پاکستان میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک اور واقعہ جمعرات کو پنجاب کے وسطی شہر گوجرانوالہ کے گنجان آباد علاقے میں پیش آیا جب پسند کی شادی کرنے پر مبینہ طور پر ماں نے اپنی بیٹی کا گلا کاٹ کر اسے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ 20 سالہ مقدس نے تین سال قبل علاقے کے ایک رہائشی توصیف سے عدالت میں پسند کی شادی کی تھی جس کا مقدس کی والدہ آمنہ بی بی کو دکھ تھا۔
مقامی پولیس کے مطابق جمعرات کو مقدس اپنی دو سالہ بیٹی کو حفاظتی ٹیکہ لگوانے کے لیے ساس کے ہمراہ مقامی ہسپتال گئی تھیں۔ اسی ہسپتال میں مقدس کی والدہ آمنہ بی بی اپنی چھوٹی بیٹی کے ہمراہ پہنچیں۔
ملزمہ آمنہ بی بی یہ کہہ کہ مقدس کو اپنے گھر لے گئیں کہ شادی کے بعد اس کے بھائی سخت ناراض تھے لیکن انھوں (آمنہ بی بی ) نے اُنھیں اب سمجھا لیا ہے۔
تھانہ آروپ کے انچارج گوہر زمان بھٹی نے بی بی سی کو بتایا کہ اہل علاقہ نے پولیس کو بتایا کہ وقوعہ سے پہلے دونوں ماں بیٹی کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی تھی۔ تاہم اہل علاقہ نے اس لیے اس معاملے میں مداخلت نہیں کی کہ یہ اُن کا گھریلو معاملہ ہے
یس ایچ او کے بقول محلے داروں نے گھر سے خون بہتا ہوا دیکھا تو اُنھوں نے اس کی اطلاع مقامی تھانے کو دی۔ پولیس نے لاش لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔ وقوعہ کے بعد ملزمان جائے حادثہ سے فرار ہوگئے اور پولیس ان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہی ہے۔ ابھی تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔
ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزمہ آمنہ بی بی اور ان کے بچے اینٹوں کے ایک بھٹے پر کام کرتے ہیں جبکہ مقتولہ کا خاوند اور اس کے دیگر رشتے داروں کا ذریعہ معاش محنت مزدوری ہی تھا۔ واضح رہے کہ گذشتہ چند ہفتوں میں پسند کی شادی کرنے پر چار خواتین کو موت کے گھاٹ اُتارا جا چکا ہے جس پر سول سوسائٹی کے علاوہ ارکان پارلیمنٹ نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
معاشرے میں شادی سے قبل، آنکھ مٹکا معیوب سمجھا جاتا ہے، پہلے لڑکیاں اس بات سے ڈرٹی تھیں کہ کسی مرد سے تعلقات پیدا کریں، مگر میڈیا والوں کی مساعی سے اب یہ حجاب جاتا رہا ہے، والدین کی ذمہ داری ہے کہ اولاد کو نا محرم کے ساتھ تعلقات کے گناہ کی بابت بتائیں، لیکن اگر بات آگے بڑھ گئی ہے کہ کنٹرول سے باہر ہے تو ان کی باہم شادی کردی جائے، مگر قتل جیسے انتہائی اقدام سے گریرز کیا جائے، اور کوشش کریں کہ یہ لوگ آبرومندانہ زندگی گذار سکیں۔
جو ماں اپنی بیٹی کا قتل کردے وہ ماں کہلانے کے لائق نہیں .اس گھٹیا روایت کا خاتمہ علماء ہی کر سکتے ہیں عوام میں شعور پیدا کر کے .اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہم جہالت کے ایک گہرے دلدل میں پھنس چکے ہیں جس سے نکلنا بہت مشکل ہے
معاشرے میں شادی سے قبل، آنکھ مٹکا معیوب سمجھا جاتا ہے، پہلے لڑکیاں اس بات سے ڈرٹی تھیں کہ کسی مرد سے تعلقات پیدا کریں، مگر میڈیا والوں کی مساعی سے اب یہ حجاب جاتا رہا ہے، والدین کی ذمہ داری ہے کہ اولاد کو نا محرم کے ساتھ تعلقات کے گناہ کی بابت بتائیں، لیکن اگر بات آگے بڑھ گئی ہے کہ کنٹرول سے باہر ہے تو ان کی باہم شادی کردی جائے،مگر قتل جیسے انتہائی اقدام سے گریرز کیا جائے، اور کوشش کریں کہ یہ لوگ آبرومندانہ زندگی گذار سکیں۔
جو ماں اپنی بیٹی کا قتل کردے وہ ماں کہلانے کے لائق نہیں .اس گھٹیا روایت کا خاتمہ علماء ہی کر سکتے ہیں عوام میں شعور پیدا کر کے .اس بات میں کوئی شک نہیں کہ ہم جہالت کے ایک گہرے دلدل میں پھنس چکے ہیں جس سے نکلنا بہت مشکل ہے
اللہ اپنے بندے سے، ماٰں کے پیار سے ستر گنا زیادہ پیار کرتا ہے، لیکن نا فرمانی پر اسے دوزخ کی آگ میں پھینک دے گا۔ ماں اگر نافرمان اولاد کو سزا دے گی پھر بھی ماں کہلائے گی۔ اولاد کو ماں باپ کی نا فرمانی اور ان کی عزت و احترام کا خیال رکھنا چاہئے۔
بات اگر سمجھ نہ آئی ہے تو دوبارہ پڑھ لو، بال کی کھال نکالنا ضروری نہیں ہے۔ والدین کی ذمہ داری ہے کہ اولاد کو نا محرم کے ساتھ تعلقات کے گناہ کی بابت بتائیں، لیکن اگر بات آگے بڑھ گئی ہے کہ کنٹرول سے باہر ہے تو ان کی باہم شادی کردی جائے،مگر قتل جیسے انتہائی اقدام سے گریرز کیا جائے، اور کوشش کریں کہ یہ لوگ آبرومندانہ زندگی گذار سکیں۔

Pasand ke shaadi mai koi harj nhi hai, zarori nhi k pasand ke shadi kernay waly her couple nay ghair ikhlaqi harkatian ke hain.......Pakistani parents have to understand this fact now......
or pasand ke shaadi ko tameez, adab or izaat k sath bhe sar anjaam diya ja sakta hai, zarori nhi k shaadi say pahlay mayoob or ikhlaaq say giri hoe harkatain ke jain....yeah baat young loog understand ker lain....
بتائے اس میں جہالت کی کیا بات ہے۔ ماںکا نافرمان اولاد کو سزا دینا، یا اولاد کو ماں باپ کی نا فرمانی اور ان کی عزت و احترام کا خیال رکھنا کی تاکید کرنا؟۔
میں دوبارہ اپنے الفاظ پیسٹ کردیتا ہوں، بتائے اس سے قتل کی ترغیب کیسے پیدا ہوتی ہے۔ معاشرے میں شادی سے قبل، آنکھ مٹکا معیوب سمجھا جاتا ہے، پہلے لڑکیاں اس بات سے ڈرٹی تھیں کہ کسی مرد سے تعلقات پیدا کریں، مگر میڈیا والوں کی مساعی سے اب یہ حجاب جاتا رہا ہے، والدین کی ذمہ داری ہے کہ اولاد کو نا محرم کے ساتھ تعلقات کے گناہ کی بابت بتائیں، لیکن اگر بات آگے بڑھ گئی ہے کہ کنٹرول سے باہر ہے تو ان کی باہم شادی کردی جائے،مگر قتل جیسے انتہائی اقدام سے گریرز کیا جائے، اور کوشش کریں کہ یہ لوگ آبرومندانہ زندگی گذار سکیں۔
بتائے اس میں جہالت کی کیا بات ہے۔ ماںکا نافرمان اولاد کو سزا دینا، یا اولاد کو ماں باپ کی نا فرمانی اور ان کی عزت و احترام کا خیال رکھنا کی تاکید کرنا؟۔
.آپ نے اوپر لکھا ہے کہ قتل جیسے انتہائی اقدام سےگریرز کیا جائے، اورکوشش کریںکہ یہ لوگ آبرومندانہ زندگی گذار سکیں
اور میں نے پوچھا کہ صرف گریرز کرنے یا کوشش کرنے سے کیا مطلب.. تو اس کے جواب میں آپ نے لکھا ہے کہ ماں نافرمان اولاد کو سزا دے سکتی ہے. آپ کسی انسان کو سزا کے طور پر قتل کر سکتے ہیں؟ یہ ہے جہالت اور انتہا پسند سوچ.

شاید آپ آداب تحریر سے واقف نہ ہوں، میرے کمنٹس کی حثیت ایک مشورے کی سی ہے، اور مشورے کےلئے اس طرح کے الفاظ استعمال کیئے جاتے ہیں، پھر بھی ان الفاظ سے یہ تاثر نہیں پیدا ہوررہا ہے کہ قتل کی ترغیب دی جارہی ہے، سب جانتے ہیں کہ ماں کا باپ کو اولاد کو سزا دینا ان کی تربیت کا حصہ ہوتا ہے، اس سے قتل کے معنی اخذ نہیں کئے جاتے ہیں۔