Advertisement

فرانس: ’ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ ہو چکا ہے‘

فرانس:’ ہر آٹھ میں سے ایک خاتون کا ریپ ہو چکا ہے‘
_100161475_5798edc5-ccdf-4159-98bc-9a6e76cfd4c0.jpg

مذکورہ تحقیق جمعے کے روز شائع کی گئی اور اس کا مقصد یہ تھا کہ یہ دیکھا جائے کہ فرانس میں خواتین کو کس حد تک ہراساں کیا جاتا ہے۔
ایک تازہ ترین سروے کے مطابق فرانس میں تقریباً چالیس لاکھ یعنی خواتین کی کل آبادی کے بارہ فیصد کا کم از کم ایک مرتبہ ریپ ہو چکا ہے۔
فرانسیسی تھنک ٹینک فاؤنڈیشن جین ییریز کی تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ 43 فیصد خواتین کو ان کی مرضی کے بغیر جنسی انداز میں چھوا گیا ہے۔
دنیا بھر کے کئی ممالک کی طرح گذشتہ چند ماہ میں فرانس میں بھی خواتین سوشل میڈیا کے ذریعے اس حوالے سے آواز اٹھا رہی ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
فرانس میں انتہائی دبلی فیشن ماڈلز پر پابندی
فرانس: رقم کے عوض ’جنسی خدمات‘ پر پابندی کے خلاف احتجاج
’مردوں کو خواتین کو لبھانے کی آزادی ہونی چاہیے‘
کیا جنسی لت کا علاج ممکن ہے؟
ان میں سے کئی نے #Balance ton porc کا ہیش ٹیگ استعمال کیا ہے۔ یہ مہم ہالی وڈ میں پروڈیوسر ہاروی وائن سٹین کے خلاف ریپ کے الزامات سامنے آنے کے بعد شروع کی گئی۔
مذکورہ تحقیق جمعے کے روز شائع کی گئی اور اس کا مقصد یہ تھا کہ یہ دیکھا جائے کہ فرانس میں خواتین کو کس حد تک ہراساں کیا جاتا ہے۔
تحقیق میں یہ بھی پتا چلا ہے کہ ریپ ہونے والی 12 فیصد خواتین کے علاوہ 58 فیصد کو نازیبہ تجاویز دی گئیں۔
تحقیق کے مطابق ہراساں کی جانے والی خواتین کو ایسے حالات کا ایک سے زیادہ مرتبہ سامنا کرنا پڑا۔
#Balance ton porc مہم کی وجہ سے فرانس میں یہ بحث شروع ہوگئی ہے کہ کیسا برتاؤ جنسی طور پر ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔
_99540350_8de8c300-dcad-4abc-9977-1f0602de37e4.jpg

اس خط کے مصنفین کا کہنا ہے کہ یہ ایک نئی قسم کی 'پیورٹن ازم' ہے
گذشتہ ماہ فرانسیسی اداکارہ کیتھرین ڈینیو کا کہنا تھا کہ مردوں کو خواتین کو 'لبھانے کی آزادی' ہونا چاہیے۔ کیتھرین ڈینیو سمیت ایک سو فرانسیسی خواتین نے ایک کھلا خط لکھا تھا جس میں انھوں نے اس نئی ’پیورٹن ازم‘ کے بارے میں لکھا جو حالیہ جنسی ہراس کے سکینڈلز کے بعد سامنے آئی ہے۔
اس میں کہا گیا ہے کہ ’مردوں کو سخت سزا دی گئی، نوکریوں سے نکالا گیا جب انھوں نے صرف کسی کے گھٹنے کو چھوا یا ایک بوسہ لینے کی کوشش کی۔‘
’ریپ ایک جرم ہے، لیکن جمے قدموں یا اناڑی پن کے ساتھ کسی کو مائل کرنے کی کوشش (ریپ) نہیں ہے اور نہ ہی مردوں کا شریفانہ انداز بالادستی کا حملہ ہے۔‘
اس خط کے مصنفین کا کہنا ہے کہ یہ ایک نئی قسم کی ’پیورٹن ازم‘ ہے۔
تاہم بعد میں کیتھرین ڈینیو نے اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کا مقصد جنسی ہراساں کرنے والوں کا دفاع نہیں تھا۔
فرانس کی وزیر برائے صنفی مساوات مارلین شیاپا نے عوامی سطح پر #Balance ton porc اور #MeTooجیسی تحریکوں کی حمایت کی ہے۔
گذشتہ سال انھوں نے سرِعام چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کے لیے جرمانے لگانے کا قانون بھی تجویز کیا ہے۔
Source

​
 
Advertisement

فرانس میں خواتین کا ریپ فضول سی بات ہے، میں نے کیا دیکھا ہوا ہے، سینٹ دانی کے بازار حسن میں پوری برہنہ عورت کھڑی ہوتی ہے، گار دو نارڈ اسٹیشن پر جوان لڑکے بیٹھے ہوتے ہیں، ہاں مرد ****۔ ۔ ۔ جس معاشرے میں شرم و حیا ہی نہ ہو، وہاں یہ باتیں؟ سب بکواس
 
لیکن مولوی پین دی سری تو کھڑا نہیں ہو سکتا، کہیں سے بھی۔
اس پر آپکے کیا تاثرات ہیں؟

Rycote_107307_Rycote_Square_Mic_Flag_857669.jpg
 
maulvi sahban bare khush ho gaye france kr rape par :biggthumpup:
are bhai apne gareban me jhanko ,
 
عورت کی آزادی ریپ پر آ کر ختم ہو جاتی ہے
یہ ان جاہلوں کو سمجھ نہی آیا

عورت کو آزادی نہی پروٹیکشن چاہئے ہوتی ہے

لیکن ہمارے ہاں بھی کوئی پروٹیکشن نہی دیتا ، پابندیاں لگاتے ہیں

عورت بیچاری کمزور ہے ہر طرف سے کوٹ کھا رہی ہے
 
حفاظت کس طرح کی جاتی ہے، ہم آپ کو بتا تے ہیں کس طرح ہوتی ہے، دولت کو تجوری میں رکھا جاتا ہے، اور عورت کو پردے میں، مگر موم بتی مافیا کو عورت پردے میں منظور نہیں ہے، چاہے اس کی عزت پامال ہوتی رہے۔​
 
Advertisement
maulvi sahban bare khush ho gaye france kr rape par :biggthumpup:
are bhai apne gareban me jhanko ,​

فرانس میں ریپ کے واقعات عام سی بات ہے، میں نے وہاں کا ماحول دیکھا ہوا، وہاں گروپ سیکس پسندیدہ بات ہے، بد چلنی بہت چھوٹا لفظ ہے، اب سمجھ جائیں۔ ان محترم نے تھریڈ اسی لئے لگایا ہے کہ ہماری عورت کا زیور شرم و حیا ہے، وہ پردہ پسند کرتی ہے، لیکن اگر اس کو بے پردہ کیا گیا اور بازار کی جنس بنایا گیا تو پھر ہمارا معاشرہ بھی پیرس جیسا ہوجائے گا​
 
Advertisement

فرانس میں ریپ کے واقعات عام سی بات ہے، میں نے وہاں کا ماحول دیکھا ہوا، وہاں گروپ سیکس پسندیدہ بات ہے، بد چلنی بہت چھوٹا لفظ ہے، اب سمجھ جائیں۔ ان محترم نے تھریڈ اسی لئے لگایا ہے کہ ہماری عورت کا زیور شرم و حیا ہے، وہ پردہ پسند کرتی ہے، لیکن اگر اس کو بے پردہ کیا گیا اور بازار کی جنس بنایا گیا تو پھر ہمارا معاشرہ بھی پیرس جیسا ہوجائے گا [/right]

Pakistani women know very well how much sharm o haya is present in Pakistani men when it comes to respecting women. The disgusting gaze of a Pakistani man when it comes to X-raying women is notorious enough to be known worldwide. Stop pretending that the problem is women's clothing or her lack of haya. The problem has always been men in both East and the West.
 
مجھے تو اِس بات پہ حیرانی ہے کہ فرانس جیسے ملک میں ہر آٹھ میں سے سات عورتیں بچی ہوئی ہیں۔۔
 
مرد کی ہوس ناک نظروں سے بچنے کا بہتر طریقہ پردہ ہے، اسلام دین فطرت ہے اس کے احکام پر عمل میں ہی بہتری ہے۔​
 
کچھ کا ریپ ہوتا ہے کچھ کو مرد بیوقوف بنا کر بعد میں چھوڑ دیتا ہے فرق کیا ہوا ؟ سو میں سے آٹھ نہیں ، سو میں سے سو

زنا سو فیصد ہی سمجھو، مغرب میں شرم و حیا نام کی کوئی چیز نہیں ہے، موم بتی والے پاکستانی معاشرے سے بھی اس ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں، تاکہ یہاں کی عورت بھی اسی طرح پامال ہوتی رہے، وہاں عورت ماں بننے کی خواہش رکھتی ہے مگر مرد اولاد پیدا کرنے سے کتراتا ہے۔​
 
زنا بلرضا جرم قرار دے دیا جائے اور خواتین متوقع نتیجے کے خوف کی وجہ سے کترانے لگیں تو ریپ کے اعداد و شمار کس قدر بڑھ جائیں گے اندازہ لگانا مشکل نہیں
 
حفاظت کس طرح کی جاتی ہے، ہم آپ کو بتا تے ہیں کس طرح ہوتی ہے، دولت کو تجوری میں رکھا جاتا ہے، اور عورت کو پردے میں، مگر موم بتی مافیا کو عورت پردے میں منظور نہیں ہے، چاہے اس کی عزت پامال ہوتی رہے۔​

یہی غلطی ہے

کہ عورت کو بند کر دو

عورت کوئی بے جان چیز نہی ہے

عورت سب کچھ کرے گی لیکن ایک تحفظ کے ساتھ

رسول کریم نے فرمایا تھا کہ تم دیکھو گے ایک عورت بغداد سے چل کر اکیلی مدینے تک سفر کرے گی اور اس کو کسی چیز کا خطرہ نہی ہوگا

اور لوگوں نے دیکھا کہ ایسا ہوا
مطلب معاشرہ ایسا محفوظ تھا

لیکن اسکے بعد حکمران ہی چور ڈاکو ہوتے ہیں ، عورت تو دور کی چیز مرد اکیلے محفوظ نہی ہے

فرانس واحد ایسا لعنتی ملک ہے جس کا صدر سارکوزی - پانچ سال اپنی گرل فرینڈ لے کر ساری دنیا میں گھومتا رہا کسی نے اسکو نہی روکا

کوئی ملک بھی ****** کا ہوتا ہے ، فرانس وہ ہے