کراچی میں دو نمائشی میچز کھیلنے کیلیے انٹرنیشنل ورلڈالیون کو تقریباًایک کروڑ40لاکھ روپے دیے گئے. پاکستان آل اسٹارز کے پلیئرز نے بغیر کسی معاوضے کے مقابلوں میں حصہ لیا۔ غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق کھلاڑیوں کو پاکستان آ کر کھیلنے کیلیے آرگنائزرز نے ایک لاکھ 45 ہزار ڈالرز دیے جو مقامی کرنسی میں تقریباًایک کروڑ40لاکھ روپے بنتے ہیں، پلیئرز نے اپنا معاوضہ پیشگی وصول کیا اور سب سے زیادہ رقم سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے اکائونٹ میں منتقل ہوئی۔ مجموعی طور پر میچز کے انعقاد پر ساڑھے تین کروڑ روپے صرف ہوئے ، مقابلوں کے چیف آرگنائزر سندھ کے وزیر کھیل ڈاکٹر محمد علی شاہ نے غیرملکی اسپورٹس مینجمنٹ کمپنی کی معاونت سے کھلاڑیوں سے معاہدے کیے، پاکستان بورڈ نے اگرچہ کوئی مالی مدد تو نہ کی البتہ نیشنل اسٹیڈیم مفت میں استعمال کرنے کی اجازت دینے کے ساتھ سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ پلیئرز کو ریلیز بھی کیا۔ منتظمین کو امید ہے کہ دونوں میچز لائیو ٹیلی کاسٹ ہونے کی وجہ سے انھیں کچھ فنڈز واپس مل جائینگے،شائقین کی بڑی تعداد میں آمد کے سبب گیٹ منی بھی حاصل ہوئی ہے، اس کا 30 فیصد حصہ سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ ہوگا۔ دریں اثنا ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان آل اسٹارز کے پلیئرز نے سیلاب زدگان کی مدد کے پیش نظر بغیر کسی معاوضے کے مقابلوں میں حصہ لیا۔
They deserve a big thank you. No amount of PR stunts and money can do good to Pakistan, what these International players have done for Pakistan. We as a Nation should always be thankful to SriLanka for supporting Pakistan in it's hard times.
It is not just about Sports, it is much more about Pakistan and it's viability in front of whole world. Thank you indeed Jaysuria. I would personally always be thankful to you for taking such a great step. Thank you.
(نصرت شہباز). In 1993, Shahbaz Sharif married his second wife, Aaliya Honey (عالیہ ہنی). He divorced her while in exile in Saudi Arabia. It is claimed that Shahbaz Sharif has a third marriage with
but he never publicly admitted it. This is the third marriage for both of them. Tehmina Durrani second marriage was with another well known politician Mustafe Khar . He also married a beautiful young bureaucrat, Kulsume Hai, in May, 2012.