Advertisement

غیرملکی جنگجو شامی انقلاب کو برباد کر رہے

شام میں حزبِ اختلاف کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ غیر ملکی شدت پسند جنگجو شامی انقلاب کو برباد کر رہے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ جنگجو جن میں سے بہت سے اپنا تعلق القاعدہ سے بتاتے ہیں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خلاف لڑنے والے باغیوں کا کنٹرول حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
فری سیریئن آرمی کے ایک مقامی کمانڈر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ یہ غیرملکی شدت پسندوں اس لڑائی کو ’جہاد‘ قرار دیتے ہیں اور انھوں نے منظم انداز میں تنظیم کے ان کمانڈروں کو نشانہ بنایا ہے جو اسے یہ رخ دینے پر تیار نہیں۔
بی بی سی کو یہ بھی پتا چلا ہے کہ شام میں لڑنے والے غیر ملکی جہادی شامی افواج سے لڑائی کے لیے جنوبی ترکی میں موجود پناگاہیں استعمال کرتے ہیں۔
ترکی کے سرحدی قصبے ریحانلی میں ایسی ہی ایک پناہ گاہ کے نگراں ایک شخص کے مطابق ایک سو پچاس سے زیادہ افراد نے ان کی پناہ گاہ کو گذشتہ تین مہینوں میں استعمال کیا ہے جن میں بیس کے قریب برطانوی شہری بھی شامل ہیں۔
"میں نے دیکھا کہ کیسے وہ میرے دوستوں کو لوہے کی سلاخوں سے مارتے، ان کے چہروں پر اسلحے کے ڈبوں سے ضربیں لگاتے اور پھر انہیں مار دیتے۔ فرش خون سے بھرا ہوتا تھا۔"
فری سیریئن آرمی کے سابق کمانڈر
ترکی کے راستے القاعدہ سے منسلک جہادیوں کی آمدورفت حالیہ دنوں میں بہت منظم ہوگئی ہے۔
ریحانلی قصبے کے قریب موجود پناہ گاہ کے نگراں نے بی بی سی کے رچرڈ گیلپن کو بتایا کہ گذشتہ 90 دنوں میں ’150 سے زیادہ لوگوں نے ان کی پناہ گاہ میں قیام کیا۔‘
’ان میں سے 15 سے 20 برطانوی شہری تھے اور یہ آمدورفت دوستوں کی جانب سے دعوت کی بنیاد پر ہوتی ہے۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ جہادی عموماً ’شام کی سرحد عبور کرنے سے پہلے ایک یا دو دن کے لیے رکتے ہیں اور واپسی پر بھی اسی طرح رکتے ہیں جب وہ اپنی واپسی کی پروازوں کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں‘۔
ایسے ایک جنگجو نے ہمارے نامہ نگار کو بتایا کہ ’میرے جیسے ہزاروں ہیں اور حقیقتاً دنیا کہ تمام کونوں سے ہیں۔‘ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ’ہم القاعدہ ہیں۔‘
یہ جہادی فرانس سے تعلق رکھنے والے سابق طالبِ علم ہیں اور انہوں نے اس بریگیڈ میں شمولیت اِختیار کی جس میں آٹھ ہزار افراد شامل ہیں۔
انہوں نے مزید بتایا کہ اس بریگیڈ نے حال ہی میں ’عراق اور عظیم شام کی اسلامی ریاست‘ نامی اسلام پسند تنظیم سے وفاداری کی عہد کیا ہے۔

گذشتہ سال میں ہزاروں غیر ملکی جنگجو جن میں تقریباً 300 برطانوی شہری بھی شامل ہیں شام جا چکے ہیں تاکہ صدر بشار الاسد کی افواج سے لڑ سکیں۔
تاہم شام کی حزب اختلاف کا کہنا ہے کہ یہ جہادی نہ صرف شامی افواج کے خلاف لڑ رہے ہیں بلکہ منظم انداز میں فری سیریئن آرمی کے فوجیوں سے بھی لڑ رہے ہیں۔
فری سیریئن آرمی کے ایک سابق کمانڈر کا کہنا ہے کہ انہیں فرار ہو کر ترکی آنا پڑا جب ان کے یونٹ کو جہادیوں نے گرفتار کر لیا تھا۔
اس کمانڈر کا کہنا ہے کہ انہیں جہادیوں نے کہا کہ وہ ’سچے مسلمان نہیں ہیں۔‘
انہوں نے مزید بتایا کہ ’میں نے دیکھا کہ کیسے وہ میرے دوستوں کو لوہے کی سلاخوں سے مارتے، ان کے چہروں پر اسلحے کے ڈبوں سے ضربیں لگاتے اور پھر انہیں مار دیتے۔ فرش خون سے بھرا ہوتا تھا۔‘
اس کمانڈر نے کہا کہ ’ہم نے انقلاب، آزادی اور مساوات کے لیے شروع کیا تھا مگر جہادی یہ نہیں چاہتے۔ وہ شام کو تباہ کرنے آئے ہیں۔‘

http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/12/131207_syria_jihadists_using_turkey_bases_tim.shtml

‘
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Ab ka tau yaqeen nahin lekin yeh log CIA ki jang Russia ke khilaf zaroor larr rahe thay..LEKIN yeh baat yaqeen ke sath kahi ja sakti hai ke yeh log Pakistan aur Muslims ke khule dushman hain..haiwan hain...in ka mission fasaad hai..taleem ke yeh dushman hain...democracy ke nizam ko kufar qarar dete hain...ke bachon ko khudkush damakon mein masoom awam ke khilaf istmaal karte hain...shia ko qatal karna jayez samjte hain balke shia community isi drinda sifat mentality ke hathon qatal ho rahi hai....yeh Muslim kia yeh tau insan kehlane ke haqdar bhi nahin
AB bhi shak hey k yeh so called Taliban ya mujahedeen CIA k agents nhi hien ?
 
فری سیرین آرمی صرف مغربی میڈیا میں زندہ نظر آتی ہے
بظاہر اسکا شامی جدوجہد میں کردار ختم ہوچکا

میرا جہاں تک خیال ہے غیر ملکی جو شام جا رہے ہیں وہ القاعدہ سے تعلق نہیں رکھتے
اور امریکا کی سب سے بڑی پریشانی یہی ہے که فری سیرین آرمی کے علاوہ کوئی گروپ امریکا کے زیر اثر نہیں...اسی لئے بلآخر اسرائیل امریکا اور ایران نے مشترکہ طور پر بشار کو ہی تسلسل دینے کا ارادہ کرلیا ہے

واللہ اعلم

 
Aap ki baat barri hadd tak drust hai....
فری سیرین آرمی صرف مغربی میڈیا میں زندہ نظر آتی ہے
بظاہر اسکا شامی جدوجہد میں کردار ختم ہوچکا

میرا جہاں تک خیال ہے غیر ملکی جو شام جا رہے ہیں وہ القاعدہ سے تعلق نہیں رکھتے
اور امریکا کی سب سے بڑی پریشانی یہی ہے که فری سیرین آرمی کے علاوہ کوئی گروپ امریکا کے زیر اثر نہیں...اسی لئے بلآخر اسرائیل امریکا اور ایران نے مشترکہ طور پر بشار کو ہی تسلسل دینے کا ارادہ کرلیا ہے

واللہ اعلم

 
فری سیریئن آرمی میں اب صرف لبرل رہ گے ہے باقی سارے القائدہ کی الدولة الإسلامية في العراق والشام میں شامل ہو گے ہے تا کے دونوں ملکوں میں شریعت کا نفاز کیا جا سکے عراق اور شام میں اور شام میں سب سے بڑا گروپ القائدہ کا جبهة النصرة ہے ​
 
Last edited:
Advertisement


القاعدہ وہ خونی درندے ہیں کہ اگر انکے نزدیک انکی ماں بھی انکے سٹینڈرڈ کے مطابق تکفیری خونی درندی نہیں تو یہ اپنی ماں کو بھی ذبح کرنے میں لمحہ بھر دیر نہیں کریں گے۔

سعودیہ منافق ہے اور وہ شام میں کسی جمہوریت یا ڈکٹیٹر شپ کی جنگ نہیں لڑ رہا، بلکہ اپنی تکفیری خونی سوچ کو پھیلانے کے لیے شام میں خون کے دریا بہا رہا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کی پالیسی شام میں کسی گروپ کی "فتح" یا "شکست" کی نہیں ہے، بلکہ اسرائیل کے بہترین مفاد میں یہ ہے کہ شام میں مسلسل جنگ جاری رہے اور سارے فریق ایک دوسرے کو مسلسل زخمی کر کے خون بہاتے رہیں اور آخر میں جا کر ایک ساتھ ہی مر جائیں اور اسرائیل کو انگلی تک نہ ہلانی پڑے۔

القاعدہ کے پاگل جہادی وہ بے وقوف ہیں جو اسرائیل اور امریکہ کے اس مقصد کو اپنی مذہبی جنونیت کی وجہ سے بہت اچھی طرح سے پورا کرتے ہیں۔

فرق یہ ہے کہ اسد کے تحت تو انہیں انتہا پسندوں کو ساری مذہبی آزادی حاصل ہوتی ہے، مگر یہ حکومت میں آ گئے تو تمام عیسائیوں کو ذبح کر ڈالیں گے، تمام کے تمام اہلسنت کو ذبح کر ڈالیں گے جو انکی طرح جناب زینت کے روزضے کو تباہ کرنے کے لیے تیار نہیں، تمام اہل تشیع کو ذبح کر ڈالیں گے، تمام فری سیرین آرمی والوں کو ذبح کر ڈالیں گے، اور ہر ہر اس شخص کو ذبح کر ڈالیں گے جو انکے تکفیری خونی شریعت سے متفق نہیں، چاہے یہ انکی اپنی ماں ہی کیوں نہ ہو۔

​
 
Last edited:
میاں مہوش علی ایرانی ، آپ بھی جاؤ اور ایم کیو ایم کے کچھ درندوں کو ساتھ لے جاؤ جو ڈان کا ساتھ چھوڑنے کا پروگرام بنا رہے ہیں
خاصی تعداد میں ایرانی تکفیری درندے وہاں پہلےسے موجود ہیں ، لگتا ہے وہ کچھ زیادہ درندگی نہیں دکھا سک رہے ، آپ جاؤ اور انکی مدد کرو

​



القاعدہ وہ خونی درندے ہیں کہ اگر انکے نزدیک انکی ماں بھی انکے سٹینڈرڈ کے مطابق تکفیری خونی درندی نہیں تو یہ اپنی ماں کو بھی ذبح کرنے میں لمحہ بھر دیر نہیں کریں گے۔

سعودیہ منافق ہے اور وہ شام میں کسی جمہوریت یا ڈکٹیٹر شپ کی جنگ نہیں لڑ رہا، بلکہ اپنی تکفیری خونی سوچ کو پھیلانے کے لیے شام میں خون کے دریا بہا رہا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کی پالیسی شام میں کسی گروپ کی "فتح" یا "شکست" کی نہیں ہے، بلکہ اسرائیل کے بہترین مفاد میں یہ ہے کہ شام میں مسلسل جنگ جاری رہے اور سارے فریق ایک دوسرے کو مسلسل زخمی کر کے خون بہاتے رہیں اور آخر میں جا کر ایک ساتھ ہی مر جائیں اور اسرائیل کو انگلی تک نہ ہلانی پڑے۔

القاعدہ کے پاگل جہادی وہ بے وقوف ہیں جو اسرائیل اور امریکہ کے اس مقصد کو اپنی مذہبی جنونیت کی وجہ سے بہت اچھی طرح سے پورا کرتے ہیں۔

فرق یہ ہے کہ اسد کے تحت تو انہیں انتہا پسندوں کو ساری مذہبی آزادی حاصل ہوتی ہے، مگر یہ حکومت میں آ گئے تو تمام عیسائیوں کو ذبح کر ڈالیں گے، تمام اہل تشیع کو ذبح کر ڈالیں گے، تمام فری سیرین آرمی والوں کو ذبح کر ڈالیں گے، اور ہر ہر اس شخص کو ذبح کر ڈالیں گے جو انکے تکفیری خونی شریعت سے متفق نہیں، چاہے یہ انکی اپنی ماں ہی کیوں نہ ہو۔

​
 


القاعدہ وہ خونی درندے ہیں کہ اگر انکے نزدیک انکی ماں بھی انکے سٹینڈرڈ کے مطابق تکفیری خونی درندی نہیں تو یہ اپنی ماں کو بھی ذبح کرنے میں لمحہ بھر دیر نہیں کریں گے۔

سعودیہ منافق ہے اور وہ شام میں کسی جمہوریت یا ڈکٹیٹر شپ کی جنگ نہیں لڑ رہا، بلکہ اپنی تکفیری خونی سوچ کو پھیلانے کے لیے شام میں خون کے دریا بہا رہا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کی پالیسی شام میں کسی گروپ کی "فتح" یا "شکست" کی نہیں ہے، بلکہ اسرائیل کے بہترین مفاد میں یہ ہے کہ شام میں مسلسل جنگ جاری رہے اور سارے فریق ایک دوسرے کو مسلسل زخمی کر کے خون بہاتے رہیں اور آخر میں جا کر ایک ساتھ ہی مر جائیں اور اسرائیل کو انگلی تک نہ ہلانی پڑے۔

القاعدہ کے پاگل جہادی وہ بے وقوف ہیں جو اسرائیل اور امریکہ کے اس مقصد کو اپنی مذہبی جنونیت کی وجہ سے بہت اچھی طرح سے پورا کرتے ہیں۔

فرق یہ ہے کہ اسد کے تحت تو انہیں انتہا پسندوں کو ساری مذہبی آزادی حاصل ہوتی ہے، مگر یہ حکومت میں آ گئے تو تمام عیسائیوں کو ذبح کر ڈالیں گے، تمام کے تمام اہلسنت کو ذبح کر ڈالیں گے جو انکی طرح جناب زینت کے روزضے کو تباہ کرنے کے لیے تیار نہیں، تمام اہل تشیع کو ذبح کر ڈالیں گے، تمام فری سیرین آرمی والوں کو ذبح کر ڈالیں گے، اور ہر ہر اس شخص کو ذبح کر ڈالیں گے جو انکے تکفیری خونی شریعت سے متفق نہیں، چاہے یہ انکی اپنی ماں ہی کیوں نہ ہو۔

​

Yehi haal MQM ka bhi he.

Jo kaid ka Ghaddar he, wo mot ka haqdar he.
 


القاعدہ وہ خونی درندے ہیں کہ اگر انکے نزدیک انکی ماں بھی انکے سٹینڈرڈ کے مطابق تکفیری خونی درندی نہیں تو یہ اپنی ماں کو بھی ذبح کرنے میں لمحہ بھر دیر نہیں کریں گے۔

​





القاعدہ وہ خونی درندے ہیں کہ اگر انکے نزدیک انکی ماں بھی انکے سٹینڈرڈ کے مطابق تکفیری خونی درندی نہیں تو یہ اپنی ماں کو بھی ذبح کرنے میں لمحہ بھر دیر نہیں کریں گے
.
.
.
.
حجاج بن یوسف کی اولادیں ہیں یہ
 
Advertisement
Go ke MQM ke maamla mein aap se mutfiq nahin lekin aap ne in drindon ki bohat khubsurat tasweer pesh ki hai......yehi tabqa aur soch sab jagah pe religion ke naam pe fasaad kar raha hai....in haiwanu ki Islam ke liye koi khidmat nahin......Islam ko deshtgard religion ke tor pe pesh karna in ki barri kamyabi hai


القاعدہ وہ خونی درندے ہیں کہ اگر انکے نزدیک انکی ماں بھی انکے سٹینڈرڈ کے مطابق تکفیری خونی درندی نہیں تو یہ اپنی ماں کو بھی ذبح کرنے میں لمحہ بھر دیر نہیں کریں گے۔

سعودیہ منافق ہے اور وہ شام میں کسی جمہوریت یا ڈکٹیٹر شپ کی جنگ نہیں لڑ رہا، بلکہ اپنی تکفیری خونی سوچ کو پھیلانے کے لیے شام میں خون کے دریا بہا رہا ہے۔

امریکا اور اسرائیل کی پالیسی شام میں کسی گروپ کی "فتح" یا "شکست" کی نہیں ہے، بلکہ اسرائیل کے بہترین مفاد میں یہ ہے کہ شام میں مسلسل جنگ جاری رہے اور سارے فریق ایک دوسرے کو مسلسل زخمی کر کے خون بہاتے رہیں اور آخر میں جا کر ایک ساتھ ہی مر جائیں اور اسرائیل کو انگلی تک نہ ہلانی پڑے۔

القاعدہ کے پاگل جہادی وہ بے وقوف ہیں جو اسرائیل اور امریکہ کے اس مقصد کو اپنی مذہبی جنونیت کی وجہ سے بہت اچھی طرح سے پورا کرتے ہیں۔

فرق یہ ہے کہ اسد کے تحت تو انہیں انتہا پسندوں کو ساری مذہبی آزادی حاصل ہوتی ہے، مگر یہ حکومت میں آ گئے تو تمام عیسائیوں کو ذبح کر ڈالیں گے، تمام کے تمام اہلسنت کو ذبح کر ڈالیں گے جو انکی طرح جناب زینت کے روزضے کو تباہ کرنے کے لیے تیار نہیں، تمام اہل تشیع کو ذبح کر ڈالیں گے، تمام فری سیرین آرمی والوں کو ذبح کر ڈالیں گے، اور ہر ہر اس شخص کو ذبح کر ڈالیں گے جو انکے تکفیری خونی شریعت سے متفق نہیں، چاہے یہ انکی اپنی ماں ہی کیوں نہ ہو۔

​
 
القاعدہ کا بنیادی مقصد مسلم امہ کی تقسیم ، مسلمانوں کا معاشی قتل عام ، اور اسلام سے دنیا کو متنفر کرنا ہے
القاعدہ کی کاروائیوں سے یہی تین چیزیں حاصل ہوئی ہیں -
شام میں بھی القاعدہ انہی مقاصد کے حصول کے لئے سرگرم عمل ہے