- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آٹھ فروری کو رات 10 بجے کسی بھی چینل کی اسکرین دکھا دیں، پشاور سے ملتان تک تحریک انصاف آگے تھی، اس کے بعد رزلٹ رک گئے، لاہور کی 14، اسلام آباد کی 3، کراچی کی 18 نشستیں دیکھ لیں، الیکشن کے بعد قانون بدل کر ٹربیونل میں ریٹائرڈ ججز لگ گئے۔محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on Xمیں چیلنج کرتا ہوں کہ لاہور کے چودہ حلقے،اسلام آباد کے تین اور کراچی کے 18 حلقوں کے فارم 47 فارم 45 سے ملا کر دیکھ لیں، اگر یہ الیکشن تسلیم کر لیا گیا تو پھر 2029 کا بھی کر لیں، کیونکہ وہ اس وقت تو مزید اچھی تیاری کر کےآئیں گے، اس میں ایسے گیپ نہیں چھوڑیں گے-؛ محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on Xمسئلے کا حل یہ ہے کہ سب لوگ اس بات کو تسلیم کریں کہ عمران خان اس وقت پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی قوت ہے۔جس سسٹم میں فوج اور بڑے بڑے تاجر dominate کرتے ہیں،اس سے کوئ ڈیلیوری نہیں ہے۔،مفتاح اسماعیل
بحران اس وجہ سے ہے کہ پاکستان کے عوام نے ووٹ عمران خان کودیا ہے اور آپ نے بٹھا ن لیگ کو رکھا ہے ۔مینڈیٹ عمران خان کا نہیں چرایا گیا بلکہ مینڈیٹ پاکستان کے عوام کا چرایا گیا ہے۔اس وقت بحران آرٹیفشل نہیں بلکہ حکومت آرٹیفشل ہے۔ مفتاح
Loading X post…
Open original post on Xکائرہ صاحب آپ کے حلقے میں فارم 45 اور فارم 47 پر کون جیتا؟ مفتاح اسماعیل کا سوال
میرے پاس کوئی فگر نہیں، یہ نہیں کہہ رہا کوئی غلطی نہیں ہوئی، 2013 کے الیکشن پر ڈیبیٹ کرتا ہوں۔ قمر زمان کائرہ کا جواب
Loading X post…
Open original post on X





