زنا سو فیصد ہی سمجھو، مغرب میں شرم و حیا نام کی کوئی چیز نہیں ہے، موم بتی والے پاکستانی معاشرے سے بھی اس ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں، تاکہ یہاں کی عورت بھی اسی طرح پامال ہوتی رہے، وہاں عورت ماں بننے کی خواہش رکھتی ہے مگر مرد اولاد پیدا کرنے سے کتراتا ہے۔
فرانس میں خواتین کا ریپ فضول سی بات ہے، میں نے کیا دیکھا ہوا ہے،سینٹ دانی کے بازار حسن میں پوری برہنہ عورت کھڑی ہوتی ہے، گار دو نارڈ اسٹیشن پر جوان لڑکے بیٹھے ہوتے ہیں، ہاں مرد ****۔ ۔ ۔ جس معاشرے میں شرم و حیا ہی نہ ہو، وہاں یہ باتیں؟ سب بکواس
Or you know the man can just do what the Quran asked him and keep their gaze down too instead of x-raying every woman they see which Pakistani men do..
اس قدر زیادہ ہے کہ اللہ کی پناہ، اس راستے پر مت چلو، ورنہ پاکستان میں کسی عورت کی عزت محفوظ نہ رہے گی، وہاں عورت زنا سے نہیں ہچکچاتی ہے، ایک ڈنر اور بس۔۔۔
پاکستان میں بھی بازار حسن ہے، وہاں اس طرح برہنہ روڈ پر کھڑی نہیں ہوتی ہے، آپ کو ملا سے شکایت ہے کہ وہ اپنی عورت کو بازار حسن کی زینت کیوں نہیں بننے دیتا ہے، موم بتی والوں تو اپنی عورت کو بازار حسن جانے کی چھوٹ دیدی ہے کیا
Or you know the man can just do what the Quran asked him and keep their gaze down too instead of x-raying every woman they see which Pakistani men do..
پاکستان میں بھی بازار حسن ہے، وہاں اس طرح برہنہ روڈ پر کھڑی نہیں ہوتی ہے، آپ کو ملا سے شکایت ہے کہ وہ اپنی عورت کو بازار حسن کی زینت کیوں نہیں بننے دیتا ہے، موم بتی والوں تو اپنی عورت کو بازار حسن جانے کی چھوٹ دیدی ہے کیا[/right]
او بھائی پاکستان کے اوباش جوان لوگ تو ایسے ہیں کہ گلی محلے کی نکر پر کھڑے رہتے ہیں اور ہر خاتوں کو تاڑتے ہیں انکو ہر گھر میں موجود خواتین کی تعداد پتہ ہوتی ہے انکا علاج پھینٹی ہوتا ہے ,عورتوں کو بند کرنا نہی
عورتوں کو بند کرنا نہی ، عورتیں کپڑے پہن کر ہی نکلتی ہیں
معاشرے کی اصلاح کتا مار مہم کے بغیر نہی ہو سکتی ہمارے نبی نے بھی یہی کیا تھا اور الله نے قران نے تنبیہ فرمائی ہے ان بدمعاش لوگوں کے لئے جو شریف عورتوں کو تنگ کرتے تھے
مھشرے کی اصلاح کتا مار مہم کے بغیر نہی ہو سکتی ہمارے نبی نے بھی یہی کیا تھا اور الله نے قران نے تنبیہ فرمائی ہے ان بدمعاش لوگوں کے لئے جو شریف عورتوں کو تنگ کرتے تھے
مجرم کو سزا دینا حکومت کاکام ہے اور جب حکومت اپنا فرض ادا نہیں کرتی ہے تو پھر تشدد ہوتا ہے، محض عورت کے کہنے پر مرد کی پٹائی کا چلن شروع ہوگیا تو بہت بگاڑ آئی گی، میں نے ایسا بھی دیکھا ہے کہ ایک ستر سال کے بوڑھے کو ہتھڑی ڈال کر سول ہسپتال پولیس لائی، اس کا تعلق سندھ کے کسی گاؤں سے تھا اور اس پر ریپ کا الزام تھا، جبکہ وہ اس قابل ہی نہیں تھا۔ ہر الزام لگانے والی عورت نیک پروین نہیں ہوتی ہے، ایسا دشمنی نکالنے کے لئے بھی کیا جاتا ہے۔