- Joined
- Jun 3, 2018
- Posts
- 41
- Reaction score
- 333
- Points
- 53
فرسٹریٹڈ رؤف کلاسرا
آسٹرالوجر جو مرضی کہتے رہیں، عمران خان ساری زندگی وزیراعظم نہیں بن سکتے ۔ دیکھتے ہیں کہ کیسے وزیراعظم بنتے ہیں مجھے تو دور دور تک عمران خان وزیراعظم بنتے نظر نہیں آرہے

میری پی ٹی آئی سپورٹرز سے گزارش ہے کہ فلاں شخص کو ووٹ نہ دیں یہ بہت کرپٹ ہے۔
فلاں بندے کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا وہ بہت ایماندار تھا۔ جسے ٹکٹ دیا وہ بے ایمان اورکرپٹ ہے
میں عمران خان کی جگہ ہوتا تو عارف علوی کو کبھی صدر نہ بناتا
عمران خان کو ملکی امور سیکھنے اور بیوروکریسی کو سمجھنے کیلئے کیلئے بپلک اکاؤنٹس کمیٹی میں بیٹھنا چاہئے تھا (جس کے سربراہ خورشید شاہ تھے) ۔
میں نے آج تک کسی سپیکر کو پرچی سے پڑھتے نہیں دیکھا ، انکا اپنا سپیکر وہاں بیٹھ کے بات نہیں کر سکتا
عمران خان وزیراعظم ہاؤس میں نہیں رہیں گے میں اس فیصلے کو نہیں مانتا
ریحام خان کی کتاب سے عمران خان کو کوئی فرق نہیں پڑے گا(الیکشن سے پہلے)
ریحام خان کی کتاب عمران خان کیلئے بہت ڈیمجنگ ہے (جب الیکشن گزرگیا)
ناصردرانی بہت ایماندار اور قابل افسر ہے (پہلے)
ناصر درانی نے خودغرضی کی جو صلاح الدین محسود کو آئی جی خیبرپختونخوا لگوادیا (بعد)
ناصر درانی پر نیب میں کرپشن کے کیسز چل رہے ہیں (اسکے بعد)
ناصردرانی بہت ایماندار ہے۔ ایسے لوگوں کی ہمیں ضرورت ہے (جب ناصر درانی نے استعفیٰ دیا)
صلاح الدین محسود قابل نہیں ہے وہ میرٹ پر پورا نہیں اترتا (پہلے)
صلاح الدین محسود اچھی چوائس ہے ۔ مجھے نہیں پتہ تھا کہ اسکا بیٹا ایک دھماکے میں شہید ہوگیا(بعد)
ہمیں آئی جی کلیم امام جیسے قابل افسر کی ضرورت ہے (پہلے)
آئی جی کلیم امام بُری چوائس ہے (بعد)
بیوروکریٹس کی اپوائنٹمنٹس کے بعد
عمران خان نے جہانزیب خان کو ایف بی آر کا چئیرمین بنادیا اس پر نیب کے کیسز ہیں
ڈاکٹر ظفر الطاف بہت ایماندار تھے ان پر نیب کے غلط کیسز بنائے گئے، انہیں گرفتار کرکے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا
عمران خان نے اس بندے کو اعلیٰ پوسٹ دیدی بہت بری چوائس ہے۔ اسکی بجائے فلاں بندے کو یہ پوسٹ دینی چاہئے تھی
عمران خان نے اس بندہ کو بھی بڑا عہدہ دیدیا یہ بھی بری چوائس ہے، فلاں کو لگاؤ
ہیں؟ اسے بھی لگادیا یہ بھی بہت بری چوائس ہے۔ فلاں بندہ قابل ہے اسے لگانا چاہئے تھا
فلاں بندے کو عمران خان نے کیوں ہٹادیا؟ وہ بہت قابل افسر تھا۔ یہ لوگ عمران خان کو لے ڈوبیں گے
عمران خان نے اعظم خان کو پرنسپل سیکرٹری کیوں بنایا؟ احمد نواز سکھیرا کو بنانا چاہئے تھا
عمران خان کی تقریر بہت اچھی تھی اچھا لگا کہ عمران خان نے بغیر پرچی کے تقریر کی
عمران خان کو پرچی سے تقریر کرنی چاہئے تاکہ کوئی غلطی نہ ہو
وزراء کی تقرریوں کے بعد
عمران خان نے فلاں بندے کو وزیر بنادیا یہ سب نااہل ہیں۔ مراد سعید اور شہریار آفریدی کو بھی وزیر بنانا چاہئے تھا
عمران خان نے شہریار آفریدی اور مراد سعید کو وزیر بنادیا زرتاج گل کو کیوں نہیں بنایا جس نے ڈی جی خان کے سب سے بڑے وڈیرے اویس لغاری کو شکست دی
عمران خان میں اگر تھوڑا سا بھی ضمیر تھا ، اگر بے نظیر ہوتی تو وہ زرتاج گل کو لازمی وزیر بناتیں
عمران خان نے میانوالی سے کسی کو وزیر نہیں بنایا عمران خان امجد خان نیازی کو وزیر بنائے تاکہ میانوالی کا احساس محرومی دور ہو
عمران خان نے کہا تھا کہ وہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے خودکشی کرلیں گے اب ٖآئی ایم ایف کے پاس کیوں جارہے ہیں؟ (پہلے)
عمران خان آئی ایم ایف کے پاس کیوں نہیں جارہے ؟ معیشت بحران کا شکار ہے (بعد)
جہانگیرترین واحد سیاستدان ہے جو گنے کے کاشتکاروں کو بروقت دائیگی کرتا ہے۔ ایم این ایز میں سب سے زیادہ ٹیکس بھی جہانگیرترین ہی دیتا ہے۔
جہانگیرترین بچ جائے گا اسکے کیس میں ایسا کچھ نہیں ہے
جہانگیرترین ایک لٹیرا اور بے ایمان ہے۔
اگر پاکستان اپنی بھینسیں بیچنا شرو ع کر دے گا تو بیرون ملک سرمایہ کار کو پیغام جائے گا کہ پاکستان تو دیوالیہ ہو چکا ہے
یہ شخص ایماندار ہے لیکن اسکے پاس بنکنگ کا تجربہ نہیں ہے۔- رؤف کلاسرا کا آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف بننے والی جے آئی ٹی پر تبصرہ
بیوروکریسی نے وزیراعظم کو بہت قائل کرنے کی کوشش کی کہ گاڑیاں نہ نیلام کریں لیکن عمران خان نہیں مانے۔ عمران خان کی اچھی شروعات ہیں
گاڑیاں بیچنے اور بھینسیں بیچنے سے ملک نہیں چلتے۔ عمران خان وقت ضائع کررہے ہیں
گجر نے بندوق نکالی تو 200 بندہ ڈر کر بھاگ گیا، عمران خان نے سڑکیں روکنے والوں کو کیوں نہیں بھگایا؟ (کلاسرا صاحب پنجابی فلمیں بہت دیکھتے ہیں)
پانامہ کیس کا کریڈٹ عمران خان کو نہیں مجھے اور عامرمتین کو جاتا ہے ۔ عمران خان کو تو پتہ ہی نہیں کہ پانامہ کیس کا فیصلہ کیا ہے۔ رؤف کلاسرا
عمران خان حکومت کو چاہئے کہ اس نے ڈالرز چاہئیں تو جیسے بھارت تاج محل ‘ دلی میں قطب مینار ‘ ہمایوں کا مقبرہ اور دیگر تاریخی مقامات سے ہر سال اربوں ڈالرز ٹورازم سے کما رہا ہے ویسے ہی کمائے
معیشت کو ٹھیک کرنے کیلئے میرے پاس تین حل ہیں
عمران خان نے سعودی عرب جانے سے جمال خشوگی کے قتل کی مذمت کیوں نہیں کی؟
ہمیں جمال خشوگی کا شکریہ ادا کرنا چاہئے جس نے قتل ہوکر ہمیں تین ارب ڈالر دلوائے ۔
سعودی عرب سے امداد لینے کے بعد ہم اخلاقی طور پر کمزور ہوگئے ہیں
وزیراعظم عمران خان میرے سوالوں سے ڈرتے ہیں اس لئے صحافیوں کی میٹنگ میں مجھے نہیں بلایا
عمران خان نے ہم صحافیوں میں سے کسی سے ہاتھ نہیں ملایا۔ کسی نے عمران خان کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد نہیں دی۔ میں اکیلا تھا جس نے مبارکباد دی
تیل گیس کی قیمتیں کیوں بڑھادیں؟ ضمنی الیکشن تک ڈرامہ کرلیتے اور لوگوں کو کہانی ڈالے رکھتے
میں نے عمران خان سے کہا کہ لیہ جانیوالی فلاں سڑک بنادیں عمران خان نے انکار کردیا میں کونسا سڑک اپنے لئے بنوارہا تھا
عمران خان نے خود پر قابو پانے کیلئے تسبیح پر انگلیاں تیز کردیں اور اس طرح عمران خان نے اپنے آپ پر قابو پایا