یہ حقیقت اب طشت از بام ہے کہ گیارہ مئی کے الیکشنز میں دھاندلی کے سرپرستِ اعلیٰ فخر الدین جی ابراہیم ہیں جِس نے اپنے ہی جیسے ایک مریل خچر کو نگران وزیرِ اعظم منتخب کیا حالانکہ اِن دونوں بُڈھوں کو عُمر کے اِس حصے میں خود نگرانی کی ضرورت تھی۔
اِن الیکشنز میں دھاندلی پر حقائق کی پہلی قسط کل رلیز ہو چُکی ہے اور گیارہ مئی کی اِس زنبیل سے شرمناک ججوں کے کردار اور ٹھپہ گردی کے علاوہ نجانے مزید کیا کُچھ برامد ہو لِہٰذا تحقیقات کیلئے اِس فراڈ کے اولین ذمے دا فخرو بھائی کو گرفتار کر کے لتر پول کیئے بغیر تحقیقات کا آغاز کیا جائے۔
This " Buda" was accepted and applauded by PMLN PPP PTI and MQM equally so kindly go and dishonor your leader judgement first before you dishonor anyone who might be a victim of a Grand Scam.
This " Buda" was accepted and applauded by PMLN PPP PTI and MQM equally so kindly go and dishonor your leader judgement first before you dishonor anyone else.
میرے خیال میں انتخابات میں دھاندلی ڈرامہ اصل میں مقامی اور غیر ملکی ہیت مقتدرہ کا تشکیل کردہ تھا
یہ منصوبہ پہلے سے تھا کہ نواز شریف کو دھاندلی کے ذریعے سے جتوایا جائے گا ، نواز شریف کو اس منصوبے سے کوئی مسئلہ نہیں تھا لیکن چونکہ موصوف ازل سے بدھواور سیاسی بھولے ہیں بالکل نظر انداز کر بیٹھے کہ ہیت مقتدرہ یہ سارا کام اللہ واسطے نہیں کر رہی
ہیت مقتدرہ کا اصل منصوبہ یہ تھا کہ دھاندلی کروا کر اسکے ثبوت محفوظ رکھیں جائیں اور جب بھی ضرورت پڑے گی ان کو استمعال کر کے نواز شریف کو بلیک میل کیا جائے گا. آپ یہ دیکھیں گیں کہ جب بھی نواز شریف یا کوئی دوسرا سیاسی رہنما ہیت مقتدرہ کے سامنے کھڑے ہونے کی کوشش کرے گا تو فورا اسکے یا اسکی جماعت کے اراکین اسمبلی کے حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت افشاء ہونا شروع ھو جائیں گیں اور نت نئے سکینڈل آنا شروع ھو جائیں گیں .
عمران خان صاحب کو بھی یہ بات سمجھنا چاہئے کہ ہیت مقتدہ کہاں کہاں پر سیاست دانوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور کیسے انکو اصل مسائل سے اور انکے حل سے دور کر رہی ہے ، یہاں پر میڈیا میں موجود لوگوں کا مشاہدہ کرنا بھی ضروری اور دلچسپ ہوگا کہ کون کون نادرا اور الیکشن کمشن کے کاموں اور بیانات کو توڑ مروڑ رہا ہے اور انکو مرضی کے معنی دے رہا ہے
His name was proposed yes but Imran Khan did not ask him to betray the whole nation.
IK did not ask him to appoint corupt people in Election commission.IK did not ask him
to rigged the whole process.Imran Khan trusted this lota and he betrayed us.
اصل بات یہ ہے کہ اس الیکشن کو مستند بنانے کے لیے فخرو بھائی کو چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا تھا لیکن اصل گیم کہیں اور سے کنٹرول ہو رہی تھی۔ جب انہوں نے اصل صورت حال کو بھانپا تو انہوں نے استعفیٰ کا ارادہ کیا لیکن اس وقت تک وہ بُری طرح پھنس چکے تھے ساری زندگی عزت اور اصولوں سے گزارنے والا کبھی بھی نہیں چاہتا کہ وہ آخری عمر میں رسو ا ہو۔بحر حال انہوں نے اپنی پہلی فرصت میں ہی استعفیٰ دے دیا۔

قوم نے اُنکے ماضی پر بھروسہ کر کے اپنا مستقبل اُن کے ہاتھ میں دیا تھا اور اُنہوں نے مُنہہ میں ریت ڈال کر گوشہ نشیشنی اختیار کر لی جبکہ یہ حشر اُٹھا دینے والا ظُم تھا۔اُنہیں عُمر کے اِس حصے میں مرنے سے پہلے اِس گریٹ گیم کے پسِ پردہ کھلاڑیوں کے نام بتا کر اپنے چہرے پر بدست خود پوتی کالک کو کُچھ کم کرنے کا یہ موقع ضائع نہیں کرنا چاہیئے سارا کھوتا کھوُہ میں ڈال کر خالی استعفیٰ دے دینا کافی ہے کیا؟
یہ اٹھارہ کروڑ لوگوں کے حقِ اقتدار کی چوری کا معاملہ ہے کوئی مُرغی چوری نہیں ہوئی جس کو ٹھنڈے پیٹوں برداشت کر لیا جائے۔ بدقسمتی سے یہ سارا کالا کھیل موصوف کی نگرانی میں گیارہ مئی کی صبح سے شروع ہو کر رات گئے اندھیرے تک کھُلے عام جاری رہا اور نگرانِ اعلی کو خبر ہی نہ ہوئی؟
اصل بات یہ ہے کہ اس الیکشن کو مستند بنانے کے لیے فخرو بھائی کو چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا تھا لیکن اصل گیم کہیں اور سے کنٹرول ہو رہی تھی۔ جب انہوں نے اصل صورت حال کو بھانپا تو انہوں نے استعفیٰ کا ارادہ کیا لیکن اس وقت تک وہ بُری طرح پھنس چکے تھے ساری زندگی عزت اور اصولوں سے گزارنے والا کبھی بھی نہیں چاہتا کہ وہ آخری عمر میں رسو ا ہو۔بحر حال انہوں نے اپنی پہلی فرصت میں ہی استعفیٰ دے دیا۔
پہلی فرصت یا آخری فرصت۔ جب فخرو بھای کو پتا چلا کہ ان کا کوی اختیار نہیں اور ان کا صرف ایک ووٹ ہے باقی کے ووٹ چاروں صوبوں سے ہیں۔ تو اسی وقت استعفیٰ دینا چاہے تھا۔ کیا فاہدہ اسے چیف کا جس کے پاس ویٹو کی طاقت بھی نہ ہو۔
اصل بات یہ ہے کہ اس الیکشن کو مستند بنانے کے لیے فخرو بھائی کو چیف الیکشن کمشنر بنایا گیا تھا لیکن اصل گیم کہیں اور سے کنٹرول ہو رہی تھی۔ جب انہوں نے اصل صورت حال کو بھانپا تو انہوں نے استعفیٰ کا ارادہ کیا لیکن اس وقت تک وہ بُری طرح پھنس چکے تھے ساری زندگی عزت اور اصولوں سے گزارنے والا کبھی بھی نہیں چاہتا کہ وہ آخری عمر میں رسو ا ہو۔بحر حال انہوں نے اپنی پہلی فرصت میں ہی استعفیٰ دے دیا۔
اصل میں انسان کی جسمانی اور ذہنی استعداد کا دارومدار عمر کے تغیراتی مدارج پر ھوتا ھے۔۔ جب انسان کو اپنی گوڈوں اورٹِلّے مونڈوں کی فکر کرنی چاھئے وہ اتنی عظیم ذمہ داری کی حامی بھر لے تو عزت اور اصول کی پامالی کا آغاز وھیں سے ھو جاتا ھے۔۔۔ جب ڈنگرو صاحب کی ناک کے نیچے سے سب لٹیروں کو ایمانی سند بانٹی جا رھی تھی اسی وقت انصافی نظام کے سابقہ پرزے کا تجربہ لیتے ھوئے انہیں سوٹی پکڑ کر نکل جانا چاھئے تھا۔۔اب جب ظلم ھو چکا توچتھرول کا لگان تو دینا پڑے گا
اور کون گرفتار کرے گا انهیں، موجوده هکومت؟؟؟ جو اس دهاندلی کے زریعے ایوانوں میں پهنچے هیں؟؟ کچهه نهیں هو گا، یه سب سسٹم کا حصه هے،اور سب ایسے هی چلے گا
میرے خیال میں انتخابات میں دھاندلی ڈرامہ اصل میں مقامی اور غیر ملکی ہیت مقتدرہ کا تشکیل کردہ تھا
یہ منصوبہ پہلے سے تھا کہ نواز شریف کو دھاندلی کے ذریعے سے جتوایا جائے گا ، نواز شریف کو اس منصوبے سے کوئی مسئلہ نہیں تھا لیکن چونکہ موصوف ازل سے بدھواور سیاسی بھولے ہیں بالکل نظر انداز کر بیٹھے کہ ہیت مقتدرہ یہ سارا کام اللہ واسطے نہیں کر رہی
ہیت مقتدرہ کا اصل منصوبہ یہ تھا کہ دھاندلی کروا کر اسکے ثبوت محفوظ رکھیں جائیں اور جب بھی ضرورت پڑے گی ان کو استمعال کر کے نواز شریف کو بلیک میل کیا جائے گا. آپ یہ دیکھیں گیں کہ جب بھی نواز شریف یا کوئی دوسرا سیاسی رہنما ہیت مقتدرہ کے سامنے کھڑے ہونے کی کوشش کرے گا تو فورا اسکے یا اسکی جماعت کے اراکین اسمبلی کے حلقوں میں دھاندلی کے ثبوت افشاء ہونا شروع ھو جائیں گیں اور نت نئے سکینڈل آنا شروع ھو جائیں گیں .
عمران خان صاحب کو بھی یہ بات سمجھنا چاہئے کہ ہیت مقتدہ کہاں کہاں پر سیاست دانوں کو نشانہ بنا رہی ہے اور کیسے انکو اصل مسائل سے اور انکے حل سے دور کر رہی ہے ، یہاں پر میڈیا میں موجود لوگوں کا مشاہدہ کرنا بھی ضروری اور دلچسپ ہوگا کہ کون کون نادرا اور الیکشن کمشن کے کاموں اور بیانات کو توڑ مروڑ رہا ہے اور انکو مرضی کے معنی دے رہا ہے
NOT agreed...He is HONEST but unfortunately INCAPABLE ..Anything GOOD or BAD were beyond his CONTROL and REACH ,So We cant blame him for any ALLEGED or PROVEN rigging....MOST IMPORTANT factor of whole episode is ENDOSEMENT of FAKHRII BHAI by IMRAN KHAN....So Please do not just throw MUD on BHAI:biggthumpup: