- Joined
- Oct 1, 2020
- Posts
- 4,068
- Reaction score
- 12,290
- Points
- 93
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Proof?میں عموما خواتین کا احترام کرتا ہوں اسلئے کبھی خاتون اول بشری بیگم کو ٹارگٹ نہیں کیا مگر اس کی اس حرکت سے اب کنفرم ہوگیا ہے کہ یہ امور سلطنت میں نہ صرف مداخلت کرتی ہے بلکہ چلوں، ٹونوں ، ٹوٹکوں والی پریکٹس بھی جاری و ساری ہے
قبر کو سجدہ بھی پہلے اس نے کیا تھا پھر عمران خان نے
Hackle and Jackle
خوب مذاق کرتے ہیں آپ کبھی کبھار، آپ تو تاک میں لگتے ہیں کہ کلاسرہ جو کچی پکی جھوٹی کہانی بننے کی کوشش کر رہا ہے ، اسپر ٹانکہ لگایں اور جھٹ اورڑ لیں ۔میں عموما خواتین کا احترام کرتا ہوں اسلئے کبھی خاتون اول بشری بیگم کو ٹارگٹ نہیں کیا مگر اس کی اس حرکت سے اب کنفرم ہوگیا ہے کہ یہ امور سلطنت میں نہ صرف مداخلت کرتی ہے بلکہ چلوں، ٹونوں ، ٹوٹکوں والی پریکٹس بھی جاری و ساری ہے
قبر کو سجدہ بھی پہلے اس نے کیا تھا پھر عمران خان نے
Fake news..... nobody gave her ticket ...... no official stance ..... that being said no favouritism in PTI!khan sab ko chahie is decision ko reverse kare
خبر درست ہوتی ہے پیپرز جمع اسی وقت کرواے جاتے ہیں جب اوپر سے اشیرواد ہو یا ہوا کا رخ دیکھنے کا ارادہ ہو، اگر ہوا کا رخ مخالف ہوجاے تو پیپرز پر مزید کچھ نہیں کیا جاتاFake news..... nobody gave her ticket ...... no official stance ..... that being said no favouritism in PTI!
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|