Advertisement

غضب ناک آپریشن کی ذمہ داری



آج اپنے قومی رہنماؤں کے احوال دیکھ کر بنو امیہ کے اختتامی دور کے رنگین مزاج خلیفوں کی سیاہ تاریخ یاد آتی ہے۔ بنو امیہ کی حکومت عیاش و ناعاقبت اندیش حکمرانوں کی سیاہ کاریوں کی بدولت رو بہ زوال تھی۔ معاشرتی انحطاط و انتشار سے عاجزعوام سراپا احتجاج تھے، قبائل کی بغاوت اور عباسی دعوت کے آغاز سے اموی اقتدار کا بیڑا سنگین بحرانوں کا شکار تھا۔ مگر اپنے عظیم پیش رو عمر بن عبدالعزیز کے چہلم سے پہلے ان کی نافذ کردہ اصلاحات کا خاتمہ کرنے والا عیاش خلیفہ یزید بن عبدالملک، ان تمام باتوں سے بے نیاز بس عشق زندہ باد کا خاموش نعرہ لگا کر اپنی حسن پریوں حبابہ اور سلامہ کی قربتوں میں مدہوش تھا۔ خلیفہ سے بات کرنے کے منتظر امراء محل میں بیٹھے تھے۔ اور وہ شاہی باغ کے جھولے میں اپنی محبوبہ کے ہونٹوں سے ہونٹ ملا کر انگور کھلا رہا تھا۔ کہ اچانک انگور کا ایک دانہ سیدھا حبابہ کی سانس کی نالی میں جا پھنسا اور وہ چند لمحوں میں اس کی بانہوں میں دم توڑ گئی۔ اور پھر سب لوگ اسے ملک میں بہنے والے خون اور تاج و تخت کو درپیش خطرات یاد دلا کر، خدا کے واسطے دیتے رہے

لیکن وہ اپنی محبوبہ کی لاش سے لپٹ کر زار و قطار روتا رہا۔ شاید یہ لکھتے ہوئے تاریخ دان نے بھی اپنا سر پیٹا ہو گا کہ اس بدبخت خلیفہ نے تین دن تک اس محبوبہ کی لاش کو دفنانے نہ دیا۔ اور آخر کار جب لاش سخت تعفن کا شکار ہوئی، تو لوگوں نے اسے بہلا پھسلا کر لاش سے الگ کیا اور خاموشی سے دفنا دیا ۔ وہ حبابہ کی جدائی میں پاگل ہوا اور چوتھے ہی روز بس عشق زندہ باد کا خاموش نعرہ لگا کر ہمیشہ کیلئے خاموش و مردہ باد ہو گیا۔ شباب و شراب کا رسیا ایک اور اموی خلیفہ ولید ثانی ہم جنس پرستی اور فسق و فجر کی ساری حدیں عبور کر گیا تو لوگوں نے محل میں گھس کر قتل ڈالا۔



پاکستان کی سرسٹھ سالہ تاریخ گواہ ہے کہ ماضی و حال کے اکثر و بیشتر حکمران ، نئے اور پرانے پاکستان کے انقلابی لیڈر اور دیسی بدیسی لیڈر، عیاں یا درپردہ اس عیاش اموی خلیفہ یزید بن عبدالملک کی تصویر اور زن عشق زندہ باد کے خاموش نعرے رہے ہیں ۔ ہمارے اکثر و بیشتر جوان و بڈھے سیاست دان بغل میں حسن کے ایٹم بمب لئے ، قوم کے مصائب و آلام بے نیاز رنگ برنگی عیاشیوں میں مست و مد ہوش ہیں۔ اور اگر کسی کی آغوش میں تازہ جوان خون نہیں تو وہ سینے سے ڈالروں کا بریف کیس لگائے ، دولت کی مقدس دیوی کے جنون میں زر عشق زندہ باد کا خاموش نعرہ ہے۔ قوم بدترین سیلاب کی طوفانی موجوں میں ڈوب رہی تھی

قوم لوڈ شیڈنگ کے عذابی اندھیروں میں ڈوب رہی ہو، مگر ایک دین دار گھرانے کے نون لیگی وزیر ضعیم قادری چکا چوند روشنیوں کے سیلاب میں برپا ہونے والی شراب و شباب کی محافل میں مدہوش نظر آتے ہیں۔
عوام پٹرول اور گیس کی بندش یا قاتل مہنگائی پر سراپا احتجاج ہوں، عائلہ ملک اور سمیرا ملک کے اپنے اپنے محبوب راہنماؤں کے ساتھ رنگین فوٹو سیشن پورے سوشل میڈیا پر آوارہ گرد گھومتے ہیں۔ صحرائے تھر میں مفلسان قوم بھوک اور پیاس سے دم توڑ رہے ہوں، کرپشن کنگ زرداری کا پلے بوائے بیٹا بلاول زرداری اور جیالے وڈیرے، جشن سندھ کے نام پر مجرے سجا کر شرمیلہ فاروقی اور سسی پلیجو جیسی روح پرور مٹیاروں کے سنگ محو رقص رہتے ہیں۔ کراچی کی سڑکوں پر بے گناہ معصوموں کا خون چیختا رہتا ہے مگر گورنر ہاؤس میں ثقافتی شوز کے نام پر اکٹھی ہونے والی نامعلوم ہستیوں کی سدا بہار محافل شراب و شباب جاری رہتی ہیں ۔ بلوچستان میں گیس پائپ لائنیں اڑ رہی ہوں

یا کوئٹہ میں عوام الناس کا لہو بہے، بلوچی وڈیروں کی داشتائیں اور بلوچ باغیوں کو افغان سرحد کے اس پار سے آنے والے بھارتی اسلحہ کے ساتھ ساتھ ممبئی و چنائی برانڈ حسن پریوں کی گرما گرم کمک بھی ہمہ وقت پہنچتی رہتی ہے۔ کون جرنلسٹ یا میڈیائی دانشور اس حقیقت سے انکار کر سکتا ہے کہ دھرنوں کے خون رنگ ہنگامہء سیاست کے دوران بھی اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز میں ممبران پارلیمنٹ اور ایوان اقتدار کے خواص خوبصورت ماڈلوں کی نغماتی آغوشوں میں میڈیائی مناظر سے محظوظ ہو رہے تھے۔



آج بھی صاحبان اقتدار کے سرکاری اور ذاتی محلات میں بھارت ماتا کے برخودار سیفما گروہ کے وہ پتلے اور بھارتی کٹھ پتلیاں نئے تماشہ سجائے بیٹھی ہیں۔ جو ماضی میں سیاسی قیادتوں اور عسکری اداروں میں ٹکراؤ کی محرک رہیں ۔ سرکار پر بھارت سے والہانہ محبت اور امن کی آشا کا بھوت اس حد تک سوار ہے کہ ان کیلئے بھارت کا پوتر نام لینا بھی اک پاپ ٹھہرا ہے۔ گمان ہوتا ہے کہ سب سیاسی کبوتروں نے انگنت بلیاں دیکھ کر سدا کیلئے آنکھیں بند کر رکھی ہیں۔

مگر جنرل راحیل شریف اور جنرل رضوان اختر کی سرگرمیوں سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں حکومت کے تلوں میں تیل نہ ہونے کا پیشگی ادراک ہو چکا ہے۔ شاید حکومت کی قومی غیرت سے دل برداشتہ عسکری اور حساس اداروں نے بھارتی دہشت گردی کی مذمت اور ہندوتوا کی غنڈہ گردی کا سد باب خود ہی سے کرنے کی ٹھان لی ہے ۔

آج حکومت کی انتظامی و خارجی کارکردگی اور مسلم لیگیوں کا نظریہ ء پاکستان کی علمبرداری کا کھسروانہ مظاہرہ گواہ ہے کہ پوری دنیا سے جرات مندانہ ٹکر لیکرایٹمی دھماکے کرنے والے جمہوری وزیراعظم میں بھارتی جارحیت کی مذمت تک کرنے کا حوصلہ نہیں رہا تو مجبوراً یہ مردانہ شعبہ بھی اب عسکری اداروں نے سنبھال لیا ہے۔ زرداری کا لوٹا ہوا دھن لانے کے انتخابی وعدے فریب عاشقی ثابت ہونے پر عوام کو ممکنہ ریلیف ملنے کی امیدیں دم توڑ رہی ہیں۔ بڑھتے ہوئے قرضوں اور سود کے بوجھ تلے سسکتی قوم نا امیدی کے کفر پر مجبور ہے۔ دشتِ کرب و بلا جیسی دھرتی کی قوم منتظر ہے کہ اب شاید یہ فریضہ بھی جنرل راحیل شریف ہی ادا کریں گے۔



دہشت گردی کے سدباب کی دعویدار حکومت اپنے رائیونڈ محل کیلئے حفاظتی دیوار تو بنا رہی ہے، لیکن مساجد و امام بارگاہوں سے سکولوں اور پبلک مقامات سے تھانوں تک کی حفاظت میں کلی ناکام ثابت ہوئی ہے۔ پولیس اور سول انتظامیہ کا کردار بھی بھارتی کٹھ پتلی پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرح ڈنگ ٹپاؤ اور مال بناؤ کے سوا اور کچھ نہیں۔ اشیائے صرف کی قیمتوں پر ملٹی نیشنل کمپنیوں اور ذخیرہ اندوز مافیوں کا راج ہے ۔ اور اگر انہیں کنٹرول کرنے کا ذمہ دار بیورو کریٹ مافیہ بھی جیب میں پرس اور بی ایم ڈبلیو میں تازہ مٹیار لئے مست ہے۔ تو کیا افسر شاہی کے مونہہ زور گھوڑے کیخلاف کسی غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری بھی جنرل راحیل شریف کو اٹھانی ہو گی ؟ کیا سانحہ بلدیہ ٹاؤں کی تحقیقیات میں ثابت شدہ نامعلوم بھتہ خور قاتلوں کو بھی راحیل شریف ہی پھانسی گھاٹ تک پہنچائیں گے؟

لیکن افسوس کہ اس ساری صورت حال میں ریاست کا چوتھا ستون یعنی میڈیا بھی ، حالات کی اصل تصویر دکھانے کی بجائے اشتہارات کے اندھے حصول کیلئے بھارتی سٹارز کے معاشقوں اور امن کی آشا میں زر عشق زندہ باد کا نعرہ بن چکا ہے۔ جمہویت کے مداحین سے بصد معذرت میرا دعوی ہے کہ بس عشق زندہ باد یا زر عشق زندہ باد کی غریب نواز سلطانیء جمہور سے عاجز و مظلوم لوگ ، جلد ہی کسی تیسری قوت سے امیدِ مسیحائی پر مجبور ہو جائیں گے۔ ممکن ہے کہ کل مجبور و مایوس عوام یہ نعرہ لگانے کا گناہِ کبیرہ کر بیٹھیں کہ ایسی پر آشوب کھسرا جمہوریت سے بدرجہہ بہتر ہے کہ ۔۔۔۔

پاکستانی قوم کو ایوب و یحیٰی یا ضیا و مشرف جیسا نہیں ، صلاح الدین ایوبی جیسا ایک ایسا جرنیل درکار ہے جو حلقہء یارانِ امن کیلئے بریشم کی طرح نرم اور بھارت جیسی دہشت گرد ابلیسی قوتوں کیلئے فولادی مومن ہو۔ تماشہء محشرِ مفلساں جاری رہا تو وہ وقت زیادہ دور نہیں کہ جب در و دیوار پہ لکھا جائے گا ۔ ۔ راحیل شریف ! خدارا کوئی مارشل لا لگا دو ۔ ۔ لیکن اگر پھر کوئی مشرف جیسا ہی آن ٹپکا تو؟ ۔ ۔ ۔ ۔ پھر رہے گا نام اللہ کا ۔ ۔ ۔ ۔

درد خاموش ہے درویش سمندر کی طرح ۔ ۔ خامشی بن کے فغاں حشر فشاں ٹھہرے گی
( فاروق درویش )


http://farooqdarwaish.com/blog/?p=8790

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: کسی غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری بھی

Nahi is dafa musharaf jaisa nahi aaey ga , Ghareeb ka beta senete main hay woh aur hajjam malik system bacha lain gay
 
Advertisement
Re: غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری

pai sahib baat yeh hai momin eik sorakh say do dafa nahe dasa jata quran ke kapray pehan kar bhi a jaye raheel shareef ab in gernailon par tu maat hi aitabar karna ...jo 3 sal musharaf ke nara lag liye bahot hain .. yeh mulk bachanay nahe nro dilwanay atay hain yeh kisi Nawaz shareef ka ahtisab karnay nahe ossay corruption ke pessay ke sath bahir bhaijnai or kuch arsya baad phir rigging kar ke lanay ke liye atay hain .. in mqm Talban jesay mafia cheye jo in ke liye qabili or shahri awam ko dra kar rakhain . aap laga lo omeed mein tu doniya do ho jaye iss pma or ghq par ab aitabar nahe karta ..likh ke rakha lo iss baat ko .. yeh woh factory hai jahan say har jota 10 number ka hi nikalta hai chahay jitna marzi chamra dal lo . iss pma ki machine say jinta marzi goshat dal lo agay say ******** ka keema hi niklay ga ...
 
Re: کسی غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری بھی

​Baat to sach hai maggar baat hai ruswai ki
صرف رسوایٔ نہی اس قوم کی بے حسی کی بھی ھے
سب کچھ جاگتی آنکھوں سے ديکھ کر
رات کوبلکہ اب تو دن کو بھی آرم سے سو جاتی ھے
 
Re: غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری


جانے والے کا ذاتی نام کیا ہوگا،،اور آنے والے کا ذاتی نام کیا ہوگا،اس پربحث کم علمی کی نشانی ہے
بس یاد رکھنے کی بات یہ ہے کہ جب ظلم حد سے بڑھ جاتا ہے،جب حاکم فرعون کی شکل اختیار کرلیتے ہیں،لوگوں کی جان مال اور عزت سے کھیلنا اپنا روز کا کام بنالیتے ہیں
تو پھر،،،،،،،تو پھر ایک ایسا بندہ پیدا کردیا جاتا ہے، جو ساری گند صاف کردیتا ہے
تاریخ تو یہ ہی بتاتی ہے،
یہاں بھی یہ ہوگا،،،وہ وقت بہت قریب لگتا ہے
 
Re: غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری

اب نہیں تو پھر بھی کبھی نہیں ہو سکے گا
کیوں ؟؟؟


کیونکہ اب ہوس

پھل ، شاخیں ، تنا نوچ کھسوٹ

جڑوں کو منہ میں لئے بیٹھی ہے
اس کے بعد تو پھر راکھ ہی اڑے گی
اور راکھ کی رکھوالی نہیں ہوا کرتی
ہوا اس کی نگہبان ہوا کرتی ہے
​
 
Advertisement
Re: کسی غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری بھی

Nahi is dafa musharaf jaisa nahi aaey ga , Ghareeb ka beta senete main hay woh aur hajjam malik system bacha lain gay
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو سیکرٹری جنرل تحریک انصاف جہانگیر ترین کا فون
٭ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان جوڈیشل کے قیام پر اتفاق پر مبارک باد۔
٭ جہانگیر ترین نے مذاکرات کی کامیابی میں سراج الحق کے کردار کو سراہا
٭ قومی سیاست میں سراج الحق کا کردار قابل تحسین ہے۔ جہانگیر ترین
٭ دونوں رہنماﺅں کا مفاہمت اور انتخابی عمل میں بہتری کی کوششوں کو جاری رکھنے پر اتفاق۔


https://www.facebook.com/ajax/share...[1]=890968684282765&share_source_type=unknown
 
Re: غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری

اب نہیں تو پھر بھی کبھی نہیں ہو سکے گا
کیوں ؟؟؟


قدرت کے اپنے ضابطے اور اپنے قانون ہیں،
آج کے انسان کو پہلے سے خبردار کردیا گیاہے،زمین پر جا بجا بکھرے ظالم حاکموںاورانکو برداشت کرنے والی قوموں کی تباہی کے آثار نگاہوں کے سامنے ہیں
اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کوئی خاص چیز ہیں تو یہ ہماری بھول ہے،یہ ضابطہ ہم پر بھی لاگو ہے کہ جو کرو گے وہ بھروگے، جو بؤگے وہ کاٹو گے
پھل کے بعد،تنا،اور پھر جڑ تک کو لوٹ کر کھاجانے والے،مریخ سے نہیں آئے ہیں،ہم میں سے ہی ہیں،یہ کسی شاہ کی اولاد نہیں ہیں اور نہ ہی انکی نسل فرعون سے ملتی ہے،
بیشتر قوم کے نچلے طبقہ سے ہیں اور اپنے ہی طبقہ کو لوٹتے مارتے اس جگہ پہونچے ہیں،،،،،،اور اب فرعونیت پر اتر آئےہیں، ہم لوگ ان ہی کی قوم میں سے ہیں،جو یہ کررہے ہیں انہیں وہ کرنے دے رہے ہیں،بلکہ انہیں بدکاریاں کرنے دینے کیلئے خود انہیں اپنے سر پر بٹھاتے ہیں
اور ہم میں سے جس کو موقعہ ملتا ہے، ان کے ساتھ شامل ہوکر،اللہ کی مخلوق کو برباد کرنے میں لگ جاتا ہے
تو کیا ہمارے لئے موسیٰ ،اور سمندر نہیں ہوگا؟ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ پیمانہ بھرجائے اور چھلکے نہیں
ہمیں چاہئے کہ وقت آنے سے پہلے اپنے آپ کو سدھارنے کی کوشش کریں،ورنہ یاد رکھیں کہ جب وقت آجاتا ہے تو گیلی سوکھی سب جلتی ہے،،،نہ حاکم بچے کا نہ محکوم ،،نہ سنی بچے گا نہ شیعہ

​
 
To avoid altaf & zardari types psypolitical parties must have every 5th year leader election

.to avoid altaf, zardari & nawaz types psychopaths, political parties must have every 5th year leader ellection....one thing is very strange with our culture that we allow our leaders and their children to break allthe rules of society........
....there is no control,debate in any forum or political party why???
....altaf telephone and dictate and say on tv........no quality control???
....rana sanaullah mingle with administration in yuhina abad christian .....why???he is not minister or administer in this area......
.....why we are suffering from violant actions.......
 
Last edited:
Re: To avoid altaf & zardari types psypolitical parties must have every 5th year leader ellection

یہ صبح دوپہر شام لینی ہے ؟

 
Advertisement
Re: غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری

kia ho gaya bhai ? Kyun itni museebat mein parray ho ? ,yeh danishwari ki baatein Nawaz hakumat ki term tak he hain , jab Imran ki 2018 mein hakumat banay gi tau na yeh danish ho gi ,na quraan aur hadees ke hawalay __Allah humein munafqat se baaz rehne ki taufeeq atta farmaaye
اب نہیں تو پھر بھی کبھی نہیں ہو سکے گا
کیوں ؟؟؟


قدرت کے اپنے ضابطے اور اپنے قانون ہیں،
آج کے انسان کو پہلے سے خبردار کردیا گیاہے،زمین پر جا بجا بکھرے ظالم حاکموںاورانکو برداشت کرنے والی قوموں کی تباہی کے آثار نگاہوں کے سامنے ہیں
اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کوئی خاص چیز ہیں تو یہ ہماری بھول ہے،یہ ضابطہ ہم پر بھی لاگو ہے کہ جو کرو گے وہ بھروگے، جو بؤگے وہ کاٹو گے
پھل کے بعد،تنا،اور پھر جڑ تک کو لوٹ کر کھاجانے والے،مریخ سے نہیں آئے ہیں،ہم میں سے ہی ہیں،یہ کسی شاہ کی اولاد نہیں ہیں اور نہ ہی انکی نسل فرعون سے ملتی ہے،
بیشتر قوم کے نچلے طبقہ سے ہیں اور اپنے ہی طبقہ کو لوٹتے مارتے اس جگہ پہونچے ہیں،،،،،،اور اب فرعونیت پر اتر آئےہیں، ہم لوگ ان ہی کی قوم میں سے ہیں،جو یہ کررہے ہیں انہیں وہ کرنے دے رہے ہیں،بلکہ انہیں بدکاریاں کرنے دینے کیلئے خود انہیں اپنے سر پر بٹھاتے ہیں
اور ہم میں سے جس کو موقعہ ملتا ہے، ان کے ساتھ شامل ہوکر،اللہ کی مخلوق کو برباد کرنے میں لگ جاتا ہے
تو کیا ہمارے لئے موسیٰ ،اور سمندر نہیں ہوگا؟ یہ تو ہو ہی نہیں سکتا کہ پیمانہ بھرجائے اور چھلکے نہیں
ہمیں چاہئے کہ وقت آنے سے پہلے اپنے آپ کو سدھارنے کی کوشش کریں،ورنہ یاد رکھیں کہ جب وقت آجاتا ہے تو گیلی سوکھی سب جلتی ہے،،،نہ حاکم بچے کا نہ محکوم ،،نہ سنی بچے گا نہ شیعہ

​
 
Re: To avoid altaf & zardari types psypolitical parties must have every 5th year leader election

Too avoid These types we need strong law and order in Pakistan, if These types Do wrong then they can be locked up.
 
Re: To avoid altaf & zardari types psypolitical parties must have every 5th year leader election

Bhai in halaat mea jahan Party ka sarbarah sab sea bara Ghunda ho aur main taqreban tamam siasi parties ka baray mea keh reha hon to kia koi aur in ka mukablay mea khera ho sakta hay yeah badmash us shaks ko aur us ka tamam khandan ko marwa dalangay chahai woh MQM ho ya PPP ho ya PMLN ho baqi parties ka baray mea aap khud he andaza laga lejia.
 
Re: To avoid altaf & zardari types psypolitical parties must have every 5th year leader ellection

یہ صبح دوپہر شام لینی ہے ؟

Good One,
Waisay Election ki demand bohat ziada hai moroosee siasat daanon se, Meray Khayal mein Medical Checkup aur Pshycological checkup kam az kam zaroor hona chaaheeay. Altaf aur Zardaree ko rule out karnay ke liay toh woh bhi kaafi hai.
 
Advertisement
Re: To avoid altaf & zardari types psypolitical parties must have every 5th year leader election

Khiyal to acha hai lekin mulki elections dhandli ker ke jeet lete hai to apni election yeh log roz jeet sakte hain
 
Re: غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری

kia ho gaya bhai ? Kyun itni museebat mein parray ho ? ,yeh danishwari ki baatein Nawaz hakumat ki term tak he hain , jab Imran ki 2018 mein hakumat banay gi tau na yeh danish ho gi ,na quraan aur hadees ke hawalay __Allah humein munafqat se baaz rehne ki taufeeq atta farmaaye
جلنے والے غلام پٹواری کا منہ کالا
اوراسی ليے کہنے ہيں عقلوں باجوں کھوِ کھالی
ليکن غلاموں کے ھاں عقل کيا لينا دينا
 
Re: To avoid altaf & zardari types psypolitical parties must have every 5th year leader election

I agree. And chairman should not be allowed to contest after winning 2 times, like in America, to ensure that institutions matter and not individuals.
 
Re: غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری

Maulay chhoorrhay kabhi insanu ki tarah bhi baat kar liya kar ,kia 1 Poo.tian bhi banday ka putar nahin ? saansi admi ,__aqal ki baat Poo.ti Khan ke pujaarion ko zeb nahin deti ,sowar se ziada na pak (thumbsdown)
kia ho gaya bhai ? Kyun itni museebat mein parray ho ? ,yeh danishwari ki baatein Nawaz hakumat ki term tak he hain , jab Imran ki 2018 mein hakumat banay gi tau na yeh danish ho gi ,na quraan aur hadees ke hawalay __Allah humein munafqat se baaz rehne ki taufeeq atta farmaaye
جلنے والے غلام پٹواری کا منہ کالا
اوراسی ليے کہنے ہيں عقلوں باجوں کھوِ کھالی
ليکن غلاموں کے ھاں عقل کيا لينا دينا
 
Re: غضب ناک اپریشن کی ذمہ داری

Maulay chhoorrhay kabhi insanu ki tarah bhi baat kar liya kar ,kia 1 Poo.tian bhi banday ka putar nahin ? saansi admi ,__aqal ki baat Poo.ti Khan ke pujaarion ko zeb nahin deti ,sowar se ziada na pak (thumbsdown)

اچھا اپنے آپ کو انسانوں مں کب سے شمار کرنا شروع کر ديا
انسانيت اور عقل کے دشمن يعنی پٹواری کا ايک دوسرے سےکيا تعلق
اور پٹواری بھی وہ جوبھنس کی پوشل پکڑ کر نہر پار کرنے والا ھو