دیر (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے فاٹا سے متعلق آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہونے کو تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ترمیم سے فاٹا کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے اور فاٹا کے عوام کو بھی وہ تمام حقوق حاصل ہوں گے جو اسلام آباد،کراچی ،لاہور یا پشاور کے شہریوں کو حاصل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی اور فاٹا کے عوام کی عظیم جدوجہد اور قربانیوں کو اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے مہینے میں کامیابی دی ہے جس پر ہم اللہ کے شکر گزار ہیں۔جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ لاہور سے جاری اعلامیے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیر کی تحصیل منڈا میں افطار ڈنر کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سراج الحق نے کہا کہ عوام انتظار میں ہیں کہ عدالت عظمیٰ پاناما لیکس کے باقی لوگوں کو کب بلائے گی۔جب تک پاناما دبئی ،لندن لیکس اور بینکوں سے قرضے لے کر ہڑپ کرنے اور قومی دولت لوٹ کر بیرونی بینکوں میں منتقل کرنے والوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جاتا عوام مطمئن نہیں ہوں گے۔موجودہ سیاستدانوں نے ایوانوں کے دروازے عام آدمی پر بند کردیے ہیں او رتمام پارٹیاں الیکٹیبلزکو قابو کرنے کی دوڑ میں ہیں۔عوام آئندہ انتخابات میں ان نام نہاد سیاستدانوں کو مسترد کردیں۔ملک و قوم کوآج جن گھمبیر مسائل کا سامنا ہے ان کو پیدا کرنے میں انہی لوگوں کا ہاتھ ہے جو سیاست کو تجارت سمجھتے ہیں اوردولت کے بل بوتے پر اقتدار کے ایوانوں پر قابض ہوجاتے ہیں۔
یہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں۔عالمی اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو اپنے ہاتھ میں رکھتی ہے اور ایک مہر ا پٹ جائے تودوسرے گھوڑے پر کاٹھی ڈال لیتی ہے۔آئندہ انتخابات میں ایم ایم اے ایسے مہروں کا راستہ روکے گی۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ قوم احتساب کا ایسا خود کار نظام چاہتی ہے کہ کسی کو قومی امانت میں خیانت کی جرأت نہ ہو اور اگر کوئی بدیانتی اورکرپشن کا مرتکب ہو تو وہ قانون کے شکنجے سے بچ نہ سکے۔
انہوں نے کہاکہ جب تک پاناما لیکس کے دیگر 436لوگوں کو عدالت طلب نہیں کرتی عوام کے اندر مایوسی اور بے یقینی رہے گی۔اب تک اس معاملے کو نمٹ جانا چاہیے تھا مگر حقیقی احتساب جس کا قوم کو انتظار تھا وہ بدقسمتی سے ابھی تک شروع نہیں ہوسکا۔محض ایک فرد یا خاندان کے احتساب سے محاسبے کا وہ کلچر فروغ نہیں پائے گا جس کی عوام امیدلگائے بیٹھے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بارہا عدالت عظمیٰ سے التجا کی ہے کہ بیرونی بینکوں میں پڑی قومی دولت کی واپسی کا کوئی میکنزم بنایا جائے تاکہ ملک کی معاشی حالت بہتر ہو اور بیرونی قرضوں سے نجات مل سکے مگر ابھی تک اس سمت کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اشرافیہ کے چند خاندان سیاست کو اپنے گھر کی لونڈی اور اقتدار پر اپنا حق سمجھتے ہیں اور عوام کو ہمیشہ کے لیے اپنا دربار ی بنانا چاہتے ہیں لیکن ایم ایم اے عام آدمی کے لیے اقتدار کے دروازے کھولنا چاہتی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ حقیقی قیاد ت اس وقت سامنے آئے گی جب عوام میں سے لوگ منتخب ہوکر ایوانو ں میں پہنچیں گے۔
مولانا فضل الرحمان کی اپنی سوچ ضرور ہو سکتی ہے ،انھوں نے مخالفت کر کے دیکھ لیا ہے جس کی بل کی منظوری کے بعد کوئی اہمیت نہیں ، اس کا اثر ایم ایم اے پر نہیں ہونے والا ، جو ہونا تھا وہ ہو گیا ، اب کوئی لکیر پیٹتا ہے تو پیٹتا رہے، مولانا نے اس حوالے سے جو مخالفت کی ہے وہ غلط تھی
InshAllah ya jamat Al fisad w munafqoon 2018 maay bama in ka haleef partner choor Molana Fazool wiped out ho jaey gi... Salay deen ka khilwar kertay hain.... Khuda ki lanat hay inki Munafqat paay...
تو کون میں خامخواہ نہ تین میں نہ تیرہ میں ایم ایم اے کا صدر اس کے خلاف ہے اور یہ دیر میں جھوٹ بول رہا ہے اب کی بار دیر میں ایک سیٹ بھی نہی ملنی جو پہلے دھاندلی سے جیتیں تھیں جالی بیلٹ پیپر دیر سے ہی ملے تھے نا
مولانا فضل الرحمان کی اپنی سوچ ضرور ہو سکتی ہے ،انھوں نے مخالفت کر کے دیکھ لیا ہے جس کی بل کی منظوری کے بعد کوئی اہمیت نہیں ، اس کا اثر ایم ایم اے پر نہیں ہونے والا ، جو ہونا تھا وہ ہو گیا ، اب کوئی لکیر پیٹتا ہے تو پیٹتا رہے، مولانا نے اس حوالے سے جو مخالفت کی ہے وہ غلط تھی
Easier said than done. This is a major policy disagreement between the two main components of MMA....and further disagreements are bound to sprout. JUIF will jump at the chance of going in a coalition with either PPP or PMLN if theres a chance at power. JI will look like a fool if it follows suit.
دیر (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے فاٹا سے متعلق آئینی ترمیم پر اتفاق رائے ہونے کو تاریخی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ترمیم سے فاٹا کے تمام مسائل حل ہوجائیں گے اور فاٹا کے عوام کو بھی وہ تمام حقوق حاصل ہوں گے جو اسلام آباد،کراچی ،لاہور یا پشاور کے شہریوں کو حاصل ہیں۔
انہوں نے کہا کہجماعت اسلامی اور فاٹا کے عوام کی عظیم جدوجہد اور قربانیوںکو اللہ تعالیٰ نے رمضان المبارک کے مہینے میں کامیابی دی ہے جس پر ہم اللہ کے شکر گزار ہیں۔جماعت اسلامی پاکستان کے مرکز منصورہ لاہور سے جاری اعلامیے کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے دیر کی تحصیل منڈا میں افطار ڈنر کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سراج الحق نے کہا کہعوام انتظار میں ہیں کہ عدالت عظمیٰ پاناما لیکس کے باقی لوگوں کو کب بلائے گی۔جب تک پاناما دبئی ،لندن لیکس اور بینکوں سے قرضے لے کر ہڑپ کرنے اور قومی دولت لوٹ کر بیرونی بینکوں میں منتقل کرنے والوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جاتا عوام مطمئن نہیں ہوں گے۔موجودہ سیاستدانوں نے ایوانوں کے دروازے عام آدمی پر بند کردیے ہیں او رتمام پارٹیاں الیکٹیبلزکو قابو کرنے کی دوڑ میں ہیں۔عوام آئندہ انتخابات میں ان نام نہاد سیاستدانوں کو مسترد کردیں۔ملک و قوم کوآج جن گھمبیر مسائل کا سامنا ہے ان کو پیدا کرنے میں انہی لوگوں کا ہاتھ ہے جو سیاست کو تجارت سمجھتے ہیں اوردولت کے بل بوتے پر اقتدار کے ایوانوں پر قابض ہوجاتے ہیں۔
یہ عالمی اسٹیبلشمنٹ کے مہرے ہیں۔عالمی اسٹیبلشمنٹ حکومت اور اپوزیشن دونوں کو اپنے ہاتھ میں رکھتی ہے اور ایک مہر ا پٹ جائے تودوسرے گھوڑے پر کاٹھی ڈال لیتی ہے۔آئندہ انتخابات میں ایم ایم اے ایسے مہروں کا راستہ روکے گی۔سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ قوم احتساب کا ایسا خود کار نظام چاہتی ہے کہ کسی کو قومی امانت میں خیانت کی جرأت نہ ہو اور اگر کوئی بدیانتی اورکرپشن کا مرتکب ہو تو وہ قانون کے شکنجے سے بچ نہ سکے۔
انہوں نے کہاکہ جب تک پاناما لیکس کے دیگر 436لوگوں کو عدالت طلب نہیں کرتی عوام کے اندر مایوسی اور بے یقینی رہے گی۔اب تک اس معاملے کو نمٹ جانا چاہیے تھا مگر حقیقی احتساب جس کا قوم کو انتظار تھا وہ بدقسمتی سے ابھی تک شروع نہیں ہوسکا۔محض ایک فرد یا خاندان کے احتساب سے محاسبے کا وہ کلچر فروغ نہیں پائے گا جس کی عوام امیدلگائے بیٹھے تھے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے بارہا عدالت عظمیٰ سے التجا کی ہے کہ بیرونی بینکوں میں پڑی قومی دولت کی واپسی کا کوئی میکنزم بنایا جائے تاکہ ملک کی معاشی حالت بہتر ہو اور بیرونی قرضوں سے نجات مل سکے مگر ابھی تک اس سمت کوئی پیش رفت نہیں ہوسکی۔
سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اشرافیہ کے چند خاندان سیاست کو اپنے گھر کی لونڈی اور اقتدار پر اپنا حق سمجھتے ہیں اور عوام کو ہمیشہ کے لیے اپنا دربار ی بنانا چاہتے ہیں لیکن ایم ایم اے عام آدمی کے لیے اقتدار کے دروازے کھولنا چاہتی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ حقیقی قیاد ت اس وقت سامنے آئے گی جب عوام میں سے لوگ منتخب ہوکر ایوانو ں میں پہنچیں گے۔
جماعت اسلامی نے مطالبہ کیا ہے کہ پانامہ لیکس کے دیگر لوگوں کو بھی عدالت میں بلایا جاۓ تاکہ پہلے جماعت ان پہ مقدمہ کرے اور بعد میں انہی کو ووٹ دے سکے شکریہ
Easier said than done. This is a major policy disagreement between the two main components of MMA....and further disagreements are bound to sprout. JUIF will jump at the chance of going in a coalition with either PPP or PMLN if theres a chance at power. JI will look like a fool if it follows suit.
میری ذاتی رائے میں ایم ایم اے کی بحالی سے پہلے یہ فیصلہ بھی ہونا چاہئے تھا اور اس پر بات بھی ہوئی ہے ، اس کے باوجود ہوا وہ ہی ہے جس کیلئے جماعت اسلامی مہم چلا رہی تھی ، جمیعت علمائے اسلام کے اپنے تحفظات ہیں جیسے ہر جماعت کو حق ہے ، لیکن جب فیصلہ ہو جائے تو سب کو ماننا پڑتا ہے ، فضل الرحمان صاحب کی جماعت جتنا مرضی احتجاج کر لے ،اب کچھ نہیں ہونا
ایم ایم اے کی دوبارہ بحالی کی مخالفت وہ لوگ کر رہے ہیں جن کے دامن داغ دار ہیں ، سب سے زیادہ مخالفت تحریک انصاف کے دوست کرتے ہیں ، کرتے رہیں ،ان ہی تبصروں نے تو آج جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کو الگ الگ کر دیا ہے الیکشن سے پہلے جب ان دونوں میں اتحاد کی بات چل رہی تھی تو تحریک انصاف کے اندر سے ہی مخالفت تھی اور لاہور میں میٹنگ طے ہونے کے باوجود تحریک انصاف شریک نہ ہوئی ، اب جو الزام جماعت پر لگائیں ان کو اپنا دامن صاف کرنا چاھئیے ، آپ تسلیم کریں یا نہ کریں لیکن یہ حقیقت ہے کہ تحریک انصاف میں ایک ایسا دیسی لبرل سوچ موجود ہے جس کو جماعت کے ساتھ لفظ اسلامی پسند نہیں اور سب جانتے ہیں یہ کون ہیں ، ایسے حالات میں آئیندہ الیکشن میں ایسا کوئی امکان موجود نہیں تھا جس میں یہ دونوں دوبارہ مل سکتے
ایم ایم اے میں اس دفعہ معاملات پہلے جیسے نہیں ، نہ فضل الرحمان یا ان کی جماعت کی من مانی والا سلسلہ چل سکتا ہے ،فضل الرحمان اگر فاٹا کے معاملے پر کوئی مسئلہ کھڑا بھی کرتے ہیں تو نقصان ان کا ہی ہے ، ایم ایم اے کا نہیں ہوگا
پاکستان کی سیاست سے مذہبی پہلو کو مکمل بین کر دینا چاہیئے- یہ اسلام کے ***** غلط کام کر کے اسلام کا نام بدنام کرتے ہیں-پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت کی دہشت گردی سب کے سامنے ہے، کوئی اس سے انکار نہیں کر سکتا- یہ مذہبی دہشت گرد ہیں

بہتر ہے ، دیسی لبرل پاکستان سے واپس ہندو کی غلامی میں چلے جائیں ، مودی ایسے غداروں کی اچھی خاطر مداری کرتا ہے پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے ، کسی میں ہمت ہے تو کچھ کر لے ،اور واقعی ایسے غداروں کا علاج پھر جمیعت ہی کرے گی

میں آپ کی رائے کی قدر کرتا ہوں، آپ جمیعت کو پسند کرتے ہیں، کریں ضرور کریں مگر کسی دوسرے سے امید مت رکھیں کہ وہ بھی لازمی جمیعت کو پسند کرے- اپنے مخالفین کی رائے کی قدر کرنا بھی سیکھیں- میں جمیعت کو سخت نہ پسند کرتا ہوں اور آپ پر لازم ہے کہ میری رائے کی قدر کریں

جی ضرور قدر کرنا چاہیئے ان کی جو قدر کروانا جانتے ہیں ، بس زبان سے نکلے الفاظ سوچ کا پتہ دیتے ہیں ، لوگ بندوق اٹھائیں اور جمیعت ڈنڈا اٹھا کر دفاع بھی نہ کرے ، میں بھی جانتا ہوں دیسی لبرلز کی اداروں میں کیا خواہشات ہوتی ہیں ، آج جمیعت نہ ہوتی تو مادر پدر آزادی کے قائل وہاں جو کر رہے ہوتے اس کا ایک بھیانک انجام ہوتا ، آج بھی دیسی لبرلز کوشش کرتے ہیں لیکن ناکام رہتے ہیں

جس جمیعت کی آپ بات کر رہے ہیں وہ 1947 کی داستانِ ماضی بن چکی ہے- میں اکیسویں صدی کی اس دہشت جمیعت کی بات کر رہا ہوں جس کی غنڈہ گردی اور دہشت گردی میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھی- آپ بھی اپنی آنکھیں کھولیں اور گراؤنڈ ریلیٹی دیکھیں- اب کی جمیعت ایک دہشت گرد جماعت ہے جس کا کام اپنے مخالفین کو ڈنڈے کے زور پر دھمکانا اور غنڈہ راج کا نظام نافذ کرنا ہے