Advertisement

فرق لیول اور رینک کا ہے! ۔۔ روف کلاسرا

یہ کھیل آج کا نہیں ہے بہت پرانا ہے۔ یہ صرف لیول کا فرق ہے۔ شہباز شریف اور چوہدری نثار کی پہنچ ایک آرمی چیف تک ہوتی ہے لہٰذا وہ وہاں خفیہ ملاقاتیں کرکے حکومت حاصل کرنے کی ڈیل کرتے ہیں۔ میرے پیارے بلوچستان کے بلوچ اور پختون ایم پی ایز کی اپروچ ایک بریگیڈیئر لیول تک ہے۔ جو کام شہباز شریف اور چوہدری نثار اسلام آباد میں کرتے ہیں وہی کام یہ بلوچ اور پشتون کوئٹہ میں کرتے ہیں۔ دونوں کا مفاد حکومت اور پیسہ ہے۔ کوئی زیادہ‘ کوئی کم۔ کوئی بڑے فوجی افسر سے ڈیل کرتا ہے تو کوئی اس کے ماتحت سے۔
​
22267_29115021.jpg

http://dunya.com.pk/index.php/author/rauf-kalsra/2018-02-09/22267/29115021#.Wn0MQ3xRW1s
 
What a fantastic column by klasra kisy orr journalist k juraat nyy k itny facts waly batayn likh sakyy thanks klasra phir by ye qoom shar or zarr khyy too laanat too bantyy hyy
 
achakazi ki sahi class li hay uss ko iss ki ouqat dikahie hay