی لفاظی سے لچر پن

​

تھریڈ پر آنے اور کمنٹ کیلئے شکریہ
میں نے پچھلے 2-3 دن میں آپکے کچھ کمنٹ اور جواب الکمنٹ دیکھے ہیں انہیں دیکھ کر آپ کے انگاروں پر لوٹنے کی وجہ سمجھ آتی ہے
باقی جن اصحاب کو آپ نے اپنے کمنٹ میں یاد فرمایا ہے ان میں سے دو کی آنجہانیت پر یہ تھریڈ انتظامیہ کے رویے اور طور طریقوں کو واضح کر رہا ہے
باقی لوگ ہو سکتا ہے خود ہی آپ کو جواب دیدیں
 
میں نے پچھلے 2-3 دن میں آپکے کچھ کمنٹ اور جواب الکمنٹ دیے ہیں دوسری آ ئی سے

I suppose this is what you wanted to write
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

واقعی بہت نا انصافی ہے یہ کہ صرف مستقل بین کر دیا
میرے خیال میں ان لچوں ، لفنگوں کی آئی پیز کو بلیک لسٹ کر دینا چاہئیے
پچھلے ایک مہینے سے ایسا گند مچا ہوا ہے اس فورم پر کہ یہ ناقابل استمعال بنتا جا رہا ہے

اور دوسری ایک بات جو میں نے محسوس کی ہے کہ ان نیو ای ڈیز سے پنجابی زبان میں دھڑا دھڑ تھریڈ بن رہے ہیں ، میں خود -سرائیکی-پنجابی والدین کی اولاد ہوں اور دونوں زبانیں مجہھے عزیز ہیں ، لیکن مجہھے یہ تعصب پھیلانے کی ایک دانستہ حرکت معلوم ہوتی ہے - اس کے علاوہ اس فورم پر بہت' سے ایسے لوگ ہیں جو پنجابی زبان نہیں سمجھتے - میرے خیال میں فورم کی پالیسی واضح ہونی چاہئیے کہ بس اردو یا انگلش میں ہی تھریڈ بنایا جا سکتا ہے -

عدیل اور دیگر موڈز کو چاہیے کہ وہ سخت ایکشن لیں ، ورنہ اس فورم کا حال بھی پولیٹکس.پی کے فورم جیسا ہو گا
 
Last edited:
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

یہ ہے فورم پر نیا طریقہ واردات
اپنی اصل آ ئی ڈی چھپاؤتاکہ جو یاریاں آپ نے فورم پر بنائی ہیں وہ محفوظ رہ جائیں
اور دوسری آ ئی ڈی سے دوسروں کی ماں بہن ایک کر دو

لوفر- لچا - لفنگا - رنگباز - شوباز سب میکبتھ کے مختلف نام ہیں
پر میکبتھ سے صرف پادری صاحب کی پوجا ہوتی ہے یا کوک شاشتر کی لفاظی سے لچر پن

​

مجھے آپ کی بات سے مکمل اتفاق ہے - لیکن جب معلوم پڑا کہ محترم ماؤں بہنوں کی گالیاں دینے اور سننے کا شوق رکھتے ہیں تو میں نے کنارہ کشی اختیار کی - کیونکہ مرے خیال میں کسی گمنام آئی ڈی کے پیچھے چھپ کر گالی دینا کوئی بہادری نہیں - میرا شک اس وقت یقین میں بدل گیا جب محترم کل لچا ، لفنگا جیسی ائی ڈی کے بلاک ہونے کے بعد اپنی اصل ائی ڈی میکبتھ سے مختصر وقت کے لیے میدان میں اترے -
 
Last edited:
Advertisement
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

واقعی بہت نا انصافی ہے یہ کہ صرف مستقل بین کر دیا
میرے خیال میں ان لچوں ، لفنگوں کی آئی پیز کو بلیک لسٹ کر دینا چاہئیے
پچھلے ایک مہینے سے ایسا گند مچا ہوا ہے اس فورم پر کہ یہ ناقابل استمعال بنتا جا رہا ہے
عدیل اور دیگر موڈز کو چاہیے کہ وہ سخت ایکشن لیں ، ورنہ اس فورم کا حال بھی پولیٹکس.پی کے فورم جیسا ہو گا

یہی نہی یہاں پر جنگِ لکھاری بھی چل رہی ہے ۔ جو کل تک ایک دوسرے کے مامے چاچے تھے آج شریک بنے بیٹھے ہیں۔ ویسے میں سوچ رہا تھا۔ ایک وقت تھا یہ گروپ مل کر مجھ پر کئی بار حملہ آوار ہوا۔ آج ایک دوسرے کے خلاف مولا جٹ بنے ہوئے ہیں۔
فلم کے کچھ سین ملاحظہ فرمائیں

اوے میں تیرے قلم دے انے ٹوٹے کراں گا انے ٹوٹے کراں گا کہ تواپنا نام بھی نہی لکھ سکیں گا۔
نواں بن کے آیا ایں سوہنیا۔۔۔ کل تک میں نوں استاد جی استاد جی کردیاں نہی تھکدا سیں ۔ ہن آپے استاد بن بیٹھا۔

او اے چولے وچ چھپ کے وار کرن دا کی مزا بذدلا۔ ۔۔ زرا چہرا تے کرا۔ جنانیاں ہورے چھپ چھپ کے چاتیاں مارن والیا۔۔۔۔۔

میں چولے وچ وڑاں یا چولا میرے اوتے آوے ۔ گل تے اک ای اے سوہنیا۔۔ ۔

اوے مینوں قادری دی کھوتی آکھن آلیا۔ تو نہی جان دا ۔ اے میرے ول کنے اعزار دی گل اے قادری دی کھوتی بن نا۔ ۔۔۔۔
ہا ہا ہ ا۔ ۔۔ ۔ ہاہاہاہا ہا۔۔۔۔
ڈھچکوں ڈھچکوں ڈھچکوں

اوے ۔ فر ملاں گے ۔ پر نوے روپ وچ ۔ نوی بوتل وچ پرانی شراب ۔ ۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

واقعی بہت نا انصافی ہے یہ کہ صرف مستقل بین کر دیا
میرے خیال میں ان لچوں ، لفنگوں کی آئی پیز کو بلیک لسٹ کر دینا چاہئیے
پچھلے ایک مہینے سے ایسا گند مچا ہوا ہے اس فورم پر کہ یہ ناقابل استمعال بنتا جا رہا ہے

اور دوسری ایک بات جو میں نے محسوس کی ہے کہ ان نیو ای ڈیز سے پنجابی زبان میں دھڑا دھڑ تھریڈ بن رہے ہیں ، میں خود -سرائیکی-پنجابی والدین کی اولاد ہوں اور دونوں زبانیں مجہھے عزیز ہیں ، لیکن مجہھے یہ تعصب پھیلانے کی ایک دانستہ حرکت معلوم ہوتی ہے - اس کے علاوہ اس فورم پر بہت' سے ایسے لوگ ہیں جو پنجابی زبان نہیں سمجھتے - میرے خیال میں فورم کی پالیسی واضح ہونی چاہئیے کہ بس اردو یا انگلش میں ہی تھریڈ بنایا جا سکتا ہے -

عدیل اور دیگر موڈز کو چاہیے کہ وہ سخت ایکشن لیں ، ورنہ اس فورم کا حال بھی پولیٹکس.پی کے فورم جیسا ہو گا

صرف پچھلے ایک مہینے سے؟ ہاں یہ کہیے کہ پچھلے ایک مہینے سے بڑھ گیا ہے
جب آپ پاؤں رکھنے کیا اجازت دیں گے تو لوگ بیٹھنے کیلئے خود بخود جگہ بنا لیتے ہیں

میرا خیال ہے آپ اس فورم پر انصاف کے بھاشن بھی دیتے پائے جاتے ہیں
اس تھریڈ پر تمام ممبرز کیلئے انصاف کی یکساں فراہمی کو موضوع بنایا گیا ہے
اس پر بھی کچھ فرما دیتے تو آپ کی بات میں اور بھی وزن پیدا ہو جاتا

باقی کے نکات آپ کے ذاتی خیالات ہیں اور آپ انکے حقدار ہیں
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

یہی نہی یہاں پر جنگِ لکھاری بھی چل رہی ہے ۔ جو کل تک ایک دوسرے کے مامے چاچے تھے آج شریک بنے بیٹھے ہیں۔ ویسے میں سوچ رہا تھا۔ ایک وقت تھا یہ گروپ مل کر مجھ پر کئی بار حملہ آوار ہوا۔ آج ایک دوسرے کے خلاف مولا جٹ بنے ہوئے ہیں۔
فلم کے کچھ سین ملاحظہ فرمائیں

اوے میں تیرے قلم دے انے ٹوٹے کراں گا انے ٹوٹے کراں گا کہ تواپنا نام بھی نہی لکھ سکیں گا۔
نواں بن کے آیا ایں سوہنیا۔۔۔ کل تک میں نوں استاد جی استاد جی کردیاں نہی تھکدا سیں ۔ ہن آپے استاد بن بیٹھا۔

او اے چولے وچ چھپ کے وار کرن دا کی مزا بذدلا۔ ۔۔ زرا چہرا تے کرا۔ جنانیاں ہورے چھپ چھپ کے چاتیاں مارن والیا۔۔۔۔۔

میں چولے وچ وڑاں یا چولا میرے اوتے آوے ۔ گل تے اک ای اے سوہنیا۔۔ ۔

اوے مینوں قادری دی کھوتی آکھن آلیا۔ تو نہی جان دا ۔ اے میرے ول کنے اعزار دی گل اے قادری دی کھوتی بن نا۔ ۔۔۔۔
ہا ہا ہ ا۔ ۔۔ ۔ ہاہاہاہا ہا۔۔۔۔
ڈھچکوں ڈھچکوں ڈھچکوں

اوے ۔ فر ملاں گے ۔ پر نوے روپ وچ ۔ نوی بوتل وچ پرانی شراب ۔ ۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہا۔۔۔

گھوڑا بھائی یہ آخر میں ڈھچکوں ڈھچکوں ڈھچکوں آپ نے اپنی بھی ڈال دی ؟؟؟؟؟؟
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

صرف پچھلے ایک مہینے سے؟ ہاں یہ کہیے کہ پچھلے ایک مہینے سے بڑھ گیا ہے
جب آپ پاؤں رکھنے کیا اجازت دیں گے تو لوگ بیٹھنے کیلئے خود بخود جگہ بنا لیتے ہیں

میرا خیال ہے آپ اس فورم پر انصاف کے بھاشن بھی دیتے پائے جاتے ہیں
اس تھریڈ پر تمام ممبرز کیلئے انصاف کی یکساں فراہمی کو موضوع بنایا گیا ہے
اس پر بھی کچھ فرما دیتے تو آپ کی بات میں اور بھی وزن پیدا ہو جاتا

باقی کے نکات آپ کے ذاتی خیالات ہیں اور آپ انکے حقدار ہیں

بھائی نہ میری کسی سے ذاتی دشمنی ہے نہ میں اس فورم پر کسی لابی کا حصہ ہوں
اگر کسی بھی ممبر کے ساتھ نا انصافی ہوئی ہے تو اسے انصاف ملنا چاہئیے لیکن
جو میں کہنا چاہا رہا تھا وہ یہ ہے اس فورم پر غلیظ اور سب سٹینڈرڈ لینگویج کا استعمال بڑھتا جا رہا ہے
میرے خیال میں اگر سیلس اردو یا شستہ انگلش میں لکھا جائیے تو اپکی تحریر کا وزن خود بخود بڑھ جاتا ہے
اگر کسی سے اختلاف بھی ہے ، یا کوئی پرانا حساب چکتا کرنا ہے تو بھی تہذیب کے دائرے میں رہ کر کیا جا سکتا ہے طنز کریں ، تنقید کریں، لیکن یار کم از کام گالیاں تو نہیں

ہوں تسی سہی لین چنی وے،مرشد جی کہ رہے نیں میں ٢٢ تاریخ نوں رہا ہو جانا وے اس ویلے تک اپنی اس نوی ائی ڈی نو رواں کر لینا،تے پکی کوشش کریو کے بین نہ ہوو،تواڈے نال باقی گفت شنید تے نوے پاکستان دا نقشہ مرشد ہولیجن آپی تہ کرن گے
;)
چودھری ماڈ گزارش وے،اس لچے،لفنگے،لوفر،رنگباز اور وی کوئی ائی ڈی ہووے تے ساریاں کھول دیو
اینا دی
ائی ڈی کھولنا کوئی نوی گل نہیں،ہر بندا ہی کھولدہ رہندا وے ،تسی وی اینا دی کھول کے احسان کرو

اللہ آپ کا بھلا کرے
اب آئے ناں آپ موضوع پر
میرے خیال میں تو جنابِ لچا نے بھی یہی دُھائی دی کہ وہ کوئی 'نواں فورم' دیکھنا چاہتے ہیں گالیوں اور مخالف کو غلط سلط طریقوں سے ہراساں کرنے سے پاک
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

نہی کھوتی دیا ۔ ۔۔ اے تیرے گھر وچوں ڈھچکوں ڈھچکوں آئی سی ۔۔۔۔

گھوڑا بھائی اب گالی تو نا دیں - مانا کے کھوتی دیا آپ کے آبائی تناظر میں گالی نہی لیکن ہمارے لئے تو ایک نا مناسب بات ھے
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

​ایس کھوتی دے نوں عزت راس نئیں آؤئندی ---، ویسے یہ پادری کے مرید ے بدتمیز کو کیا سوجھی جو عجیب عجیب ناموں سے آئی ڈیز بنا کر فورم پہ غلاظت پھیلانے آگیا ؟--

اور آپ بھی بھائی جی - ایک دوسرے کو بے شک ایسا کہو کیونکے وہ سچ ہو گا لیکن براے مہربانی اس فورم کو اپنا 'گھر' اے کے اے باڑا نا سمجھو اور کوشش کرو کے انسانوں سے بات کرنے کا طریقہ سیکھنے کی
 
Re: " فرمائشی تھریڈ- "ماڈ چود ری جوابدہ

ہوں تسی سہی لین چنی وے،مرشد جی کہ رہے نیں میں ٢٢ تاریخ نوں رہا ہو جانا وے اس ویلے تک اپنی اس نوی ائی ڈی نو رواں کر لینا،تے پکی کوشش کریو کے بین نہ ہوو،تواڈے نال باقی گفت شنید تے نوے پاکستان دا نقشہ مرشد ہولیجن آپی تہ کرن گے
;)
چودھری ماڈ گزارش وے،اس لچے،لفنگے،لوفر،رنگباز اور وی کوئی ائی ڈی ہووے تے ساریاں کھول دیو
اینا دی
ائی ڈی کھولنا کوئی نوی گل نہیں،ہر بندا ہی کھولدہ رہندا وے ،تسی وی اینا دی کھول کے احسان کرو
(bigsmile)

:( سفیر اور پیغام رساں پر حملہ کرنا کسی بھی تہذیب میں اچھا نہین سمجھا جاتا، اور آپ یہی کر رہے ہو
اسلام نے تو اس بات پر ایک بڑی مشہور جنگ لڑ رکھی ہے
آپ کی باتوں سے لگ رہا ہے کہ آپ کو اس تھرید کو بھی میدان جنگ میں بدلنے کی بہت کجھلی ہو رہی ہے لیکن میری آپ سے گذارش ہو گی آپ اپنے حریف کو کسی اور تھریڈ پر دعوتِ مبازرت دے لیں اور اپنی کھجلی کا علاج کروا لیں
ویسے وہ آپ کو شہلا یا ڈیموکریٹ کے ناموں سے کیوں پکارتے ہیں؟؟