پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے عمران خان پر سنگین الزامات اور پی ٹی آئی چھوڑ کر آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصرو ں کا سلسلہ جاری ہے۔
تفصیلات کے مطابق کافی عرصے سے لاپتہ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما فرخ حبیب آج اچانک منظر عام پر آئے اور انہوں نے استحکام پاکستان پارٹی کے دفتر پہنچ کر ایک پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے 9 مئی واقعات سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے ان واقعات کی پرزور مذمت کی، ان واقعات کی ذمہ داری عمران خان پر ڈالتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے کارکنان کو بیلٹ کے بجائے پرتشدد کارروائیوں کا درس دیا۔
فرخ حبیب نے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے جہانگیر ترین اور علیم خان کی جماعت آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان بھی کردیا۔
فرخ حبیب کی جانب سے عمران خان پر سنگین الزامات عائد کرنےا ور آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے، صارفین نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا فرخ حبیب بھی فردوس عاشق اعوان اور فیاض الحسن چوہان کی صف میں جاکر کھڑے ہوچکے ہیں؟
مہر یونس نے کہا کہ ایسے کرداروں پر لعنت ہو جو صرف عہدوں کیلئے دوسری طرف جارہے ہیں،یہ سب باتیں 9 مئی والے دن بتائی جاتیں تو لوگ مان بھی لیتے، اب ماہ بعد دوسری طرف بیٹھ کر بکواس کی جارہی ہے۔
مغیث علی نے فرخ حبیب کی جانب سے جہانگیر ترین کی تعریف میں دیے بیان کا حوالہ دیا تو ایک صارف نے کہا کہ فرخ حبیب نے پریس کانفرنس کرکے اپنا لیول فیاض الحسن چوہان جیسا کرلیا۔
وسیم عباس نے کہا کہ سب نے ریکارڈڈ انٹرویو دیئے مگر فرخ حبیب نے لائیو پریس کانفرنس کی، ان سے کوئی ہمدردی نہیں کی جاسکتی، یہ تو دوسرے فیاض الحسن چوہان ثابت ہوا ہے۔
صحافی خرم شہزاد نے کہا کہ فیاض الحسن چوہان کے بعد سب سے زیادہ شرمناک پریس کانفرنس فرخ حبیب کی ہے، 27 ستمبر تک عمران خان ان کا دیوتاتھے ، مگر آج ان کو چار سال پہلے کی برائیاں بھی یاد آرہی ہیں جب وہ خود ان کا حصہ تھے۔
khan is immortal in the history books. Those laughing and rejoicing today will be cursing themselves and tell stories to their grandkids in 50 years time
Sab ko Bilawal ya Mariyam samjha huaa hai keya Bay Lamadhak.
Hum tumhari tarah k pakistani nahi jo marwa kar khush rehtey hain.
Hum hindustani hain, maarte hain...
Samja Ghaaslet ki Aulaad.
Kutta kahi ka, Bhikmanga.

تو ایک نقلی کتا ہے - اپنے آپ کو چھپانے کے لئے تو نے یہ آئ ڈی بنائی ہوئی ہے - قوی امکان ہے تو صابو کھسرا ہے جو اب اس فورم سے غائب ہے - اگر تو صابو نہیں تو بھی تو پاکستانی ہے - ورنہ جو تم لوگوں کی درگد مودی بناتا ہے تو اس پر بھونک رہا ہوتا

ویسے یار آپس کی بات ہے میں آجکل سنجیدگی سے سوچ رہا ہوں کہ ایک پال ہی لوں میں نے پٹ شاپ والوں کو تمہاری پوسٹیں دکھا کر بہت سمجھایا کہ مجھے اس نسل کا چاہئے مگر انہوں نے کہا کہ جناب اسکا راتب جاپان میں بنانا سو فیصد نا ممکن ہے کیونکہ جاپان میں کھوتے نہیں پائے جاتے اور وہ بھی رائنونڈی نسل کے