We should expect something better from them.
As both of them have enough money.
They will not do same what PPP-PMLN and PTI did with Pakistan along with Kayani, Raheel, Rizwan and Bajwa as well Kanra Chaudry Faez isa .
If PTI and real MQM supports they can do some changes for sure.
To early to comment but hope for the best.
عباسی صاحب کس نے کہا یا کلیم کیا کہ فارم سینتالیس والے یا انکو لانے والے ملک بنانے آئے ہیں
یہ تو آنے والے اور انکو لانے والے کسی نے بھی ملک بنانے کا اس بار دعوئی نہیں
کیا
دراصل یہ آنے والے اور انکو لانے والے اصل فساد کی جڑ ہیں
اور ملک توڑنے کے زمہ دار بھئ
اور چھہتر سال سے اس ملک کو لوٹ لوٹ کر کھانے
والے بھی
یہ ملک کو کھانے والے ہیں ملک کو بنا نے والے نہیں
شریف آخری شکشتی اننگز کھیل رہے ہیں- زرداری کی طبعی یا حادثاتی مغفرت کے بعد خسرے کے بس میں نہیں کے وہ بھٹو کو زندہ رکھ سکے
الطاف حسین سے بھی مذاکرات چل رہے ہیں کسی معقول لیڈرشپ کو قیادت سپرد کر دے-
پاکستان کو اب ماضی سے نکلنا ہو گا-
سندھ کے پی کے اور بلوچستان سے نئی قیادت کو آنا ہو گا-