- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xمقدمہ نمبر 1560/26 میں رضا ڈار کے جس "باس" کا ذکر ہے اسکی شناخت چیف منسٹر پنجاب کے قریبی عزیز کی طرف نشان دہی کرتی ہے تفتیش کے درست سمت میں آگے بڑھنے کا انتظار ہے اسلیئے قبل ازوقت نام نہیں لے رہا ورنہ کرپٹو کرنسی کے دھندے میں فراڈ کر کے دوبئی سے بھاگنے والوں کا بچنا مشکل ہے۔ میں کہتا جا رہا ہوں کے لاہور پولیس کے آپریشن اور انوسٹیگیشن کے سربراہان فیصل اور زیشان دونوں نواشریف کے ذاتی سیکورٹی کے ملازم بنے ہوئے ہیں دیکھیں انٹرویوز میں کیسے یہ لوگ پروفیشنل ازم کا ڈھونگ رچا رہے ہیں جبکہ کل رات تک DIG آپریشنز اپنے ایس ایچ او فریاد کو جوڈیشل مجسٹریٹ کے گھر چھاپا مرواتا ہے تاکہ مرکزی ملزم کی ضمانت لے کر رات و رات اسکو ملک سے فرار کروایا جا سکے مقدمہ نمبر 661/26 اسکی واردات اور سازش کی کھلم کھلا عکاسی کر رہا ہے!!!یاد رہے خاندان کا سربراہ اسی طرح ماضی میں طیارہ لے کر فرار ہوا تھا
Loading X post…
Open original post on X





