Advertisement

غریب کسان کا نوحہ: حکمران وقت یا فرعون ؟

آج جس طرح ایک غریب کسان کے گندم کے کھیت کو آگ لگائی گئی ہے
جو شخص زمینداری کر چکا ہو وہی اس کے درد کو سمجھ سکتا ہے
جس شخص کی ایک سال کی محنت یوں اسکی آنکھوں کے سامنے جلا کر راکھ کر دی گئی ہو وہی اس غریب مفلوک الحال شخص کے درد کو سمجھ سکتا ہے ،
ان دنوں میں جب فصل پک کر تیار ہوتی ہے تو یقین کریں اگر بارش میں سونے کی بوندیں بھی برسیں تو کسان کو وہ بھی قبول نہیں ہوتیں ،
کیوں کہ یہ کسان کی چھ ماہ کی محنت کا صلہ ہوتا ہے،
غریب کسان نے اس فصل کو بیچ کر اپنی بیٹی کا جہیز خریدنا ہوتا ،
کسی غریب نے اس فصل کو بیچ کر اپنے پرانے قرضے چکانے ہوتے ہیں ،
کسی غریب نے اس فصل کو بیچ کر اپنی ماں کی بیماری کا علاج کروانا ہوتا ہے ،
کسی غریب کسان نے اس فصل کی آس اور امید میں لوگوں کو ان کے پیسے لوٹانے کا وعدہ کیا ہوتا ہے ،
کسی غریب مفلوک الحال کسان نے اس فصل سے اپنے بچوں کا پورا سال کا رزق جمع کرنا ہوتا ہے ،
کسی غریب کسان نے اسی فصل پر اپنے بیٹے کی تعلیم کو مکمل کرنے کا خواب دیکھا ہوتا ہے ،
کسی غریب کسان نے اسی فصل کے پکنے کی امید میں اپنی بچیوں کی شادی کا سوچا ہوتا ہے کہ وہ کسی نہ کسی طریقے سے بیٹیوں کے ہاتھ عزت سے پیلے کر دے ،
کسی غریب کسان نے اسی فصل کے پکنے کی امید میں اپنے کچے مکان کی گرتی ہوئی چھت کو آسرا دے کر ٹھیک کرنا ہوتا ہے ،
کسی غریب کسان نے اسی فصل کے پکنے کی امید میں اپنے خاندان کے پہننے کو چند کپڑے خریدنے ہوتے ہیں ،
کسی غریب غربت کے مارے کسان کے گھر میں سال تک روٹی ہی تب پکے گی جب اسکی فصل pk کر اسکے دانے اس کے گھر میں ہونگے ،
ذرا سوچئے کہ اس کسان پر کیا بیتی ہوگی جب اسکا سال بھر کی امید ٹوٹ گئی ہوگی ؟
اس غریب کے سارے خواب ادھورے رہ گئی ہونگے ؟
اس بار بھی اس کی بیٹی کنواری گھر میں بیٹھی رہے گی ،
جب اسکے بیٹے کو تعلیم ادھوری چھوڑنی پڑی ہوگی ،
اس سال اسکی ماں دوائی کے بغیر مر جاۓ گی ،
جب اسکے گھر کی چھت اس سال بھی ٹپکتی رہے گی ،
جب اس غریب کے گھر میں اگلے دو مہینوں تک کا ہی راشن ہوگا ،
جب اس کے بچوں کے پاس کھانے کو کچھ نہیں اور بدن ڈھانپنے کو تن پر کپڑا نہیں ہوگا ،
نہیں اس کا درد کوئی نہیں سمجھ سکتا ،
نہ ہی آپ لوگ اور نہ ہی اونچے اونچے محلات میں رہنے والے یہ فرعون
یہ وقت کے شداد اس کے درد کو نہیں سمجھ سکتے ،
میں بذات خود ایک زمیندار رہ چکا ہوں اور میں اس غریب مفلوک الحال کسان کے درد کو اچھی طرح سمجھ سکتا ہوں ،
لیکن یاد رکھیئے اس دنیا میں نہ سہی آگے ایک بہت بڑی عدالت ہے جو انصاف کرتی ہے
اور وہ ایک ایک رتی اور ایک ایک پائی کا انصاف فرماتا ہے
اور اس سے بڑا منصف کوئی بھی نہیں ہے اور وہ کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں کرتا ،
اور وہ ہے میرا الله رب العزت ،.،
اور جو ان فرعون صفت حکمرانوں کے ساتھ ہونے والا ہے وہ ساری دنیا دیکھے گی جس طرح انہوں نے اس غریب کسان کی فصل کے ساتھ کیا ہے بلکل اسی طرح یہ لوگ یہ فرعون یہ وقت کے شداد جو اپنے آپ کو زمین کے خدا سمجھ بیٹھے ہیں
انکے انجام سے دنیا ایک سبق سیکھے گی ، انشاللہ اس بات پر میرا کامل یقین ہے
ایک بات یاد رکھیں جو مظلوم کے ساتھ نہیں کھڑا مظلوم کی حمایت نہیں کرتا
اور جو خاموش ہے وہ بھی مجرم ہے
ہاں جو خاموش ہے وہ بھی مجرم ہے ،.،
اور جو ان فرعون صفت حکمرانوں کے ساتھ ہونے والا ہے وہ ساری دنیا دیکھے گی جس طرح انہوں نے اس غریب کسان کی فصل کے ساتھ کیا ہے بلکل اسی طرح یہ لوگ یہ فرعون یہ وقت کے شداد جو اپنے آپ کو زمین کے خدا سمجھ بیٹھے ہیں
انکے انجام سے دنیا ایک سبق سیکھے گی ، انشاللہ اس بات پر میرا کامل یقین ہے
​
 
Advertisement
غریب کسان ۔ ۔ زمیندار
:lol:

او بابا جی ۔ آج کل کوئی غریب کسان نہی رہا۔ سارے بوسکی پہنتے ہیں۔
آج کے غریب کسان کے گھر فریج ٹی وی سب کچھ ہے ۔

وہ زمانہ گیا جب غریب کسان ہل چلاتا تھا۔

بابا جی آپ بچوں کے میگزین میں اپنی کہانیاں بھیجیں۔

Advertisement
چلو پھر تمھارے لیئے یہی دعا ہے کہ اسی طرح تمہارا جوان بیٹا مرے جب وہ عین جوانی میں ہو تو پھر تم ہنسنا تب بات بنے گی
تم لوگ کوئی عام نہیں بلکہ پیدایشی بے غیرت ہو
نطفہ نا تحقیق
 
Last edited:

kuj aqal nu hath maar ...jo haq hay woh haq hay...... ore agar tumhara badnaseeb baap yeh ghalti ka hi betha hay to us ko yeh mat kaho kay us nay acha kia ...ghareeb ki awaz ko dabanay ki koshish na karo
 
چلو پھر تمھارے لیئے یہی دعا ہے کہ اسی طرح تمہارا جوان بیٹا مرے جب وہ عین جوانی میں ہو تو پھر تم ہنسنا تب بات بنے گی
تم لوگ کوئی عام نہیں بلکہ پیدایشی بے غیرت ہو
نطفہ نا تحقیق

بڈھی سڑی رن آگئی بددعائیں دینے۔

زندگی ، امتحان ۔ موت۔ خدا کے ہاتھ میں ہے ۔ جس کی دین ہے وہ لے بھی لیتا ہے ۔ ۔ ۔
اور دوسروں کے لئے بددعا کرنے والے مت بھولیں۔ بددعائیں اور دعائیں پلٹ کر واپس آتی ہیں۔
اب اپنی فکر کر
 
یہاں اک غریب کسان ہی نہیں ہر غریب انسان کی صبح سے شام تک جو ماں بہن اک کی جاتی ہے اس کا اپپ کو اندازہ ہو جانا چاہئے . پاکستان کے انسانوں کی تو شکلیں ہی بدل جکی ہیں جب تک عوام ان بے غیرتوں کے جوتے چاٹتی رہے گی عوام کا سوٹ کیس لال ہوتا رہے گا
 
Advertisement
غریب کسان ۔ ۔ زمیندار
:lol:

او بابا جی ۔ آج کل کوئی غریب کسان نہی رہا۔ سارے بوسکی پہنتے ہیں۔
آج کے غریب کسان کے گھر فریج ٹی وی سب کچھ ہے ۔

وہ زمانہ گیا جب غریب کسان ہل چلاتا تھا۔

بابا جی آپ بچوں کے میگزین میں اپنی کہانیاں بھیجیں۔

تو اسکا مطلب یہ ہوا کہ انکی سال یا چھے ماھہ کی محنت کو آگ لگا دی جاۓ کیونکہ ایک صدر کا ہیلی کاپٹر وہاں پر اترنا ہے تاکہ صدر کو زیادہ دیر سفر نہ کرنا پڑے.....
 
چلو پھر تمھارے لیئے یہی دعا ہے کہ اسی طرح تمہارا جوان بیٹا مرے جب وہ عین جوانی میں ہو تو پھر تم ہنسنا تب بات بنے گی
تم لوگ کوئی عام نہیں بلکہ پیدایشی بے غیرت ہو
نطفہ نا تحقیق

فکر نہ کرو ان شريفوں آل شريفاں اور غلامان شريفاں کا وہ انجام ہونے والا ہے کہ يہ کسي ملک نہ بھاگ سکيں گے اور نہ کوئى ملک ان کو پناہ دے گا فوج عنقريب مارشل لاء لگا کر ان کا خوني احتساب کرے گي اور ان سے لوٹي ہوئي دولت واپس لي جائے گي ان کي ساري بدمعاشي اور اکڑ نکل جائے گي