گزشتہ دن سے فورم پر دوستوں نے جس کرب سے گزارے ،اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ، کس طرح انتہائی تکلیف دہ الفاظ کا استعمال کیا گیا ، ان کرنے والوں کے نام تو مسلمانوں والے تھے ، ہم دوسروں کو کیا کہیں ، جب یہ سب کچھ ہم خود کرتے ہیں تو کافروں سے گلا کس لئے ، سوچنے کا مقام ، کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب دنیا کے کسی مقام یا کونے میں ایسی شرارت نہیں کی جاتی ، حکمرانوں میں جرأت نہیں قوم میں حوصلہ نہیں ، فرقہ واریت میں الجھی قوم سے کیا امید ہو سکتی ہے
وَالَّذِيْنَ كَفَرُوْا بَعْضُهُمْ اَوْلِيَآءُ بَعْضٍ*ؕ اِلَّا تَفْعَلُوْهُ تَكُنْ فِتْنَةٌ فِى الْاَرْضِ وَفَسَادٌ كَبِيْرٌؕ کافر آپس میں ایک دوسرے کے رفیق ہیں، اگر تم نے ایسا نہ کیا تو ملک میں فتنہ ہوگا اور زبردست فساد ہو جائے گا.
Surah: 8 : al-Anfal, Verse: 73 یہ آیت بڑی واضح ہے کہ کافروں سے دوستی کرنے والے انہی میں سے ہیں انہی کی طرح کافر ہیں اسی لیے فرمایا ،،،،وہ آپس میں ایک دوسرے کے دوست ہیں،، لہذا طاغوت کے حامی و مددگار جب تک ان کے دوست ہیں تو کفر میں بھی انہی کی طرح ہیں کیونکہ اللہ نے کافروں کو ایک دوسرے کا دوست قرار دیا ہے اور مومنوں سے ان کی دوستی کا تعلق کاٹ ڈالا ہے اللہ تعالیٰ کا یہ فرمان کہ تم نے ایسا نہ کیا تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد ہو گا،،اس کی تفسیر میں فضیلتہ الشیخ عبدالطیف بن عبدالرحمن بن حسن آل شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :'' فتنے سے سوائے شرک کے کچھ اور مراد نہیں لیا جا سکتا اور بڑے فساد سے مراد ہے اسلام کی گرہ کهول دینا اور اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں جو احکامات اور نظام دیا ہے اسے توڑ ڈالنا،، -(الدررالسنیته :326/8)
Thank you for giving me the certificate of non muslim but if you understand my question then please try to answer how many other sects (without naming any) are represented by Jamat e Islami?
گزشتہ دن سے فورم پر دوستوں نے جس کرب سے گزارے ،اس کا اندازہ لگانا مشکل نہیں ، کس طرح انتہائی تکلیف دہ الفاظ کا استعمال کیا گیا ، ان کرنے والوں کے نام تو مسلمانوں والے تھے ، ہم دوسروں کو کیا کہیں ، جب یہ سب کچھ ہم خود کرتے ہیں تو ان کافروں سے گلا کس لئے ، سوچنے کا مقام ، کوئی دن ایسا نہیں جاتا جب دنیا کے کسی مقام یا کونے میں ایسی شرارت نہیں کی جاتی ، حکمرانوں میں جرأت نہیں قوم میں حوصلہ نہیں ، فرقہ واریت میں الجھی قوم سے کیا امید ہو سکتی ہے
"
end quote
============
why you people have hopes from majority of sheeple these days who are as distant from islam as hindus are!
these are end times and a sahih hadeeth tells us that near end most people will lose their faith and iman.
Allah subhanahu clearly tells us that even friendship with kufar nullifies iman .just imagine present day so called muslims who befriend not just ordinary kufar but they befriend those kufar (usa europe ) who daily arrange blasphemy events against prophet of islam (sallalah u alih e wasallum)!
plus present day so called muslims ally with kufar and fight against those muslims who demand sharia plus freedom from kufars aggression.
will prophet pbuh do shafaat of those who befriend and ally with blasphemers of islam and prophet?ask your heart.an open heart is the best of judge.also called zameer.
.its a matter of common sense.just read quran and you people will get answers.
trouble with jamaat islami is that it is trying to get some thing good from this present satanic system of pakistan.which is like paani main madhaani!or trying to make butter out of plane water.impossible.
you people will regret later.

میں بذات خود فرقہ ورانہ کسی تھریڈمیں زیادہ بحث ہی نہیں کرتا خواہ کوئی کچھ کہے کیونکہ ہرایک کےپاس دلائل کے انبار ہوتے ہیں۔ اور یہ وہ باتیں ہیں جو گھنٹوں کے مناظروں میں بار بار دہرائیں جا چکی ہوتی ہیں لیکن کوئی گروہ ب بھی ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتا تو پھر بحث کا فائدہ؟ فضول میں وقت اور ایمان کا ضیاع۔
اس فرقہ وارانہ باتوں پہ تو مجھے ہنسی بھی آتی ہے کہ یرہ ہم سےابھی تک قائد اعظم کے ایمبولنس کی خرابی کا مسٔلہ حل نہ ہو سکا جو صرف 67 سال پہلے گزرا ہے کہ انہیں کس نے خراب ایمبولنس میں بھیجا تو کُجا ہم 1400 سال پرانے مسائل کو حل کرنے کے لیے اس فورم پر لڑ رہے ہوتے ہیں۔ اور ہم سب وہ واقعات ایسے دہرا رہے ہوتے ہیں جیسے ہماری آنکھوں کےسامنے گزرےہیں۔
کچھ حد تک اختلافات تو گزار ہ ہے لیکن جب یہ سب اختلافات ایک دوسرے کو کافر گرداننے کے لیے استعمال کیے جائیں تو پھر مسٔلہ ہے۔
لیکن میرے خیال میں یہ سارے اختلافات صرف پیٹ کی آگ بجھانےکے لیے ہیں اور کچھ نہیں۔
فرقہ ورانہ زہر گھولنے اور مسلمانوں کو کفر کے فتوے دینے کی ابتدا جماعت اسلامی نے ہی رکھی تھی اب کچھ نہیں ہو سکتا،امریکہ میں چند کارٹونسٹس شیطانی عزائم کے ساتھ جمع ہوے تو کسی کو علم بھی نہیں تھا مگر دو نوجوانوں نے جان بھی دی اور ساری دنیا کو بتانے کا سبب بھی بنے ،اسی طرح فرانس میں حملے کے بعد پورے یورپ میں وہ توہین آمیز کارٹون ملینز کی تعداد میں چھپے مگر کوی روک نہ سکا جماعت اسلامی امریکہ میں موجود ہے جماعت کے بیشتر امرا کے نالائق بچے وہیں جاکر پڑھتے ہیں مودودی صاھب کے بچے بھی وہیں اور انکی ڈیتھ بھی وہیں ہوئی تھی،سب سے پہلے آپکو وہاں کی نیشنلٹی چھوڑ کر پاکستان آنا چاہئے
Thank you for giving me the certificate of non muslim but if you understand my question then please try to answer how many other sects (without naming any) are represented by Jamat e Islami?
کسی بھی مسلمان کو کافر کہنے والے کے متعلق یہ فرمایا گیا ہے کہ وہ خود کافر ہوجاتا ہے آپ یقینا مسلمان ہو مگر یہ چول خود غیر مسلم ہوگیا ہے ،آپکو مبارک ہو کہ ایک منافق کو اسلام سے خارج کروا دیا
سبحان اللہ ! ایک جُملے میں دریا کوزے میں بند کر دیا ھے ۔۔ اس سے تمھاری تربیت کی کوالٹی بھی ظاھر ھو گیؑ، معلومات کا لیول بھی پتا چل گیا اور دل کی کالک بھی باھر کو بہہ نکلی ۔۔
قرآن کی وہ آیت بھی بھول جاؤ جس میں برائی کو بہترین طریقے سے رفع کرنے کا حکم ہے. چلو مرواور مار دو بھاڑ میں گئی ہر بات برداشت کرنے کی سنت رسول! چلو جلاؤ گھیراؤ کریں
فرقہ ورانہ زہر گھولنے اور مسلمانوں کو کفر کے فتوے دینے کی ابتدا جماعت اسلامی نے ہی رکھی تھی اب کچھ نہیں ہو سکتا،امریکہ میں چند کارٹونسٹس شیطانی عزائم کے ساتھ جمع ہوے تو کسی کو علم بھی نہیں تھا مگر دو نوجوانوں نے جان بھی دی اور ساری دنیا کو بتانے کا سبب بھی بنے ،اسی طرح فرانس میں حملے کے بعد پورے یورپ میں وہ توہین آمیز کارٹون ملینز کی تعداد میں چھپے مگر کوی روک نہ سکا جماعت اسلامی امریکہ میں موجود ہے جماعت کے بیشتر امرا کے نالائق بچے وہیں جاکر پڑھتے ہیں مودودی صاھب کے بچے بھی وہیں اور انکی ڈیتھ بھی وہیں ہوئی تھی،سب سے پہلے آپکو وہاں کی نیشنلٹی چھوڑ کر پاکستان آنا چاہئے
اچھا مجھے بھی یہ ہی لگتا ہے کہ قادیانی ، کبھی شیعہ کبھی سنی کے روپ میں یہ سارا فساد کراتے ہیں ، مسلمان کم از کم ایسا نہیں کر سکتے ، تمہارا کیا خیال ہے قادیانی اسلام , پاکستان سے مخلص ہو سکتے ہیں ؟؟؟ جو ساری زندگی پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں اب تم نے یہ تبصرہ کر کہ یہ ضرور بتا دیا ہے کہ فتنے اور فساد میں اور آگ لگانے میں باز نہیں آسکتے
Can we expect respect of Prophet S.A.W from the people casting Nuns in porn movies and printing their national flags on bikinis?...there way of life, there way to give respect is different..its a whole different world that we can't change.
اچھا مجھے بھی یہ ہی لگتا ہے کہ قادیانی ، کبھی شیعہ کبھی سنی کے روپ میں یہ سارا فساد کراتے ہیں ، مسلمان کم از کم ایسا نہیں کر سکتے ، تمہارا کیا خیال ہے قادیانی اسلام پر پاکستان سے مخلص ہو سکتے ہیں ؟؟؟ جو ساری زندگی پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں اب تم نے یہ تبصرہ کر کہ یہ ضرور بتا دیا ہے کہ فتنے اور فساد میں اور آگ لگانے میں باز نہیں آسکتے
سبحان اللہ ! ایک جُملے میں دریا کوزے میں بند کر دیا ھے ۔۔ اس سے تمھاری تربیت کی کوالٹی بھی ظاھر ھو گیؑ، معلومات کا لیول بھی پتا چل گیا اور دل کی کالک بھی باھر کو بہہ نکلی ۔۔
Agar aap ko yeh sab kalak nazar aa chuki hai aur meri tarbiyat aur shajra nasab pata chal gaya hai to ab mujhe meray sawal ka jawab bhee anayat farma dein.
Agar aap ko yeh sab kalak nazar aa chuki hai aur meri tarbiyat aur shajra nasab pata chal gaya hai to ab mujhe meray sawal ka jawab bhee anayat farma dein.
ویسے تو سوال کا یہ انداز قومی اسمبلی کا سا ھے اور جواب بھی ایک جملے میں ۔۔ لیکن اب پوُچھا ھے تو سُنو کہ آپ کا سوال اس لیے غلط ھے کہ مسلمان فرقوں میں قادیانی نھیں آتے، وہ مسلمان نھیں ھیں، دوسرے یہ کہ آپ نے جب قادیانیوں کو جانتے بوُجھتے اس لسٹ میں لکھا ھے تو آپ کے ساتھ ھر سلوک مناسب ھے کیوں کہ ھم اس شیطانیت کا پیچھا مسلسل اور بہت رغبت سے کرتے ھیں تیسرے یہ کہ اگر کسی سے ایک اچھا کام پہلی بار ھو جاےؑ یا اتفاق سے ھو جاےؑ تو اچھے لوگ اس کی تعریف کرتے ھیں کیوں کہ ان کی نظر عمل پر ھوتی ھے لیکن بُرے لوگ اس میں کیڑے نکالتے ھیں، اگر مگر، چونکہ چناںکہ ڈالتے ھیں ،، جماعت نے بالفرض پہلی بار بھی اچھا کام کر دیا ھے تو آپ نے اعتراض کر کےاپنا ایک مقام متعین کر لیا ھے جس کی ھر معقول بندہ تنقیص کرے گا ۔۔ میرا پوسٹ آپ کی توھین کی غرض سے نھیں بلکہ یہ آپ کے پوسٹ سے تیار کردہ آپکی سیلفی ھے ۔۔ اگر آپ سیلفی میں اچھے نھیں لگ رھے تو اپنے پوسٹ پر غور کریں
We have changed the history and will change again, qadianis are the worst, they are not muslim, this is your propeganda and the result is ? qadianis are non muslims in Islam.
Now pls give here if you have any reference!!