Advertisement

فرخ حبیب کےعمران خان پر الزامات،فیاض چوہان،فردوس عاشق کی صف میں کھڑے ہوگئے؟

4kjskhs.png

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے عمران خان پر سنگین الزامات اور پی ٹی آئی چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرو ں کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے لاپتہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب آج اچانک منظر عام پر آئے اور انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر پہنچ کر ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے 9 مئی واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کی پرزور مذمت کی، ان واقعات کی ذمہ داری عمران خان پر ڈالتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنان کو بیلٹ کے بجائے پرتشدد کارروائیوں کا درس دیا۔

فرخ حبیب نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے جہانگیر ترین اور علیم خان کی جماعت آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان بھی کردیا۔

فرخ حبیب کی جانب سے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کرنےا ور آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا فرخ حبیب بھی فردوس عاشق اعوان اور فیاض الحسن چوہان کی صف میں جاکر کھڑے ہوچکے ہیں؟

Loading X post…
Open original post on X

مہر یونس نے کہا کہ ایسے کرداروں پر لعنت ہو جو صرف عہدوں کیلئے دوسری طرف جارہے ہیں،یہ سب باتیں 9 مئی والے دن بتائی جاتیں تو لوگ مان بھی لیتے، اب ماہ بعد دوسری طرف بیٹھ کر بکواس کی جارہی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

ایک صارف نے کہا کہ فرخ حبیب ضرورت سے زیادہ بول گئے، افسوس ہوا کہ یہ دوسرے فیاض الحسن چوہان ثابت ہوئے۔

Loading X post…
Open original post on X

عمران محمد نے فرخ حبیب پر طنز کرتے ہوئے انہیں فیاض الحسن چوہان کی کیٹیگری میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کی۔

Loading X post…
Open original post on X

مغیث علی نے فرخ حبیب کی جانب سے جہانگیر ترین کی تعریف میں دیے بیان کا حوالہ دیا تو ایک صارف نے کہا کہ فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرکے اپنا لیول فیاض الحسن چوہان جیسا کرلیا۔

Loading X post…
Open original post on X

ایک صارف نے کہا کہ عمران خان کو چھوڑنے کا غم نہیں ہے لیکن جھوٹی الزام تراشیاں ناقابل قبول ہیں۔

Loading X post…
Open original post on X

نومی شاہ نے کہا کہ فرخ حبیب بھی فیاض الحسن چوہان نکلا۔

Loading X post…
Open original post on X

ثمرین خان نیازی نے کہا کہ فرخ حبیب میں چچا خٹک، فیاض الحسن چوہان اور فردوس عاشق کی روح آگئی ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

وسیم عباس نے کہا کہ سب نے ریکارڈڈ انٹرویو دیئے مگر فرخ حبیب نے لائیو پریس کانفرنس کی، ان سے کوئی ہمدردی نہیں کی جاسکتی، یہ تو دوسرے فیاض الحسن چوہان ثابت ہوا ہے۔

Loading X post…
Open original post on X

صحافی خرم شہزاد نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان کے بعد سب سے زیادہ شرمناک پریس کانفرنس فرخ حبیب کی ہے، 27 ستمبر تک عمران خان ان کا دیوتاتھے ، مگر آج ان کو چار سال پہلے کی برائیاں بھی یاد آرہی ہیں جب وہ خود ان کا حصہ تھے۔

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Sab ko Bilawal ya Mariyam samjha huaa hai keya Bay Lamadhak.
Hum tumhari tarah k pakistani nahi jo marwa kar khush rehtey hain.
Hum hindustani hain, maarte hain...
Samja Ghaaslet ki Aulaad.
Kutta kahi ka, Bhikmanga.
تو ایک نقلی کتا ہے - اپنے آپ کو چھپانے کے لئے تو نے یہ آئ ڈی بنائی ہوئی ہے - قوی امکان ہے تو صابو کھسرا ہے جو اب اس فورم سے غائب ہے - اگر تو صابو نہیں تو بھی تو پاکستانی ہے - ورنہ جو تم لوگوں کی درگد مودی بناتا ہے تو اس پر بھونک رہا ہوتا
 
تو ایک نقلی کتا ہے - اپنے آپ کو چھپانے کے لئے تو نے یہ آئ ڈی بنائی ہوئی ہے - قوی امکان ہے تو صابو کھسرا ہے جو اب اس فورم سے غائب ہے - اگر تو صابو نہیں تو بھی تو پاکستانی ہے - ورنہ جو تم لوگوں کی درگد مودی بناتا ہے تو اس پر بھونک رہا ہوتا
ویسے یار آپس کی بات ہے میں آجکل سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ ایک پال ہی لوں میں نے پٹ شاپ والوں کو تمہاری پوسٹیں دکھا کر بہت سمجھایا کہ مجھے اس نسل کا چاہئے مگر انہوں نے کہا کہ جناب اسکا راتب جاپان میں بنانا سو فیصد نا ممکن ہے کیونکہ جاپان میں کھوتے نہیں پائے جاتے اور وہ بھی رائنونڈی نسل کے
 
Advertisement
ویسے یار آپس کی بات ہے میں آجکل سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ ایک پال ہی لوں میں نے پٹ شاپ والوں کو تمہاری پوسٹیں دکھا کر بہت سمجھایا کہ مجھے اس نسل کا چاہئے مگر انہوں نے کہا کہ جناب اسکا راتب جاپان میں بنانا سو فیصد نا ممکن ہے کیونکہ جاپان میں کھوتے نہیں پائے جاتے اور وہ بھی رائنونڈی نسل کے

نھیں ریساں جی اپنے سوھنے پاکستان دیاں 😎